مرنے کے بعد اپنی آنکھیں بے دان کر گیا

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Abdul Sattar Edhi's legacy should be a lesson to Pakistan and the world. ...

Abdul Sattar Edhi > Quotes
  • “People have become educated, but have not yet become human.” ...
  • “No religion is higher than humanity.” ...
  • “My religion is humanitarianism, which is the basis of every religion in the world” ...
  • “Empty words and long praises do not impress God. ...
  • “The dead has only one place to go…
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)

عبدالستار ایدھی مذہب سے دور تھا، اس لئے اس میں وہ نفرت، تعصب اور تنگ نظری نہیں تھی جو مذہبی لوگوں کا خاصہ ہوا کرتی ہے۔ عبدالستار ایدھی نے تو یہاں تک کہہ دیا تھا کہ مجھے کسی جنت ونت کی ضرورت نہیں، میں تو جہنم میں جاؤں گا جہاں دکھی لوگ ہوں گے میں ان کی خدمت کروں گا۔۔۔

مولوی صاحب۔۔۔ عبدالستار ایدھی جیسی غیر مذہبی شخصیت آپ جیسے ملاؤں کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہونی چاہئے کہ انسان کے اچھا ہونے کیلئے مذہب کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ جو ہر وقت یہاں اسلام کا ڈھول پیٹتے رہتے ہیں، کچھ سیکھیے عبدالستار ایدھی کی شخصیت سے۔۔۔
 
Islam may bhi nafrat tassub aur tang nazri nahi hay.
Hamaray mullah nay isko mazhab bana diya hay.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اک تیر تو نے سینے پر مارا کہ ہاے ہاے
کس فرشتہ خصلت ولی کا ذکر کردیا ہے آج؟ یہ عجب اتفاق کہ کل میں نے ایک پوسٹ کی تھی کہ اگر ایدھی ساحب زندہ ہوتے تو بھوکے امریکیوں کو کھانا ضرور کھلاتے
مجھے یاد ہے کہ جب یہ ہیرا ہمیں چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہوگیا تو اس کے بیٹے نے بتایا کہ خلقت خدا ایدھی کے نام پر مال بغیر سوچے پھینکتی تھی مگر ان کے بعد مالی مشکلات بہت بڑھ گئی ہیں ۔
خدا کا شکر ہے کہ بیٹا بھی باپ کی طرح کام کررہا ہے اور ان کی مالی مشکلات کافی حد تک کم ہوچکی ہیں
 
Last edited:

NCP123

Minister (2k+ posts)
عبدالستار ایدھی مذہب سے دور تھا، اس لئے اس میں وہ نفرت، تعصب اور تنگ نظری نہیں تھی جو مذہبی لوگوں کا خاصہ ہوا کرتی ہے۔ عبدالستار ایدھی نے تو یہاں تک کہہ دیا تھا کہ مجھے کسی جنت ونت کی ضرورت نہیں، میں تو جہنم میں جاؤں گا جہاں دکھی لوگ ہوں گے میں ان کی خدمت کروں گا۔۔۔

مولوی صاحب۔۔۔ عبدالستار ایدھی جیسی غیر مذہبی شخصیت آپ جیسے ملاؤں کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہونی چاہئے کہ انسان کے اچھا ہونے کیلئے مذہب کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ جو ہر وقت یہاں اسلام کا ڈھول پیٹتے رہتے ہیں، کچھ سیکھیے عبدالستار ایدھی کی شخصیت سے۔۔۔
Depend kerta hey how you understand "Mazheub". This word "Mazheub" only defines the code of life. Islam has a code of life defined same way as is defined in Quran which is not much different as was in previous books. Of course few things are more clear and particularly explained. So no "Mazhub" talks about racism, hatered and narrow sightedness. This is all human "us" who are ass holes they think wrong way because devil thinking.............Read Quran this tells you take care of orphans, help each other.....respect and care about your kins and parents.....................Read Quran my friend.....before criticizing Islam.....this is exactly narrow sightedness what you critricize "انسان کے اچھا ہونے کیلئے مذہب کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ جو ہر وقت یہاں اسلام کا ڈھول پیٹتے رہتے ہیں"
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

عبدالستار ایدھی مذہب سے دور تھا، اس لئے اس میں وہ نفرت، تعصب اور تنگ نظری نہیں تھی جو مذہبی لوگوں کا خاصہ ہوا کرتی ہے۔ عبدالستار ایدھی نے تو یہاں تک کہہ دیا تھا کہ مجھے کسی جنت ونت کی ضرورت نہیں، میں تو جہنم میں جاؤں گا جہاں دکھی لوگ ہوں گے میں ان کی خدمت کروں گا۔۔۔

مولوی صاحب۔۔۔ عبدالستار ایدھی جیسی غیر مذہبی شخصیت آپ جیسے ملاؤں کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہونی چاہئے کہ انسان کے اچھا ہونے کیلئے مذہب کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ جو ہر وقت یہاں اسلام کا ڈھول پیٹتے رہتے ہیں، کچھ سیکھیے عبدالستار ایدھی کی شخصیت سے۔۔۔
بادشاہ تمہاری ہر پوسٹ پر لائیک دینے کو تیار ہوں مگر اسلام کے بارے میں آپ کو جو غلط فہمی ہے وہ دور کردوں ، ایدھی دنیا کا سب سے بڑا ٹرسٹی اور خدمت خلق کرنے والا تھا مگر وہ ایک مسلمان بھی تھا۔ ہاں ملا نہیں تھا اور اپنے اداروں کو شروع کرنے سے پہلے ملاوں کو نہیں بلواتا تھا بلکہ کسی یتیم کے ہاتھ سے ربن کٹوا کر دعا بھی خود ہی کروا دیتا تھا
ایدھی نے اسلام کو بہت سمجھا تھا شائد اسی لئے اس نے اسلام کا سب سے روشن اور درخشاں سبق یعنی انسانیت کی خدمت کا سبق اوائل جوانی میں ہی سیکھ لیا تھا، شائد قدرت نے اس سے دکھی انسانیت کی عظیم تر خدمت لینی تھی اس لئے سب سے پہلے ایدھی نے گھر سے اس کی ٹریننگ شروع کی اور والدہ کو سالہا سال تک اپنے ہاتھوں سے دیکھ بھال کرتا رہا اور جب وہ فوت ہوگئیں تو پھر ایدھی کو خدمت کا چسکا یا عادت پڑ چکی تھی جو رہتی زندگی تک نہ گئی
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
The greatest thing about Edhi was his secular thinking and keeping religion a private thing. Warna yahan tou aisay gadhay naam nehad molvi bhi hayn jo kehtay thay k Edhi zina promote kar rha hay.... His thinking that humanity comes first and is above all religions, is the best lesson we can ever learn from him.
 
