battery low
Chief Minister (5k+ posts)
میرے اور میری بیوی کے مشترکہ اکاؤنٹ میں میرا بیٹا ، بیٹیاں اورکچھ بیرون ملک رشتے دار سالانہ زکوات و صدقات بھیجتے تھے جن سے ہم لاتعداد بیواؤں ، یتیموں اور مساکین و نادار افراد کی مسلسل مدد کرتے تھے ۔
گذشتہ ایک ماہ سے ان کی بندش کی وجہ سے ان سب لوگوں کے سامنے شرمندگی کا سامنا ہے ۔ میرا اللہ یقیننا ان سب لوگوں کو روز حشر شرمندہ کرے گا جنہوں نے ان مسکینوں کی امداد کا راستہ روکا
https://twitter.com/x/status/1934543070671823330 https://twitter.com/x/status/1934614135154618830

Last edited by a moderator: