منحرف ایم این اے راجہ ریاض اینکر عمران خان کے سخت سوالات پر گھبراگئے؟

imrani11h1h1121.jpg

پاکستان تحریک انصاف سے بغاوت کرکے سندھ ہاؤس میں پناہ لینے والے رکن قومی اسمبلی راجا ریاض اینکر عمران خان کے سخت سوالات پر گھبرا گئے اور ان سے کوئی جواب نہ بن پایا۔

تفصیلات کے مطابق سماء ٹی وی کے پروگرام "احتساب"میں اینکر عمران خان نے راجاریاض سے سوال کیا کہ آپ کی جانب سے تحریک انصاف چھوڑنے پر ایک عوامی ردعمل بھی آرہا ہے ، لوگ آپ کے خلاف احتجاج کررہے ہیں اورلوٹے لے کر باہر نکل رہے ہیں، اس احتجاج سے کوئی دباؤ پڑرہا ہے آپ پر کہ آپ فیصلے پر نظر ثانی کریں؟

راجا ریاض نے جواب دیا کہ کوئی دباؤ نہیں ہے، یہ پاکستان تحریک انصاف کے مقامی عہدیدار 20، 25 کارکنان کے ٹولے آرگنائز کرکے ہماری تصاویر کو آگ لگانے کی کوششیں کی جارہی ہیں، ہم ایسے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں۔

اینکر عمران خان نے کہ آپ نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن جیتا تھا یہ نشست پی ٹی آئی کی ہے ، آپ نے تحریک انصاف چھوڑنی ہے تو آپ اس نشست سے بھی استعفیٰ دیں دوبارہ اس حلقے سے الیکشن لڑیں اور جیت کر عمران خان کی پالیسیز کی مخالفت کریں۔

راجاریاض نے کہا کہ ابھی اتنا وقت نہیں ہے مگر یہ میرا آپ سے وعدہ ہے کہ میں اس نشست سے استعفیٰ دیدوں گا۔

عمران خان نے پوچھا کہ 2013 کے انتخابات میں آپ نے اس حلقے سے کتنے ووٹ حاصل کیے تھے؟ راجا ریاض بولے18ہزار ووٹ لیے تھے ۔ عمران خان نے کہا کہ 17ہزار 571 ووٹ لیے تھے آپ نے، 2018 کے انتخابات میں تحریک انصا ف کے ٹکٹ ملنےکے بعد آپ کتنے ووٹوں سے کامیاب ہوئے تھے؟

راجاریاض نے کہا کہ 2013 میں میں نے صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر الیکشن لڑا تھا جبکہ 2018 میں قومی اسمبلی کاالیکشن لڑا تھا اور میں نے 1لاکھ7 ہزار ووٹ لیے تھے۔

عمران خان نے ایک بار پھر ان کی تصحیح کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کے 2013 کے ووٹوں کودوگنا بھی کرلیا جائے تو یہ30 ہزار ہوں گے جبکہ 2018 میں آپ نے1لاکھ 14 ہزار215 ووٹ حاصل کیے تھے، اس بار جو آپ کو اضافی ایک لاکھ سے زائد ووٹ ملے ہیں کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ ووٹ راجا ریاض کے تھے یا یہ تحریک انصاف اور بلے کے نشان کا ووٹ بینک تھا؟

تحریک انصاف کے منحرف رکن راجا ریاض نے اعتراف کیا کہ نہیں یہ میرے ذاتی ووٹ نہیں ہیں بلکہ اس میں تحریک انصاف اور عمران خان کے ووٹ شامل ہیں، ہم عمران خان کے ساتھ نیا پاکستان بنانے اور ان کی باتیں سن کر کھڑےہوئے تھے کہ ملک سے مہنگائی ختم ہوگی،نوکریاں ملیں گی کرپشن ختم ہوگی اور باہر سے اربوں ڈالر واپس آئیں گے۔

