ملکی تاریخ میں مہنگائی سب سے بلند سطح پر ہے: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

battery low

Minister (2k+ posts)

1343286_6210848_09_updates.jpg

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں مہنگائی سب سے بلند سطح پر ہے۔

اسلام آباد میں سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے۔

یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے بعد ڈکیتی، گاڑی چوری، موبائل فون کی چھینا جھپٹی اور دیگر جرائم بڑھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو درپیش مسائل میں اندرونی اور علاقائی مسائل سب سے اہم ہیں، پاکستان کو ماحولیاتی میدان میں بہت سے مسائل کا سامنا ہے، جس میں سیلاب، بارشیں، بڑھتا درجہ حرارت اور دیگر مسائل شامل ہیں۔

چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ بند کرانا دنیا کی سب سے اہم ترجیح ہونی چاہیے۔

Source

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی سمت درست ہے، عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب ٹیکس دیے بغیر گزارہ نہیں ہے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ملکی معاشی صورت حال پر بحث کے دوران سودی بینکاری پر ہونے والی تقاریر پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ ایوان میں کس مسئلے پر اتنی جذباتی تقریریں کی جارہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ شریعت کورٹ نے اس حوالے سے فیصلہ کیا اور اس پر عمل ہو رہا ہے، بینکوں کی بہت ساری برانچز اس نظام پر شفٹ ہوچکی ہیں جبکہ اس پر عمل درآمد کا وقت پانچ سال کا ہے اور ہم اسی سمت جارہے ہیں۔

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ بہت سے بینکوں کی برانچز اسلامک میں تبدیل ہو چکی ہیں، سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، اسلامی شریعت کورٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق ٹائم فریم دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہیں، اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور تمام ممالک پاکستان کی معاشی کامیابی چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کے ساتھ مذاکرات کیے، ایگریکلچرل جی ڈی پی 5 فیصد پر بڑھ رہی ہے، زراعت اور آئی ٹی کو کیسے سہولیات دینی ہیں یہ ہمارے اوپر منحصر ہے۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ اس سال 3.3 ارب ڈالر کی سافٹ ویئر ایکسپورٹ ہوگی، ایوان میں بتانا چاہتا ہوں عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب ٹیکس دیے بغیر گزارہ نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملکی اسٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر ہیں اور ملک کی معیشت کی سمت درست ہے تاہم ڈیری اور لائیو اسٹاک کے شعبے میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ کرنٹ اکاونٹ خسارہ سرپلس ہو چکا ہے، ٹیکس ٹو جی ڈی پی 10 فیصد پر نہیں چل سکتا، آئی ٹی شعبے کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام سے انخلا کے لیے اسٹرکچرل اصلاحات، ٹیکس نیٹ بڑھانا ہو گا، خسارے کے شکار اداروں کا بوجھ مزید برداشت نہیں کر سکتے، دوست ممالک پاکستانی معیشت کا استحکام چاہتے ہیں۔

Source
 
Last edited by a moderator:

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Jab karachi se chartered plane me zardari k 100 suitcase $$$ se full direct dubai jayen ge to phir is mulk me teri baybay da mujrah hi hoga
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

1343286_6210848_09_updates.jpg

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں مہنگائی سب سے بلند سطح پر ہے۔

اسلام آباد میں سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے۔

یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے بعد ڈکیتی، گاڑی چوری، موبائل فون کی چھینا جھپٹی اور دیگر جرائم بڑھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو درپیش مسائل میں اندرونی اور علاقائی مسائل سب سے اہم ہیں، پاکستان کو ماحولیاتی میدان میں بہت سے مسائل کا سامنا ہے، جس میں سیلاب، بارشیں، بڑھتا درجہ حرارت اور دیگر مسائل شامل ہیں۔

چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ بند کرانا دنیا کی سب سے اہم ترجیح ہونی چاہیے۔

