منحرف رکن نذیر چوہان کی گاڑی کو لاہوریوں نے گھیر لیا اور لوٹا لوٹا کے نعرے

Meme

Minister (2k+ posts)
In corrupt Patwari brain, only Allah punishes. Humans are sheep. They should just blindly obey their Patwari masters (who have run abroad) without asking them any question ?
Meme
ابے کھوتے کے بچے جن کیخلاف نعرے لگ رہے ہیں ان کیخلاف کیا کیس ہے، احسن اقبال کو کون سی عدالت نے مجرم قرار دیا ہے اگر کل کو ہیروں کی انگھوٹی اور فرح گوگی کیس میں تیرے پیو کو گھیر کر ہلڑ بازی کریں تو ٹھیک رہے گا؟
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
ابے کھوتے کے بچے جن کیخلاف نعرے لگ رہے ہیں ان کیخلاف کیا کیس ہے، احسن اقبال کو کون سی عدالت نے مجرم قرار دیا ہے اگر کل کو ہیروں کی انگھوٹی اور فرح گوگی کیس میں تیرے پیو کو گھیر کر ہلڑ بازی کریں تو ٹھیک رہے گا؟
Cases against goon league are not registered.Rana Chamgadar is a mass murderer but he was let go.Showbaz Bhikari is money launderer but the neutrals will not allow the courts to convict him.Ahsan Iqbal is part and parcel of Lohar mafia.They are all involved in corruption.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
What a F mess the country's politics has become.
نوے کی دھائی میں جن جمہوری روایت کی داغ بیل ڈالی گئیں تھیں وہ عوامی عذاب بن کر موجدوں سامنے آ رہی ہیں
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پی ٹی آئی کے آدھے ممبران پارلیمنٹ تو لوٹے ہی ہیں

لیکن لگتا ہے کہ لوٹوں میں بھی اچھے لوٹے اور برے لوٹے ہوتے ہیں

الیکشن سے قبل پارٹی بدلنا لوٹا ہونا نہیں ہوتا۔ عوام کو پتا ہوتا ہے وہ کس کو ووٹ دے رہے ہیں۔ لوٹے وہ ہوتا ہے جو ووٹ تو ایک پارٹی سے لے مگر اسمبلی جا کر حمایت مخالف پارٹی کے لیڈر کی کر دے۔ جیسے حمزہ ککڑی کی حمایت کی گئی جبکہ ووٹ تحریک انصاف کا تھا
 
Geo

Senator (1k+ posts)

اگر ووٹ واقعی پی ٹی آئی کا ہے تو پھر سوال تو یہ ہے کہ ایسے لوگوں کو پی ٹی آئی نے ٹکٹ دئے ہی کیوں جو چند ہفتے پہلے ہی پارٹی میں آئے تھے

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
ابے کھوتے کے بچے جن کیخلاف نعرے لگ رہے ہیں ان کیخلاف کیا کیس ہے، احسن اقبال کو کون سی عدالت نے مجرم قرار دیا ہے اگر کل کو ہیروں کی انگھوٹی اور فرح گوگی کیس میں تیرے پیو کو گھیر کر ہلڑ بازی کریں تو ٹھیک رہے گا؟
Meme bhai naray mian sb ke against lag rahein hain yh ihsan iqbal jese tu muft me ragray jatein hain mian sb ka sath deney ki wja sey
 
Back
Top