عمران خان نے کہا کہ آپ کے اس فیصلے کی ٹائمنگ بہت عجیب ہے آپ پر پیسے لے کر تحریک انصاف سے منحرف ہونے کا الزام بھی ہے، راجا ریاض نے کہا کہ میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر یہ کہہ سکتا ہوں کہ میں کسی کے ایک پیسے کا بھی روادار نہیں ہوں، آئندہ الیکشن ن لیگ کی ٹکٹ پر لڑنے سے متعلق اسمبلی کی سیٹ سے استعفیٰ دینے کےبعد سوچوں گا۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

PTI chor ke...jin ke paas betha hai ...wahan aata sab se zyada pehnga hai poorey Pakistan...Sind (under rule of PPPP) is the most expensive province in whole of Pakistan...kya bat ker raha hai yeh...isko kisi baat ka neheen pata....Seedha istefa dey...No confidence main vote naheen dalsakta yeh...isko disqualify kerwaoo...hum ney anti corruption vote diya isko akistan ke naam ka, yeh ja ke corrupt logon ke saath baith gaya humara vote baich ke..
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)

1109110569-1.jpg
1109110569-2.gif
منحرف ارکان اگر یہ اعلان پڑھیں تو فورا" گھر چلے آئیں انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا - ان کے جیب خرچ میں اضافہ ہوگا پکا وعدہ
اے منحرف اراکین اب چلے بھی آؤ- تمہاری فرقت میں تمہاری امی پنکی پیرنی ابو جان عمران نیازی کا رو،رو کر برا حال ہے - دونوں کی آنکھوں کی بینائی جانے کا خدشہ ہے
تمہارا چا چا
شیخ رشید عرف شیدا ٹلی لال حویلی والے

Modest

Chief Minister (5k+ posts)