sunny30

Voter (50+ posts)
بادشاہ تمہاری ہر پوسٹ پر لائیک دینے کو تیار ہوں مگر اسلام کے بارے میں آپ کو جو غلط فہمی ہے وہ دور کردوں ، ایدھی دنیا کا سب سے بڑا ٹرسٹی اور خدمت خلق کرنے والا تھا مگر وہ ایک مسلمان بھی تھا۔ ہاں ملا نہیں تھا اور اپنے اداروں کو شروع کرنے سے پہلے ملاوں کو نہیں بلواتا تھا بلکہ کسی یتیم کے ہاتھ سے ربن کٹوا کر دعا بھی خود ہی کروا دیتا تھا
ایدھی نے اسلام کو بہت سمجھا تھا شائد اسی لئے اس نے اسلام کا سب سے روشن اور درخشاں سبق یعنی انسانیت کی خدمت کا سبق اوائل جوانی میں ہی سیکھ لیا تھا، شائد قدرت نے اس سے دکھی انسانیت کی عظیم تر خدمت لینی تھی اس لئے سب سے پہلے ایدھی نے گھر سے اس کی ٹریننگ شروع کی اور والدہ کو سالہا سال تک اپنے ہاتھوں سے دیکھ بھال کرتا رہا اور جب وہ فوت ہوگئیں تو پھر ایدھی کو خدمت کا چسکا یا عادت پڑ چکی تھی جو رہتی زندگی تک نہ گئی

ہمیشہ بادشاہ کو ہی دیتا ہے کبھی عام رعایا کو بھی دے نہ
?
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)
شیطان اور مولوی خاص طور پر لبیک والے آپ کو یہ پوسٹ شئیر کرنے سے روکیں گے
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
بادشاہ تمہاری ہر پوسٹ پر لائیک دینے کو تیار ہوں مگر اسلام کے بارے میں آپ کو جو غلط فہمی ہے وہ دور کردوں ، ایدھی دنیا کا سب سے بڑا ٹرسٹی اور خدمت خلق کرنے والا تھا مگر وہ ایک مسلمان بھی تھا۔ ہاں ملا نہیں تھا اور اپنے اداروں کو شروع کرنے سے پہلے ملاوں کو نہیں بلواتا تھا بلکہ کسی یتیم کے ہاتھ سے ربن کٹوا کر دعا بھی خود ہی کروا دیتا تھا
ایدھی نے اسلام کو بہت سمجھا تھا شائد اسی لئے اس نے اسلام کا سب سے روشن اور درخشاں سبق یعنی انسانیت کی خدمت کا سبق اوائل جوانی میں ہی سیکھ لیا تھا، شائد قدرت نے اس سے دکھی انسانیت کی عظیم تر خدمت لینی تھی اس لئے سب سے پہلے ایدھی نے گھر سے اس کی ٹریننگ شروع کی اور والدہ کو سالہا سال تک اپنے ہاتھوں سے دیکھ بھال کرتا رہا اور جب وہ فوت ہوگئیں تو پھر ایدھی کو خدمت کا چسکا یا عادت پڑ چکی تھی جو رہتی زندگی تک نہ گئی

ایدھی اسلام کا پیروکار نہیں تھا، وہ جنت دوزخ کے قصے کہانیوں کو نہیں مانتا تھا۔ اور اسی وجہ سے وہ ایک اچھا انسان تھا۔ اگر وہ مذہب پرست ہوتا تو پھر مذہبی لوگوں کی طرح نفرت سے بھرا ہوتا۔ اگر وہ مسلمان ہوتا تو پھر اسے اسلام کے سکھائے گئے ان فرمانوں کی پاسداری کرنی پڑتی جن میں یہودیوں، عیسائیوں، بت پرستوں سے نفرت کی تعلیم دی گئی ہے۔ وہ مذہب سے دور تھا، اسی لئے اچھا انسان تھا، اسی لئے "ناجائز" بچوں کو پالتا تھا، اسی لئے بغیر کسی نفرت اور تعصب کے ہر دکھی کی مدد کو پہنچتا تھا، اسی لئے اس نے کہا تھا مجھے نہیں چاہئے تمہاری جنت، اپنے پاس رکھو اسے۔۔۔
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
So no "Mazhub" talks about racism, hatered and narrow sightedness.

اس جملے سے واضح ہے کہ آپ نے قرآن نہیں پڑھ رکھا۔ جائیے پہلے قرآن پڑھیں، پھر یہ دعویٰ کریں۔۔
 
Mawali

Voter (50+ posts)
Now Edhi Sahib is a man I respect and admire. He was not about spreading stupid, baseless stories of piety and Islam. Never quoted a Hadith that I know of and spoke of only the religion of humanity.
Great man!
 
Back
Top