atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
سیکولرازم ھروشیما ناگا ساکی کی وجھ نہیں تھی بلکہ کپیٹل ازم اور مناپولی آزم اس کی وجھ تھی. جیسے کہ سب کو پتا ہے یہ دوسری جنگ عظیم کے آخر کا واقع ہے اور امریکا نے ساری دنیا کو اپنا منا پول بنانے کےلئے یہ کیا تھا. کہ وہ ہی سب سے بڑا بدمعاش ہےجبکہ یہ سب ہوا تھا جنگ کے ختم ہونے کے بعد اس کی کوئی ضرورت نہیں تھی
اعراق میں ڈبلیو ایم ڈیز مجودگی کی جھوٹی رپوٹووں کی وجہ کیا تھی؟
ایسٹ تیمور اور سوڈان کے عیسائیوں کو تو اقوام متحدہ نے آزادی دلوا دی کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کو کس چیز کی سزا دی جارہی ہے؟
سیکولر ازم دراصل ایک پردہ ہے جو مغرب نے اپنے مذہبی عزائم پر ڈالا ہے، تہزیبوں اور نظاموں کا تصادم مسلمانوں کی نہیں مغربی سوچ ہے. دوسروں کو مذہبی رواداری کا سبق سیکھا رہے ہیں اور خود سیکولرزم کی آڑ میں صلیبیت کی جنگ لڑ رہے ہیں
جتنا خون سیکولرازم اب تک بھا چکا ہے، محض "مذہب کۓ نام پر خون " جیسے تھریڈ اس خون کو خشک کرنے کے لئے نا کافی ہیں