Shameless Patwari keep dreaming. Your gandoo leaders looked very frustrated yesterday. It seems Maryam Farari and Billo Rani had menopause the same day ?
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
‏آخری لڑائی
عمران خان نے عوام میں جانے کا فیصلہ کر لیا ھے اور یہ فیصلہ حتمی ھے... یا شاید کچھ سپیشل ہونے جا رہا ھے.
عمران خان طاقت کے استعمال کا حتمی فیصلہ کر چکے ہیں.
ان کی کوشش ھے کہ وہ کچھ ایسا کر جائیں کہ آئندہ کسی کو ہارس ٹریڈنگ کی جرات نہ ہو
‏جو ہوگا , اچانک ہوگا اور اپوزیشن کی توقعات کے برعکس ہوگا
ھو سکتا ھے عمران خان چلے جائیں لیکن وہ جاتے جاتے تاریخ رقم کرنے جا رھے ہیں
حیرت کی بات ھے کہ عمران خان کے جانے کی رات دن دعائیں مانگنے والے اس وقت سب سے زیادہ پریشان ہیں
‏وہ اسے اک کھیل سمجھے تھے لیکن کھیل انہی کیلئے آگ بننے جا رھا ھے.
عمران خان نے سندھ میں فی الفور گورنر راج لگانے سے انکار کر دیا ھے لیکن یہ آپشن کسی بھی وقت استعمال کیا جا سکتا ھے.
عمران خان موقع کی تاک میں تھا کہ اپوزیشن کوئی غلطی کرے اور وہ بلیک میلر اتحادیوں کی حمایت سے
‏بنی حکومت سے جان چھڑائے کیونکہ عمران خان اس گندے بدبودار سسٹم سے چھٹکارا چاہتا ھے.
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس نے تمام اتحادیوں سے کسی بھی قسم کی بات چیت کرنے سے انکار کر دیا ھے اور وزرا کو بھی منع کر دیا ھے کہ اتحادی اگر چاہیں تو غیر مشروط طور پہ حکومت کے ساتھ رھ سکتے ہیں
‏ورنہ ان کیلئے راستے کھلے ہیں.
اسی لیئے کوئی اتحادی فیصلہ نہیں کر پا رھا کہ کدھر جانا ھے. ورنہ اب تک وہ بھی ریوڑیوں سے حصہ وصول کر چکے ہوتے.
چوہدری شجاعت قبر میں ٹانگیں لٹکائے بیٹھے ہیں اور مسلسل جھوٹ بول رھے ہیں کہ کوئی خرید و فروخت نہیں ہوئی. شاید وہ اس بات کا غصہ نکال
‏رھے ہیں کہ عمران خان نے انہیں شٹ اپ کال دی ھے اور بے وقعت کر دیا ھے ورنہ وہ کنگ میکر سمجھے جاتے تھے. سیاسی تاریخ میں پہلی بار وہ عمران خان کی حکمت عملی سے چاروں شانے چت ہوئے ہیں. انکی ساری قلابازیاں پھرتیاں پل بھر میں ہی ختم ہو گئی ہیں
‏عمران نے صحیح اقداری روایات اور قانون کی پاسداری پہ عمل کرتے ہوئے کسی کے سامنے جھکنے یا بلیک میل ہونے سے انکار کر دیا ھے.
زرداری صاحب سندھ ہاؤس استعمال کر کے ریاست کو چیلنج کر چکے ہیں کہ یہ کوئی ملک نہیں. سانگھڑ کی کوئی یونین کونسل ھے کہ بندے اغوا کرو اور اپنا چیئرمین بناؤ
‏عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ اس بات پہ شدید ناراض ہیں کہ زرداری صاحب نے خریدو فروخت کی نہ صرف منڈی لگائی بلکہ آئین و قانون کو سر عام رسوا کیا.
عمران خان اب کسی سے کوئی سپورٹ نہیں مانگ رہا. وہ چاہتا ھے کہ " ہم نیوٹرل ہیں " کہنے والوں کو بھی سزا ملے اور یہ ہمیشہ کیلئے اپنی حرکتوں
‏سے باز آ جائیں.
پی ڈی ایم نے معاملات میں توازن پیدا کرنے کی کوشش کی. ن لیگ نے سازش کی اور 12 بندے حکومت کے پاس بھیجے کہ ہم آپ کا ساتھ دینے کیلئے تیار ہیں. 12 ملا کے ن لیگ کے بندوں کی تعداد 19 بنتی تھی لیکن عمران خان نے انہیں لینے سے انکار کر دیا
‏بعد میں پتہ چلا کہ وہ پی ڈی ایم کی ایک چال تھی تاکہ وہ کہ سکیں کہ اگر ہم نے عمران خان کے بندے توڑے ہیں تو عمران خان بھی تو وہی کام کر رھا ھے
عمران خان صاف ستھری سیاست کر کے اپنا قد دن بدن بڑھا رھا ھے. اپوزیشن وقتی طور پہ تو کامیاب نظر آتی ھے لیکن آنے والے دنوں میں دن بدن
‏ایکسپوز ہوتی چلی جائے گی.
حکومت سپریم کورٹ جا رھی ھے کہ آرٹیکل 63 اے 1 کی تشریح کی جائے کہ کیا جرم ہونے کے بعد مجرم کو سزا دی جائے گی یا جرم سے روکنے کی کوشش کی جا سکتی ھے.
عمران خان چاھے تو تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد بھی اسمبلیاں توڑ سکتا ھے کیونکہ تحریک کامیاب
‏ہونے کے بعد اسمبلی کے اگلے سیشن تک وہی پرائم منسٹر ہو گا. لیکن ناکامی کی صورت میں وہ ایک پل کیلئے بھی پرائم منسٹر ہاؤس میں نہیں رکے گا.
پورے ملک میں بے چینی کی کیفیت ھے.
عوام کا منحرف اراکین کے خلاف ردعمل بہت شدید ھے. اراکین اسمبلی کی فیملیز انڈر گراؤنڈ ہو چکی ہیں
‏منحرف اراکین شدید عوامی ردعمل کو دیکھتے ہوئے واپسی کی خواہش کا اظہار کر رھے ہیں. بار بار بیان دے رھے ہیں کہ ہم عمران خان کے ساتھ ہیں لیکن عمران خان نے تمام وزیروں کو سختی سے منع کر دیا ھے کہ ان سے دور رھا جائے. منحرف ارکان عوامی پریشر سے شدید خائف ہیں
‏انہیں اپنی غلطی کا احساس ہو چکا ھے. تحریک کے بعد حلقوں میں انکا جینا محال ہو جائے گا. ان سب میں سے دوبارہ کبھی آپ کسی کو اسمبلی میں نہیں دیکھیں گے. جسکی پہلی جھلک سندھ ہاؤس کے احتجاج کے بعد اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں دیکھی گئی ھے جب ایک عام شہری نے بڑے مہذب انداز میں
‏نور عالم خان کو بے عزت کیا.
عوام کے شدید جذباتی موڈ کو دیکھتے ہوئے عمران خان نے Step Down کرتے ہوئے عوام میں جانے کا فیصلہ کر لیا ھے.
وہ اپنا مقدمہ عوام کے پاس لیکر جائے گا . اگر وہ جاتا ھے تو جاتے جاتے بہت کچھ بہا لے جائے گا اور دوبارہ ناقابل شکست بن کے واپس آئے گا.
