Abdul Sattar Edhi's legacy should be a lesson to Pakistan and the world. ...
Abdul Sattar Edhi > Quotes
- “People have become educated, but have not yet become human.” ...
- “No religion is higher than humanity.” ...
- “My religion is humanitarianism, which is the basis of every religion in the world” ...
- “Empty words and long praises do not impress God. ...
- “The dead has only one place to go…
Islam may bhi nafrat tassub aur tang nazri nahi hay.عبدالستار ایدھی مذہب سے دور تھا، اس لئے اس میں وہ نفرت، تعصب اور تنگ نظری نہیں تھی جو مذہبی لوگوں کا خاصہ ہوا کرتی ہے۔ عبدالستار ایدھی نے تو یہاں تک کہہ دیا تھا کہ مجھے کسی جنت ونت کی ضرورت نہیں، میں تو جہنم میں جاؤں گا جہاں دکھی لوگ ہوں گے میں ان کی خدمت کروں گا۔۔۔
مولوی صاحب۔۔۔ عبدالستار ایدھی جیسی غیر مذہبی شخصیت آپ جیسے ملاؤں کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہونی چاہئے کہ انسان کے اچھا ہونے کیلئے مذہب کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ جو ہر وقت یہاں اسلام کا ڈھول پیٹتے رہتے ہیں، کچھ سیکھیے عبدالستار ایدھی کی شخصیت سے۔۔۔
Depend kerta hey how you understand "Mazheub". This word "Mazheub" only defines the code of life. Islam has a code of life defined same way as is defined in Quran which is not much different as was in previous books. Of course few things are more clear and particularly explained. So no "Mazhub" talks about racism, hatered and narrow sightedness. This is all human "us" who are ass holes they think wrong way because devil thinking.............Read Quran this tells you take care of orphans, help each other.....respect and care about your kins and parents.....................Read Quran my friend.....before criticizing Islam.....this is exactly narrow sightedness what you critricize "انسان کے اچھا ہونے کیلئے مذہب کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ جو ہر وقت یہاں اسلام کا ڈھول پیٹتے رہتے ہیں"عبدالستار ایدھی مذہب سے دور تھا، اس لئے اس میں وہ نفرت، تعصب اور تنگ نظری نہیں تھی جو مذہبی لوگوں کا خاصہ ہوا کرتی ہے۔ عبدالستار ایدھی نے تو یہاں تک کہہ دیا تھا کہ مجھے کسی جنت ونت کی ضرورت نہیں، میں تو جہنم میں جاؤں گا جہاں دکھی لوگ ہوں گے میں ان کی خدمت کروں گا۔۔۔
مولوی صاحب۔۔۔ عبدالستار ایدھی جیسی غیر مذہبی شخصیت آپ جیسے ملاؤں کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہونی چاہئے کہ انسان کے اچھا ہونے کیلئے مذہب کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ جو ہر وقت یہاں اسلام کا ڈھول پیٹتے رہتے ہیں، کچھ سیکھیے عبدالستار ایدھی کی شخصیت سے۔۔۔
عبدالستار ایدھی مذہب سے دور تھا، اس لئے اس میں وہ نفرت، تعصب اور تنگ نظری نہیں تھی جو مذہبی لوگوں کا خاصہ ہوا کرتی ہے۔ عبدالستار ایدھی نے تو یہاں تک کہہ دیا تھا کہ مجھے کسی جنت ونت کی ضرورت نہیں، میں تو جہنم میں جاؤں گا جہاں دکھی لوگ ہوں گے میں ان کی خدمت کروں گا۔۔۔
مولوی صاحب۔۔۔ عبدالستار ایدھی جیسی غیر مذہبی شخصیت آپ جیسے ملاؤں کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہونی چاہئے کہ انسان کے اچھا ہونے کیلئے مذہب کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ جو ہر وقت یہاں اسلام کا ڈھول پیٹتے رہتے ہیں، کچھ سیکھیے عبدالستار ایدھی کی شخصیت سے۔۔۔
بادشاہ تمہاری ہر پوسٹ پر لائیک دینے کو تیار ہوں مگر اسلام کے بارے میں آپ کو جو غلط فہمی ہے وہ دور کردوں ، ایدھی دنیا کا سب سے بڑا ٹرسٹی اور خدمت خلق کرنے والا تھا مگر وہ ایک مسلمان بھی تھا۔ ہاں ملا نہیں تھا اور اپنے اداروں کو شروع کرنے سے پہلے ملاوں کو نہیں بلواتا تھا بلکہ کسی یتیم کے ہاتھ سے ربن کٹوا کر دعا بھی خود ہی کروا دیتا تھا
ایدھی نے اسلام کو بہت سمجھا تھا شائد اسی لئے اس نے اسلام کا سب سے روشن اور درخشاں سبق یعنی انسانیت کی خدمت کا سبق اوائل جوانی میں ہی سیکھ لیا تھا، شائد قدرت نے اس سے دکھی انسانیت کی عظیم تر خدمت لینی تھی اس لئے سب سے پہلے ایدھی نے گھر سے اس کی ٹریننگ شروع کی اور والدہ کو سالہا سال تک اپنے ہاتھوں سے دیکھ بھال کرتا رہا اور جب وہ فوت ہوگئیں تو پھر ایدھی کو خدمت کا چسکا یا عادت پڑ چکی تھی جو رہتی زندگی تک نہ گئی

So no "Mazhub" talks about racism, hatered and narrow sightedness.
اس جملے سے واضح ہے کہ آپ نے قرآن نہیں پڑھ رکھا۔ جائیے پہلے قرآن پڑھیں، پھر یہ دعویٰ کریں۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|