Source
Oyae thanks mc sorry humein putta nahee thaa yae kubh gndu jahil senator
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

1343286_6210848_09_updates.jpg

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں مہنگائی سب سے بلند سطح پر ہے۔

اسلام آباد میں سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے۔

یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے بعد ڈکیتی، گاڑی چوری، موبائل فون کی چھینا جھپٹی اور دیگر جرائم بڑھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو درپیش مسائل میں اندرونی اور علاقائی مسائل سب سے اہم ہیں، پاکستان کو ماحولیاتی میدان میں بہت سے مسائل کا سامنا ہے، جس میں سیلاب، بارشیں، بڑھتا درجہ حرارت اور دیگر مسائل شامل ہیں۔

چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ بند کرانا دنیا کی سب سے اہم ترجیح ہونی چاہیے۔

Source

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی سمت درست ہے، عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب ٹیکس دیے بغیر گزارہ نہیں ہے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ملکی معاشی صورت حال پر بحث کے دوران سودی بینکاری پر ہونے والی تقاریر پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ ایوان میں کس مسئلے پر اتنی جذباتی تقریریں کی جارہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ شریعت کورٹ نے اس حوالے سے فیصلہ کیا اور اس پر عمل ہو رہا ہے، بینکوں کی بہت ساری برانچز اس نظام پر شفٹ ہوچکی ہیں جبکہ اس پر عمل درآمد کا وقت پانچ سال کا ہے اور ہم اسی سمت جارہے ہیں۔

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ بہت سے بینکوں کی برانچز اسلامک میں تبدیل ہو چکی ہیں، سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، اسلامی شریعت کورٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق ٹائم فریم دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہیں، اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور تمام ممالک پاکستان کی معاشی کامیابی چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کے ساتھ مذاکرات کیے، ایگریکلچرل جی ڈی پی 5 فیصد پر بڑھ رہی ہے، زراعت اور آئی ٹی کو کیسے سہولیات دینی ہیں یہ ہمارے اوپر منحصر ہے۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ اس سال 3.3 ارب ڈالر کی سافٹ ویئر ایکسپورٹ ہوگی، ایوان میں بتانا چاہتا ہوں عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب ٹیکس دیے بغیر گزارہ نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملکی اسٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر ہیں اور ملک کی معیشت کی سمت درست ہے تاہم ڈیری اور لائیو اسٹاک کے شعبے میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ کرنٹ اکاونٹ خسارہ سرپلس ہو چکا ہے، ٹیکس ٹو جی ڈی پی 10 فیصد پر نہیں چل سکتا، آئی ٹی شعبے کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام سے انخلا کے لیے اسٹرکچرل اصلاحات، ٹیکس نیٹ بڑھانا ہو گا، خسارے کے شکار اداروں کا بوجھ مزید برداشت نہیں کر سکتے، دوست ممالک پاکستانی معیشت کا استحکام چاہتے ہیں۔

Source

Jab aap ...
- apne haq ke liye nahi larte
- apni aane wali naslon ke liye nahi nikalte
- muhasira nahi karte unn siasat'danon ka jinn ki waja se aap ghurbat mein dhakele gaiye ho
- sawaal nahi poochte mazhab ke unn thekedaron se jo aap ko rozana nit nai kahaniyan sunaate hain
- corrupt siasat'danon ko apne khud ke cases maaf kerwaate hue rangey haathon nahi pakarte
- unhi siasat'danon ko baar baar azmaate ho jin ki wajha se aap ki ye haalat ho gai hai
- khud apne passport ki izzat nahi kerwao ge
- apne ird gird zulm o jabr apni nangi aankhon se dekhte hue bhi chup baithe raho ge
- saara saal riayasat ko tax khilaate raho lekin badle mein riyasat aap ko hee kha jae
- ke ghar ke paas milne wali roti aur parliament ke andar milne wali roti qeemat mein zameen asmaan ka faraq paida ho jae

to QASOOR AAP KA HAI!