‏سندھ ہاؤس خالی کرانے کی باتیں شدت سے زور پکڑ رھی ہیں. مراد علی شاہ, سعید غنی الطاف حسین بننے کی کوشش کر رھے ہیں لیکن وہ الطاف حسین کا انجام بھی جانتے ہیں.
پی ڈی ایم میں لڑائی شروع ہو چکی ھے. زرداری صاحب سب کو مات دے چکے ہیں اور وہ صدر بننے کی خواہش رکھتے ہیں
‏عمران خان کی ناکامی کی صورت میں وہ صدر بن جائیں گے.
چوہدری پرویز الٰہی " دھوبی کا کتا... نہ گھر کا نہ گھاٹ کا "
سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کہ عمران خان ان سے دور کیوں ھے. انہیں منا کیوں نہیں رھا تو اطلاعات کچھ ایسی ہیں کہ پچھلے فضل الرحمن کے لانگ مارچ اور موجودہ حالات
‏پیدا کرنے کا کھرا انہی کے گھر جاتا ھے. لیکن اب وہ مکمل طور پہ اس کھیل سے آؤٹ ہو چکے ہیں. زرداری کو یا پی ڈی ایم کو انکی ضرورت نہیں رھی. مونس الہی لندن جا چکے ہیں. ترین صاحب اور نواز شریف سے ملاقات کریں گے. ترین نے پیٹھ میں چھرا گھونپا. عمران خان کا ترین سے دور رھنے کا فیصلہ
‏درست تھا. ہزار کوششوں کے باوجود ق لیگ کو نئے سیٹ اپ میں کوئی حصہ ملنے کے چانسز دن بدن کم ہوتے جا رھے ہیں.
پھرتے ہیں میرؔ خوار کوئی پوچھتا نہیں
اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی
مریم صاحبہ, نواز شریف صاحب کسی بھی صورت میں انہیں چیف منسٹر پنجاب بنابے کے حق میں نہیں کیونکہ
‏انہیں خدشہ ھے کہ اگر یہ چیف منسٹر بن گئے تو ن لیگ کے حصے بخرے کر دیں گے. زرداری صاحب نے گارنٹی تو دی ھے لیکن وہ تو ایگریمنٹ کے بارے میں بھی کہ دیتے ہیں کہ معاہدے کوئی قرآن اور حدیث تو نہیں ہوتے.
عمران خان کے جانے کی صورت میں چیف منسٹر شپ غالب امکان ھے کہ ترین گروپ کی طرف جائے
‏گی. پرویز الہی کی نسبت مریم صاحبہ کو ترین صاحب زیادہ قابل قبول ہیں.
اگر وزارت اعلیٰ ترین گروپ کے حصے میں آئی تو نئے وزیراعلیٰ کا تعلق ملتان سے بھی ہو سکتا ھے.
اس وقت شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کی سب سے بڑی رکاوٹ مریم صاحبہ ہیں. وہ شاہد خاقان عباسی پہ بضد ہیں کیونکہ
‏وہ جانتی ہیں کہ آج اگر اقتدار شہباز شریف کے گھر منتقل ہو گیا تو دوبارہ کبھی ان کے حصے میں نہیں آئے گا کیونکہ شہباز شریف صاحب پہلے بھی نواز شریف صاحب کو دھوکہ دے چکے ہیں جب انکا قافلہ ہی ایئر پورٹ تک نہیں پہنچا تھا. شہباز شریف صاحب بھی پورے ہتھکنڈے استعمال کر رھے ہیں
‏کہ کسی طرح پرائم منسٹر شپ انہیں مل جائے جس کیلئے انہوں نے سابقہ سازشی کردار ادا کرتے ہوئے جنرل باجوہ صاحب کو ایکسٹینشن دینے کی بات کی ھے جسے فوجی حلقوں میں ناپسندیدگی کی نظر سے دیکھا گیا ھے. عمران صاحب سے جنرل باجوہ کی ملاقات کی ایک وجہ یہ بھی تھی
‏جنرل باجوہ وضعدار آدمی ہیں. عمران خان کو بہت پسند بھی کرتے ہیں وہ نہیں چاھتے کہ عمران خان کے دل میں کوئی رنجش پیدا ہو یا دل میں کوئی ملال آئے.
مولانا فضل الرحمن صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان بننے کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں لیکن زرداری صاحب نے انکار کر دیا ھے
‏لیکن کامیابی کی صورت میں انہیں خیبر پختونخواہ کا گورنر بنانے کی تجویز زیر غور ھے.
حالات تیزی سے بدل رھے ہیں. ارکان دھڑا دھڑ بک رھے ہیں. عمران خان کی خاموشی سے سبھی پریشان ہیں کہ وہ Resist کیوں نہیں کر رہا. سبھی اسے اشتعال دلانے کی کوشش کر رھے ہیں لیکن وہ خاموش ھے
‏عمران خان اس سارے سسٹم اور کرداروں کے بھیانک چہروں سے نقاب اتار کے جائے گا.
رات کی صدر, وزیراعظم, چیف آف آرمی سٹاف کی ملاقات اسی سلسلے کی ایک کڑی تھی کہ زرداری نے کھلے عام آئین کی تذلیل کی. عمران خان اب کسی بھی صورت میں اقتدار نہیں چاھتے .اپوزیشن میں جانا انہیں سوٹ کرتا ھے
‏لیکن زرداری صاحب کی اس حرکت پہ شدید غصے میں ہیں . وہ کوئی " کھڑاک " کرنا چاہتے ہیں. زرداری صاحب سے ڈیمانڈ کی گئی ھے کہ سندھ ہاؤس سے باغی ارکان نکالے جائیں ورنہ سندھ حکومت کسی بھی وقت ختم کی جا سکتی ھے لیکن عمران خان یہ آپشن استعمال نہیں کرنا چاھتے
‏تصادم کا خطرہ ھے اگلے دو دن میں یرغمال یا منحرف اراکین سندھ ہاؤس سے نکال دیئے جائیں گے اگر انہیں نہ نکالا گیا تو پھر پارٹیاں تصادم کی راہ پہ چل پڑیں گی.
تصادم کی صورت میں ممکن ھے کہ ملک صدارتی نظام کی طرف چل نکلے کیونکہ شہباز شریف نے 5 سالہ قومی حکومت کی بات امریکہ کے
‏ایما پہ کی ھے جس سے سبھی طاقتوں کے دماغ چکرا گئے ہیں. قومی حکومت کے قیام کا مطلب مستقل غلامی ہو گی.
27 مارچ کے تاریخی جلسے میں بہت کچھ سامنے آنے والا ھے. اس جلسے کے بعد عمران خان شاید Step Down کریں گے اور اپنے ساتھ بہت کچھ بہا لے جائیں گے . بڑے بڑے برج اس لہر میں بہہ
‏جائیں گے. ملک میں بھونچال پیدا ہو جائے گا. امریکی سفیر کی ججز, اپوزیشن, اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ویڈیوز عمران خان کے پاس ہیں. منی ٹریل ٹریس کی جا چکی ھے کہ اس ساری تحریک میں پیسہ کہاں سے آیا اور کون کوں اس بغاوت میں ملوث ھے.

