مقدس کے پروپیگنڈا کے جواب میں

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے مقدس کا انتظار ہے۔ اگر آپ کو کہیں ملے تو اسے کہیں کہ خیبرپختونخوا میں جہانگیرترین کو دی جانیوالی کانوں کی لسٹ اور ڈاکومنٹس لے آئے۔۔۔ میں تحریک انصاف چھوڑ کر ن لیگ میں آنے کو تیار ہوں

جسٹس وجہیدین نے بھی ترین کے خلاف پراپیگنڈا کیا تھا ؟

mohib

Senator (1k+ posts)
مجھے مقدس کا انتظار ہے۔ اگر آپ کو کہیں ملے تو اسے کہیں کہ خیبرپختونخوا میں جہانگیرترین کو دی جانیوالی کانوں کی لسٹ اور ڈاکومنٹس لے آئے۔۔۔ میں تحریک انصاف چھوڑ کر ن لیگ میں آنے کو تیار ہوں

مقدس ایک گدھ ہے وہ صرف غلاظت اور مردار پر آتی ہے - یہاں کبھی نہیں آئی گی
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
آج خیبر پختونخواہ میں تاریخ رقم ہوئی ، حاضر سروس وزیر اور سابق وزیر گرفتار ہوئے لیکن وہ جو اپنے آپ کو نیڑل پٹواری کہتے ھیں انھوں نے اس پر عمران خان کو شاباش دینا بھی مناسب نہ سمجھا۔
یہی کام اگر نواز شریف کردیتا تو ایک پھڑکتا ھوا قولم لکھ مارتے اسکی تعریف میں۔
 
Sirphira

Minister (2k+ posts)
چھوڑ دو، بخش دو مقدس کو، اس کو اتنا ذلیل مت کرو کہ وہ دلبرداشتہ ہو کر گنجوں کی نوکری پرلات مار کر اس جان لیوا گرمی میں تندور پر روٹیاں لگانے کا کام شروع کردے۔

میں نے مقدس سے خیبرپختونخوا میں جہانگیر ترین کی مائننگ کی تفصیل مانگی ہے وہ دیدے تو با ت ختم۔۔۔۔
وہ تفصیل رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت تفصیل لیکر پوسٹ کرسکتی ہے۔
 
mrk123

Chief Minister (5k+ posts)

Muqadas seems to be working part time for Justice Wajih as well

Don't you want to ask the same question from Justice Sahib
who still is a party member and heading the Inquiry Commission ...

Not you buddy.

You are one of the reasonable ones of either side.

The answer to a specific query is not by bringing up another topic.

Of course there were issues with PTI intra party elections and like any other party in Pakistan PTI is now playing games to come out of it looking good. No question about that.

But, that is not the answer to the questions raised by the thread starter.

Because if we start going down that path then it will never end for the other side too. This has become a trend for the Pakistani politicians that instead of answering the questions raised they start pointing fingers at someone or something else.

For example when sindh government/ppp raised concerns about rangers' activity against corrupt elements in Sindh they didn't say that we are clean and there is no corruption or that we will handle it rather they started raising the argument as to why Sindh is singled out :-)
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
مجھے مقدس کا انتظار ہے۔ اگر آپ کو کہیں ملے تو اسے کہیں کہ خیبرپختونخوا میں جہانگیرترین کو دی جانیوالی کانوں کی لسٹ اور ڈاکومنٹس لے آئے۔۔۔ میں تحریک انصاف چھوڑ کر ن لیگ میں آنے کو تیار ہوں

او بھئی آپ نہ جوائن کریں ن لیگ، اپنی پارٹی میں ہی رہیں آپ۔ مقدس ملی تو پہنچا دوںگا آپکا پیغام بھی
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلےدو تین سال سے عمران خان ، نواز شریف فوبیا کا شکار ہے۔ لگتا ہے کہ نواز شریف نون لیگ کیلئے بہت اچھا کام کررہا ہے۔

(bigsmile)

Haan yaar sahi kaha. Imran KHan Ney Cancer ka Hospital banaya hai, Pakistan key liye. Aur Woh chahta hai, key Noora Cancer bhi Paksitan sey khatam ho jaye, is liye yaad karta hai buhat zaida. INshallah, Yeh Noora Cancer khatam ho ga is Paksitan sey, Apni har Jaar key saath.

Allah key ghar dair hai, Andher nahin.
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے مقدس سے خیبرپختونخوا میں جہانگیر ترین کی مائننگ کی تفصیل مانگی ہے وہ دیدے تو با ت ختم۔۔۔۔
وہ تفصیل رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت تفصیل لیکر پوسٹ کرسکتی ہے۔

بے شرم انسان۔ تجھے خواتین سے بات کرنے کی تمیز تو ہے نہی ۔ اور تو چاہتا ہے کہ جسے کل تو گالی دے ۔ وہ یہاں تشریف لا کر تیرے سوال کا جواب دے۔

تیری یہ کل کی بے غیرتی تھی۔ جہاز کی سواری مقدس کا پاوں بھاری۔ ۔۔

لعنت ہے تجھ پر تیری اس جہالت پر

macbeth

Minister (2k+ posts)
مقدس کو پراپو گنڈا کرنے کے ہی پیسے ملتے ہیں
اور کوئی وہ
کڑھائی سلائی کا کام نہیں کرتی

