جب سے خیبرپختونخوا کا وزیر ضیاء اللہ آفریدی گرفتار ہوا ہے، مقدس بہت بے چین ہے۔ بے چارا یا بیچاری پروپیگنڈا کررہی ہے کہ یہ سب جہانگیرترین کو بچانے کیلئے کیا گیا ہے کیونکہ جہانگیرترین نے خیبرپختونخوا میں سب کانیں خرید لی ہیں۔
قدس سے بار بار میں پوچھ رہا ہوں ،ا سے میسیج کررہا ہوں کہ اگر جہانگیرترین نے کانیں خریدی ہیں تو ان کے ڈاکومنٹس ہی دکھادو تاکہ پتہ چل سکے کہ سچ کیا ہے جھوٹ گیا ہے لیکن مقدس ہر بار تھریڈسے بھاگ جاتی ہے کیونکہ اسے پتہ ہے کہ وہ جھوٹ بول رہی ہے اگر جواب ہوتا تو ضرور دیتی۔
خیبرپختونخوا میں وزیر گرفتار ہوا، اچھا یا برا ہے کوئی مجھے بتائے کہ پنجاب حکومت نے کتنے وزیروں کو گرفتار کیا؟
رانا مشہود پیسے دیتے ہوئے پکڑا گیا لیکن اس پر کسی نے ہاتھ نہیں ڈالا بلکہ الٹا وزیرتعلیم بنادیا
رانا ثناء اللہ نے ماڈل ٹاؤن میں 14 بندے مروائے ان کو کسی نے کچھ نہیں کہا
شہبازشریف، اور خواجہ آصف کی وجہ سے نندی پور پراجیکٹ 23 ارب سے 120 ارب کا ہوگیا، انہیں کسی نے نہیں پوچھا
شریف برادران کی وجہ سے کول پراجیکٹس اربوں روپے لگنے کے بعد بند ہوگئے
شاہد خاقان عباسی نے ایل این جی میں گھپلے کئے
خو1جہ سعد رفیق کے محکمے میں ایک سال میں 123 ارب کی کرپشن ہوگئی ان پر کسی نے ہاتھ نہیں ڈالا
لیکن ایک وزیر گرفتار ہوا تو سب پٹواریوں او ر پٹوارنوں کو تکلیف ہونا شروع ہوگئی
پچھلے ایک ماہ سے مقدس جہانگیرترین فوبیا کا شکار ہے۔ لگتا ہے کہ جہانگیر تری تحریک انصاف کیلئے بہت اچھا کام کررہا ہے۔
مقدس کو کچھ دن بعد ایک اور پروپیگنڈا کرنے کو ملے گا۔ ہوسکتا ہے کہ ضیاء اللہ آفریدی پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت لے کر رہا ہوجائے اور مقدس کو دوبارہ لچ تلنے کاموقع ملے۔
مجھے مقدس کا انتظار رہے گا۔ اگر مقدس سچ ثابت ہوئی تو اس تھریڈ پر آئے گی اور یپلائی کرے گی اور ثبوت دے گی۔ اگر جھوٹی ثابت ہوئی تو تھریڈ پر نہیں آئے گی۔ اب دیکھتے ہیں کہ مقدس جھوٹی ہے یا سچی ہے