میری نظر میں عمران خان بہترین فیصلے کررھا ھے
‏اور اس کے یہ فیصلے اتنے بھاری ہیں کہ اپوزیشن ان کے بوجھ تلے دب جائے گی.
ناکامی کی صورت میں وہ چند ہی ماہ میں ہی سب کو نچا کے رکھ دے گا.مافیازاگلے الیکشن میں عبرت ناک شکست سے دو چار ہوں گے
عمران خان نے ہر حال میں لڑبے کا فیصلہ کر لیا ھے. جیت ہو یا ہار.... وہ آخری سانس تک لڑے گا
‏میرا ذاتی Conclusion ھے جو غلط بھی ہو سکتا ھے. میرے خیال میں اپوزیشن عمران خان کو ہٹا کے بہت بڑی غلطی کر رھی ھے. تھوڑا سا غور کریں تو نظر آتا ھے کہ تحریک عدم اعتماد سے پہلے لوگ عمران خان سے دور تھے لیکن تحریک آتے ہی تھرتھلی مچ گئی لوگ عمران خان کے ارد گرد جمع ہونا شروع ہو گئے
‏اس نے 2011 کی طرح ریکارڈ جلسے کیئے. شاید یہی وجہ ھے کہ اس نے اس موقع سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ھے. اگر اسمبلیاں نہیں ٹوٹتیں تو پی ڈی ایم کچھ بھی نہیں کر پائے گی. بیروزگاری , مہنگائی آخری حدوں کع چھوئے گی... عمران خان کچھ وقت آرام کرے گا. تازہ دم ہو گا اور پھر حکومت کے خلاف
‏سڑکوں پہ نکلے گا. وہ انہیں ناکوں چنے چبوا دے گا. زرداری ن لیگ کو ختم کرنے کی کوشش کرے گا. اگر پرویز الٰہی چیف منسٹر بن گیا تو وہ بھی ن لیگ کو ختم کرنے کی کوشش کرے گا... بلاآخر جیت عمران خان کی ہی ہو گی وہ دوبارہ پوری طاقت سے آئے گا۔
‏انشا اللہ
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

