ملیحہ لودھی: شاھد مسعود غلط ہے

Mind_Master

MPA (400+ posts)
The only difference between Shahid Masood and Zaid Hamid, is the Topi ! One wear a Topi and make a Drama and other give Topi Drama each evening on national TV.
 

s.ali343

MPA (400+ posts)
bibi mehwish, mujhe sirf sada sa jawab do kiya MQM bhata khori nhi karti, kiya MQM ne begunah logon ko qatal nhi kiya, karachi ke har gali cochon mein, kiya MQM khaalon ke liye bila wajah logon ko tang nhi karti, kiya tum logon ne shehar e karachi jo ke sab pakistanio ka shehar hai, ( shehar e Altaf banane ki naa kaam koshish nhi ki,)yeh sab jawab Allah ko hazir naazar jaan kar jawab dena ?


 

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
پنجابی میں کہتے ہیں،" جنہیں کھادیاں گاجراں پیٹ انہاں دے پیڑ" ۔
یعنی جو غلط کام کرے گا اس کا خمیازہ بھگتے گا۔ ایم کیو ایم کے کسی بندے یا بندوں نے کوئی جرم کیا ہے تو اس کی سزا انہیں ضرور ملے گی اور ملنی چاہیئے۔لیکن ڈاکٹر شاھد مسعود جیسی کالی بھیڑوں کے لئے بھی دعا کرنی جاہیئے کہ انہیں بھی کوئی قانون کے شکنجے میں کسے۔ یہ لوگ ملک کی سلامتی اور استحکام کے لئے مسلسل خطرہ ہیں۔ بغیر کسی بنیاد کے افواہیں پھیلاتے ہیں۔ بے یقینی اور نا امیدی کی فضا بناتے ہیں اور اتنے زور سے اور یقین سے بات کرتے ہیں کہ سمجھو جو انہوں نے کہہ دیا وہ تقدیر کا لکھا ہے۔ چلتی حکومتوں کے جانے کی تاریخیں دیتے ہیں اور بار بار جھوٹے ثابت ہوتے ہیں مگر کبھی شرمندہ نہیں ہوتے بلکہ اور تندی سے اپنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ یہ روز گاجریں کھاتے ہیں مگر ان کے پیٹ میں پیڑ نہیں اٹھتی۔ پاکستانی نظام اور معیشت کو جتنا نقصان ان افواہ سازوں نے پہنچایا ہے اس کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
 

LivePakistan

Minister (2k+ posts)

اسی لیے ملیحہ لودھی صاحبہ کے بیان سے قبل ہی ڈاکٹر شاہد مسعود پر یہ سوالات اٹھائے گئے تھے۔

11659274_903339526373786_3909497946360758910_n.jpg

Now Scotland Yard Police has confirmed that Sarfraz Merchant document is original. It is better to accept MQM reality that it is always working against Pakistan and is similar to Mukti Bahni armed organization. Shahid M. is right in many things. Why Malihai Lodhi will say she has come to collect proofs for MQM links to India. Why MQM does not file liable case against BBC if it has no connections with RAW/India. We all know MQM is a terrorist organization which has destroyed the peace of Karachi to please India.
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)

فیصلہ دلیل اور ثبوت پر ہو گا۔ اگر ملیحہ لودھی صاحبہ واقعی میں دلیل اور ثبوت سے الطاف حسین کو را کا ایجنٹ ثابت کرتی ہیں تو مجھے ہرگز کوئی اعتراض نہیں کہ الطاف حسین کو سزا دی جائے۔

مگر فی الحال بھائی آپ لوگوں کو اپنے گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے کیونکہ فی الحال تو آپ لوگ ڈاکڑ شاہد مسعود کی شان میں "سچا ہے" اور "صادق ہے" کی تسبیح پڑھ رہے ہیں۔ آپ سے فقط یہ درخواست ہے کہ امت کذاب اور ڈاکٹر شاہد مسعود جیسے فاسق و فاجر حضرات کی خبروں کو بغیر تحقیق کے نہ پھیلایا کریں۔

مہوش.، کچھ عرصے کے لئے انڈرگراؤنڈ ہو جاؤ. تم لوگوں پر بہت برا وقت آنے والا ہے.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
??? ??? ???? ?? ??? ??????? ?? ????? ??? ???? ??? ??. ???? ???? ?? ??? ?? ?? ???? ?? ???? ?? ?? ???

 
Last edited:

decent123

Senator (1k+ posts)

فیصلہ دلیل اور ثبوت پر ہو گا۔ اگر ملیحہ لودھی صاحبہ واقعی میں دلیل اور ثبوت سے الطاف حسین کو را کا ایجنٹ ثابت کرتی ہیں تو مجھے ہرگز کوئی اعتراض نہیں کہ الطاف حسین کو سزا دی جائے۔

مگر فی الحال بھائی آپ لوگوں کو اپنے گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے کیونکہ فی الحال تو آپ لوگ ڈاکڑ شاہد مسعود کی شان میں "سچا ہے" اور "صادق ہے" کی تسبیح پڑھ رہے ہیں۔ آپ سے فقط یہ درخواست ہے کہ امت کذاب اور ڈاکٹر شاہد مسعود جیسے فاسق و فاجر حضرات کی خبروں کو بغیر تحقیق کے نہ پھیلایا کریں۔


[h=1]Scotland Yard confirms authenticity of document related to Sarfaraz Merchant: NEWS[/h]
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم


ڈاکٹر شاہد مسعود ایک داستان گو ہے۔۔۔ ہو گا۔۔۔۔لیکن الطاف حسین کو پھر بھی مر جانا چاہیے
woh bhi khanzeeeer kutaaay aur bharvay ki mout ,,Kalaaaa khanzeeeer aisaay ibrat naak mout maraay gaaa ke uskay dalaaaL Yeh bharvay chupp hokarrr khurli mai ghuss jaingaay
 

Back
Top