میر ے خیال سے مقدس بی بی کی ضرور کوئی ذاتی مجبوری رہی ہو گی ،ورنہ کون باضمیر ان کرپٹ گنجوں کی ٹنڈ کو عوامی پتھراؤ سے بچانے کیلئے اپنے ہاتھ قلم کرے۔۔
 
M.Sami.R

سارے پِچھے ہٹ جاؤ، اس ٹائم گھوڑا غصے وچ اے۔

tumblr_n1pjrhWx9M1tqqihyo1_500.gif
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
میر ے خیال سے مقدس بی بی کی ضرور کوئی ذاتی مجبوری رہی ہو گی ،ورنہ کون باضمیر ان کرپٹ گنجوں کی ٹنڈ کو عوامی پتھراؤ سے بچانے کیلئے اپنے ہاتھ قلم کرے۔۔
پا جی آجکل بہت کم آرہے ہیں مونجی کا سیزن تو سٹارٹ نہیں ہونے والا
 
چھوڑ دو، بخش دو مقدس کو، اس کو اتنا ذلیل مت کرو کہ وہ دلبرداشتہ ہو کر گنجوں کی نوکری پرلات مار کر اس جان لیوا گرمی میں تندور پر روٹیاں لگانے کا کام شروع کردے۔

میں آپ کی اس بات سے اختلاف کرتا ہوں۔ جتنا زلت کا ریکارڈ پرفیکٹ اسٹرینجر کا ہے اتنا شاید ہی کوی ذلیل ہوا ہو گا یہاں۔
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Not you buddy.

You are one of the reasonable ones of either side.

The answer to a specific query is not by bringing up another topic.

Of course there were issues with PTI intra party elections and like any other party in Pakistan PTI is now playing games to come out of it looking good. No question about that.

But, that is not the answer to the questions raised by the thread starter.

Because if we start going down that path then it will never end for the other side too. This has become a trend for the Pakistani politicians that instead of answering the questions raised they start pointing fingers at someone or something else.

For example when sindh government/ppp raised concerns about rangers' activity against corrupt elements in Sindh they didn't say that we are clean and there is no corruption or that we will handle it rather they started raising the argument as to why Sindh is singled out :-)

Mrk Bhai, My comment was for couple of posts above my post about specifically targeting Tareen
Tareen's owns one of farming company (JDW) in Pakistan which is my customer
and I know a lot more about Tareen what is written here or media in general
all I will say that reality is not much different than Sharifs ...
 
I think, most of the industrialists are same. So I keep JKT in same line as Sharifs.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
مقدس کو پراپو گنڈا کرنے کے ہی پیسے ملتے ہیں
اور کوئی وہ
کڑھائی سلائی کا کام نہیں کرتی

she is an indian, trying hard to create confusion for the ONLY CLEAN FRESH HONEST hope of Pakistan ie PTI/IK.

Sir Zuburdust Comment Barca, :lol:
 
Last edited:

macbeth

Minister (2k+ posts)
پا جی آجکل بہت کم آرہے ہیں مونجی کا سیزن تو سٹارٹ نہیں ہونے والا

دراصل اس دفعہ زمیندار طبقہ میں وہ جوش و خروش نہیں، پچھلے سال مونجی کا بھی صحیح ریٹ نہیں لگا، اور کنّک کا سیزن بھی بارشوں کی وجہ سے تباہ حال رہا۔۔لابھے بھی نہیں مل رہے۔۔اوپر سے لوڈشیڈنگ اور بجلی کے نرخوںمیں کمر توڑ اضافہ۔۔اب تو پنڈ تھاں میں بھی لوگ ہاتھ اٹھا کر رائیونڈی ماؤزے ٹُنگ کے ٹنگے جانے کی دعائیں کر رہےہیں۔۔باقی انشاءاللہ رمضان کے بعد مکمل پروٹوکول کےساتھ جمہولی لگھڑ بگھڑوں کے ساتھ پِڑ پڑھے گا۔۔
 
بڑے حرام خور کو بچانے کے لیے چھوٹے حرامی کی بلی اور اس حرام ذدگی کو حلال قرار دینے والوں پر لکھ دی لعنت۔
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
دراصل اس دفعہ زمیندار طبقہ میں وہ جوش و خروش نہیں، پچھلے سال مونجی کا بھی صحیح ریٹ نہیں لگا، اور کنّک کا سیزن بھی بارشوں کی وجہ سے تباہ حال رہا۔۔لابھے بھی نہیں مل رہے۔۔اوپر سے لوڈشیڈنگ اور بجلی کے نرخوںمیں کمر توڑ اضافہ۔۔اب تو پنڈ تھاں میں بھی لوگ ہاتھ اٹھا کر رائیونڈی ماؤزے ٹُنگ کے ٹنگے جانے کی دعائیں کر رہےہیں۔۔باقی انشاءاللہ رمضان کے بعد مکمل پروٹوکول کےساتھ جمہولی لگھڑ بگھڑوں کے ساتھ پِڑ پڑھے گا۔۔

بجلی کے بلوں نے تو حشر برپا کیا ہوا ہے
مارچ میں پاکستان گیا تو عجیب صورتحال دیکھی
آج بل آیا ہے تو کل آخری تاریخ ہے ادا کرنے کی
لوگ ہاتھوں میں بل لے کر صبح صبح ادھار مانگنے نکلے ہووے ہیں
بہت ترس آیا دیکھ کر یہ دن بھی آنا تھا کے لوگ بجلی کا بل بھی ادا نہیں کر سکتے
مڈل کلاس طبقہ تو بلکل ہی ختم کر دیا ہے زرداری اور نواز نے
 
Back
Top