1109110569-1.jpg
1109110569-2.gif
منحرف ارکان اگر یہ اعلان پڑھیں تو فورا" گھر چلے آئیں انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا - ان کے جیب خرچ میں اضافہ ہوگا پکا وعدہ
اے منحرف اراکین اب چلے بھی آؤ- تمہاری فرقت میں تمہاری امی پنکی پیرنی ابو جان عمران نیازی کا رو،رو کر برا حال ہے - دونوں کی آنکھوں کی بینائی جانے کا خدشہ ہے
تمہارا چا چا
شیخ رشید عرف شیدا ٹلی لال حویلی والے

یہ آخری وارننگ ہے۔ اس کے بعد منحرف ہونے والوں کیخلاف قانونی کاروائی ہوگی
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

1109110569-1.jpg
1109110569-2.gif
منحرف ارکان اگر یہ اعلان پڑھیں تو فورا" گھر چلے آئیں انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا - ان کے جیب خرچ میں اضافہ ہوگا پکا وعدہ
اے منحرف اراکین اب چلے بھی آؤ- تمہاری فرقت میں تمہاری امی پنکی پیرنی ابو جان عمران نیازی کا رو،رو کر برا حال ہے - دونوں کی آنکھوں کی بینائی جانے کا خدشہ ہے
تمہارا چا چا
شیخ رشید عرف شیدا ٹلی لال حویلی والے

منحرف ارکانوہیں رہیں نون لیگ کے ارکان کو منحرف کر کے انکی سیٹیں دی جائیں گے ۔اس راجے سے پوچھنا ہے کہ پیپلز کا روٹی کپڑا اور مکان لینے جارہا ہے یا ایشین ٹایگر لینے ؟
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
Raja riaz’s political career is over
Abhi agar wapis aaa bhi gaya tau imran will accept only upto the election and next election he wouldn’t get a ticket

dhobi ka kutta na ghar ka na ghat ka
not just Riaza but whole khanzeer tolas career finished aur ye jis ney Quran pay half dita hai ye inshaAllah ibrat ka nishan banney ga. you can mark my words.
 
Back
Top