مسلط حکومت نے نظام کو تباہ کر دیا ہے۔ اپنی آمرانہ حکومت بچانے کے لیے یہ صرف پی ٹی آئی کو کرش کرنا چاہتے ہیں۔
اگر ملک میں عدالتیں آزاد ہوں تو پھر آپ کو ملک میں 9 مئی اور 26 نومبر کے حادثات نہیں دیکھنے پڑتے، عمران خان
سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں تعصب ہے، کچھ ججز زیادہ پاور استعمال کررہے ہیں اور کچھ کم کررہے ہیں، ہم آزاد اور مضبوط عدلیہ کے حق میں ہیں، عمران خان
26ویں آئینی ترمیم سے عدلیہ کا حلیہ بگاڑ دیا، ججز کی بات سے اتفاق کرتا ہوں جو چیز حکومت کیخلاف جائے گی اُس کیس کو ٹرانسفر کردیا جائے گا، عمران خان۔
اندھیری رات کا انصاف کے سورج سے جلد خاتمہ ہوگا، میں اور میری اہلیہ غلامانہ نظام کا شکار ہیں لیکن ہم ڈٹ کرکھڑے ہیں، ہم جدوجہد کیلئے مکمل تیار ہیں، نظریہ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان کا پیغام۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1881671932200042918 https://twitter.com/x/status/1881729719554437390 https://twitter.com/x/status/1881670779722743853 https://twitter.com/x/status/1881670569286086888 https://twitter.com/x/status/1881670297876877483

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Mk6MQDK/Imran-Khan-6.jpg
Last edited: