مذہب کے نام پر خون

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سیکولرازم ھروشیما ناگا ساکی کی وجھ نہیں تھی بلکہ کپیٹل ازم اور مناپولی آزم اس کی وجھ تھی. جیسے کہ سب کو پتا ہے یہ دوسری جنگ عظیم کے آخر کا واقع ہے اور امریکا نے ساری دنیا کو اپنا منا پول بنانے کےلئے یہ کیا تھا. کہ وہ ہی سب سے بڑا بدمعاش ہےجبکہ یہ سب ہوا تھا جنگ کے ختم ہونے کے بعد اس کی کوئی ضرورت نہیں تھی

اعراق میں ڈبلیو ایم ڈیز مجودگی کی جھوٹی رپوٹووں کی وجہ کیا تھی؟
ایسٹ تیمور اور سوڈان کے عیسائیوں کو تو اقوام متحدہ نے آزادی دلوا دی کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کو کس چیز کی سزا دی جارہی ہے؟


سیکولر ازم دراصل ایک پردہ ہے جو مغرب نے اپنے مذہبی عزائم پر ڈالا ہے، تہزیبوں اور نظاموں کا تصادم مسلمانوں کی نہیں مغربی سوچ ہے. دوسروں کو مذہبی رواداری کا سبق سیکھا رہے ہیں اور خود سیکولرزم کی آڑ میں صلیبیت کی جنگ لڑ رہے ہیں


جتنا خون سیکولرازم اب تک بھا چکا ہے، محض "مذہب کۓ نام پر خون " جیسے تھریڈ اس خون کو خشک کرنے کے لئے نا کافی ہیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر کوئی میرے ان وسوسوں کا جواب دے تو جیسے میں نے پہلے کھا تھا کہ میرے لئے عمران خان سے بہتر اور کوئی نہیں- اور میں اس کے سارے اچھے کاموں کے بارے میں جانتا ہوں. جس کی وجھ سے ہی وہ میرے دل میں بڑا مقام رکتا ہے. اور صرف میرا ووٹ عمران خان کی حق میں نہیں ہوگا بلکے کئی ہزاروں ووٹوں کی گارنٹی میں دے سکتا ہوں.

The situation is like that, a bus is full of people , but driver dies suddenly on the driving seat.

and there is no other well trained and licensed drive available in the bus.

Definitely, the front seat person could jump in the driving seat. but he could not drive.

So after few minutes, a person announce that I am bus mechanic but not driver, but could help u up to the next station.


So this IK and Pakistan has lost driver since last 60 years with Jinnah.

He will not show up himself upto he will establish himself by doing good work.

That will be a time to through him away . Because we could get better person in those first five years.

Right now the bus is going in the ditch.

We need a person to it around.

Pakistan people has proved that the have zero tolerance about Jews and Indians and Qadyanies.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اعراق میں ڈبلیو ایم ڈیز مجودگی کی جھوٹی رپوٹووں کی وجہ کیا تھی؟
ایسٹ تیمور اور سوڈان کے عیسائیوں کو تو اقوام متحدہ نے آزادی دلوا دی کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کو کس چیز کی سزا دی جارہی ہے؟


سیکولر ازم دراصل ایک پردہ ہے جو مغرب نے اپنے مذہبی عزائم پر ڈالا ہے، تہزیبوں اور نظاموں کا تصادم مسلمانوں کی نہیں مغربی سوچ ہے. دوسروں کو مذہبی رواداری کا سبق سیکھا رہے ہیں اور خود سیکولرزم کی آڑ میں صلیبیت کی جنگ لڑ رہے ہیں


جتنا خون سیکولرازم اب تک بھا چکا ہے، محض "مذہب کۓ نام پر خون " جیسے تھریڈ اس خون کو خشک کرنے کے لئے نا کافی ہیں

I think there is misconception, that Securalism is the reason, that everyone is living with peace and calm in west and America. and it will last long.

Tolerance is good but the real problem of dishonesty. with ourself , with our children and Country.

The problem in Pakistan could be fixed very soon if our police and justice system becomes ok.

Criminals , no mater a poor or rich,should be treated equally., that is the real solution.

In west and US I observed so many years and found that it is the only cause of peace in the country.

And we dont have ,
cant we do that? Is it not part of Deen?

Actually , their think tanks , studied islam and observed its qualities and picked the just , necessary to do. and that was welfare country with justice.

Muslims do it for Ebadat for Allah.

They do it for betterment.

They separated the name of Allah and picked the rule, that is working up to now.

Any way they have no religion actually, They go to church just for funeral and marriage. Mostly they r close to Atheism .

.
 
Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
اعراق میں ڈبلیو ایم ڈیز مجودگی کی جھوٹی رپوٹووں کی وجہ کیا تھی؟
ایسٹ تیمور اور سوڈان کے عیسائیوں کو تو اقوام متحدہ نے آزادی دلوا دی کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کو کس چیز کی سزا دی جارہی ہے؟


سیکولر ازم دراصل ایک پردہ ہے جو مغرب نے اپنے مذہبی عزائم پر ڈالا ہے، تہزیبوں اور نظاموں کا تصادم مسلمانوں کی نہیں مغربی سوچ ہے. دوسروں کو مذہبی رواداری کا سبق سیکھا رہے ہیں اور خود سیکولرزم کی آڑ میں صلیبیت کی جنگ لڑ رہے ہیں


جتنا خون سیکولرازم اب تک بھا چکا ہے، محض "مذہب کۓ نام پر خون " جیسے تھریڈ اس خون کو خشک کرنے کے لئے نا کافی ہیں

جب ایک امپریالسٹ کو خوف ہو کسی دوسرے امپایر سے- تو اس کی وجھ سےیہ جنگ شورو ہوتے ہیں-جیسے ابھی عراق ،افغانستان وغیرہ سارے مسلوں کی وجھ امپیریلزم ہے کیونکے امریکا ہی واحد امپیریل طاقت ہے اس وقت دنیا میں اور وہ ہر اس نظام کو نظریے کو ختم کرنا چاہیںگے جو ان کے خلاف وجود میں آسکتی ہیں.اور آج کے دور میں اس کی خاص وجھ اکانومی ہے. اور جب تک اس منا پولسٹ کی گرفت میں سارے ملک نہ ہوں تو وہ یہ جنگ لڑتے رہینگیں.اوردنیا پر اس وقت راج ہے کچھ لوگوں کا جن کا تعلق کسی مذھب سے نہیں اور نہ ہی سیکولرزم اس کی وجھ ہے. اس کو دجال کا نظام کہ سکتے ہیں. مسلمان ہی وہ واحد طاقت ہے جس کے ساتھ یہ ٹکر ضرور ہوگا.اسکی دو وجوہات ہیں ایک تو مسلمان غیر مسلم کی حکومت قبول نہیں کرسکتے دوسرا اسلام ہی وہ واحد مذھب ہے جس میں پیسوں پر پیسے کمانا حرام ہے،یا سود حرام ہے. اسی لئے آج کےدور کا سود کا نظام ان لوگوں کا مذھب بن گیا ہے یا اس اکنامکس سسٹم کو بھی اپ مذھب کہ سکتے ہیں . اور یہ جنگ بھی مذھب کا ہے نہ کہ سیکولرازم کا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جب ایک امپریالسٹ کو خوف ہو کسی دوسرے امپایر سے- تو اس کی وجھ سےیہ جنگ شورو ہوتے ہیں-جیسے ابھی عراق ،افغانستان وغیرہ سارے مسلوں کی وجھ امپیریلزم ہے کیونکے امریکا ہی واحد امپیریل طاقت ہے اس وقت دنیا میں اور وہ ہر اس نظام کو نظریے کو ختم کرنا چاہیںگے جو ان کے خلاف وجود میں آسکتی ہیں.اور آج کے دور میں اس کی خاص وجھ اکانومی ہے. اور جب تک اس منا پولسٹ کی گرفت میں سارے ملک نہ ہوں تو وہ یہ جنگ لڑتے رہینگیں.اوردنیا پر اس وقت راج ہے کچھ لوگوں کا جن کا تعلق کسی مذھب سے نہیں اور نہ ہی سیکولرزم اس کی وجھ ہے. اس کو دجال کا نظام کہ سکتے ہیں. مسلمان ہی وہ واحد طاقت ہے جس کے ساتھ یہ ٹکر ضرور ہوگا.اسکی دو وجوہات ہیں ایک تو مسلمان غیر مسلم کی حکومت قبول نہیں کرسکتے دوسرا اسلام ہی وہ واحد مذھب ہے جس میں پیسوں پر پیسے کمانا حرام ہے،یا سود حرام ہے. اسی لئے آج کےدور کا سود کا نظام ان لوگوں کا مذھب بن گیا ہے یا اس اکنامکس سسٹم کو بھی اپ مذھب کہ سکتے ہیں . اور یہ جنگ بھی مذھب کا ہے نہ کہ سیکولرازم کا

آپ خود فرما رہے ہیں کے "سود کا نظام ان لوگوں کا مذہب" بن گیا ہے. سیکولر ازم کے علمبردار اپنے مذہب کے لئے دنیا بھر میں دندناتے پھر رہیں تو پھر سیکولر ازم کہاں گیا، اور مسلمانوں کو اس کا مرثیہ سنانے کی کیا ضروت ہے

اگر مسلمان سود، جوۓ شراب، عریانی اور فحاشی کو اپنا لیں تو ٹھیک ہے ورنہ جنگ ہے، کیا یہی سیکولرازم نہیں ہے
 
Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
سیکولرازم اور لادینی نظام
منوبھائی

محض اتفاق کی بات بھی ہوسکتی ہے اور اسے وقت اور عہد کا لازمی سیاسی تقاضا بھی قرار دیا جاسکتا ہے کہ اگر پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح اپنے نوزائیدہ ملک کو ایک ایسا معاشرہ فراہم کرنا چاہتے تھے جن کے معاملات سیاست، معیشت اور معاشرت مذہبی امتیازات اور تعصبات اور ترجیحات سے پاک اور مبرا ہو تو”بنگلہ دیش“ کے ”بنگلہ بندھو“شیخ مجیب الرحمن نے سال1972 ء میں بنگلہ دیش کا جو آئین بنایا یا بنوایا تھا اس کے چار ستون تھے۔1،قوم پرستی2،سوشلزم3،جمہوریت اور4،سیکولرازم یعنی مذہب کو لوگوں کا ذاتی مسئلہ اور مسلک قرار دیتے ہوئے اسے ریاست کے معاملات اور سیاست سے الگ رکھا گیا۔ بلاشبہ اس سے پہلے ترکی اور تیونس، الجزائر اور لیبیامیں بھی یہ اقدامات ہوچکے تھے کہ مذہب کو ریاستی اور سیاسی استعمال سے باہر رکھا جائے مگر بنگلہ دیش میں یہ کام ایک باقاعدہ منتخب پارلیمان نے جمہوری اصولوں کے مطابق کیا تھا۔ بندوق، تلوار، فتوے اور جبر کے ذریعے نہیں کیا گیا تھا۔
مذہب کا استحصال کرنے والے، مذہب کو اپنے انفرادی یا اجتماعی جائز اور ناجائز مفادات کے لئے استعمال کرنے والے اور مذہب کے نام پر سیاست کرنے والے کسی سازش یا بدنیتی کے تحت”سیکولر ازم“ کا ترجمہ لادینی نظام کرتے ہیں، تاکہ مذاہب کے بارے میں تقدس کو ملحوظ خاطر رکھنے والے سیکولرازم کو کفر کے مترادف سمجھ لیں بلکہ یہی حربہ سرمایہ داری نظام کے محافظوں نے عالم اسلام میں سوشلزم کے خلاف استعمال کیا تھا اور اپنے نظام کے دشمن اس نظام کو بے مذہب ،لادین، اسلام دشمن اور دہریہ خیالات رکھنے والوں کا نظام مشہور کردیا تھا۔امریکی ڈالروں کے ذریعے پھیلائے جانے والے اس جھوٹ سے متاثر ہو کر و ہ تمام سیاسی عناصر جو ا ٓج ” طالبان“ اور ”القاعدہ“کو اسلام کا پیغام پھیلانے والے اور مغربی طاقتوں اور خاص طور پر امریکہ کے دشمن سمجھتے ہیں قیام پاکستان کے بعد اور خاص طور پر پاکستان پیپلز پارٹی کے اسلامی سوشلزم یا ڈاکٹر مبشر سٹائل سوشلزم کے نعرے کے خلاف امریکہ کی ہم نوائی میں” انڈونیشیا بنے گا پاکستان“ یا ”پاکستان بنے گا انڈونیشیا“جیسے خونی نعرے لگاتے تھے۔پاکستان کو سیکولرازم کے نفاذ کے کافروں اور لادینوں کا قبرستان بنانے کا اعلان بھی کرتے تھے بلکہ پاکستان کو انڈونیشیا بنانے کے لئے قرآن پاک کو جلانے تک کی جسارت کے مرتکب بھی ہوئے تھے لیکن اس گھناؤنی سازش کو ہمارے بعض فرض شناس اور نیک دل اخبار نویسوں نے بروقت مداخلت اور سازش کے انکشاف کے ذریعے ناکام بنادیا تھا۔
سیکولرازم “کو لادینی نظام قرار دینا تاریخ کی سب سے بڑی گمراہی اور جھوٹ ہے، کیونکہ کوئی بھی لادین شخص سیکولر نہیں ہوسکتا۔ لادین تو کسی دین کو مانتا ہی نہیں تو وہ کسی دین کو ماننے والے کا احترام کیسے کرسکتا ہے۔”سیکولر“ ہونے کے لئے دین دار ہونا ضروری ہی نہیں لازمی بھی ہے ،جب تک میرا اپنا کوئی دین یا مذہب یا مسلک نہیں ہوگا میں کسی دوسرے دین، مذہب یا مسلک کو ماننے والے کا احترام کیسے کروں گا۔کسی دوسرے کے مذہب کو میں اسی صورت میں برداشت کروں گا جب میرا اپنا بھی کوئی مذہب ہوگا۔
یہ ایک تاریخی صداقت ہے کہ دین اسلام دنیا کے مذاہب میں سے سب سے بعد میں آنے والا دین ہے چنانچہ یہ جدید ترین مذہب بھی کہلا سکتا ہے اور دین ابراہیم  کے تسلسل اور تواتر کو قائم رکھنے کی وجہ سے اس کی قدامت سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا۔دین اسلام میں ودیعت کی گئی برداشت اور حوصلے اور ہمہ گیری کا سب سے نمایاں ثبوت یہ پیش کیا جاتا ہے کہ یہ ایک لاکھ چوبیس ہزار کی تعداد میں دنیا میں بھیجے جانے والے تمام پیغمبروں کو مانتا ہے اور دنیا کی تمام الہامی کتابوں کو تسلیم کرتا ہے۔عالمی انسانیت کا کوئی اور مذہب کسی اور مذہب کے پیغمبر اور الہامی کتاب کو نہیں مانتا اور یہ اسلام کو دنیا کا سب سے پہلا اور واحد سیکولر مذہب” قرار دینے اور ثابت کرنے والی بات ہے تو پھر “ سیکولرازم کو لادینی نظام قرار دینے والے دراصل روس اور چین سے اٹھنے والی سرخ آندھی کے خلاف امریکی ڈالروں کی برسات سے فیض یاب ہونے کی خواہش رکھتے تھے۔
کہا جاتا ہے اور دلائل کے ذریعے صحیح ثابت کرنے کی کوشش بھی کی جاتی ہے کہ پاکستان کے1971ء کے عام انتخابات سے پہلے نام نہاد فیلڈ مارشل ایوب خاں کے ہاتھوں اور دراصل انتہائی خوفناک انتخابی دھاندلی کے ذریعے مادرملت محترمہ فاطمہ جناح کی ذلت آمیز شکست کے بعد پاکستان کا وجود برقرار رکھنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہوگیا تھا اور پھر1971ء کے عام انتخابات میں شیخ مجیب الرحمن کی عوامی لیگ کو جو مینڈیٹ دیا تھا وہ پاکستان کی فوج اور پنجاب سندھ کے جاگیرداروں کے لئے قابل قبول نہیں تھا۔وہ یقین رکھتے تھے کہ عوامی لیگ جاگیرداری اور بڑی زمینداریوں کو ختم کرکے ایک رکھ دے گی۔ انہیں ذوالفقار علی بھٹو کے”اسلامی سوشلزم“ سے بھی زیادہ شیخ مجیب الرحمن کے سیکولرازم سے خوف آتا تھا اور ان کا یہ اندیشہ بے بنیاد نہیں تھا کہ عوامی لیگ اپنی پارلیمانی اکثریت کے بل بوتے پر مغربی پاکستان میں زمینداروں کے ساتھ وہی سلوک کرے گی جو کانگریس نے ہندوستان کے راجوں، مہاراجوں اور راجواڑوں کے ساتھ کیا ہے، چنانچہ غلام مصطفی جتوئی جیسے وڈیروں کی جاگیریں اتنی بڑی نہیں رہیں گی کہ ان میں سے ریلوے کے سات سٹیشن گزریں۔
امریکہ اور اس کے سامراجی اور سرمایہ داری نظام کو بھی یہی اندیشہ تھا کہ شیخ مجیب الرحمن کی”سیکولرازم“اور نیکسل باڑیوں جیسی سوشلزم روسی اثرات کو بہت جلدی قبول کرلے گی اور مغربی بنگال کے بائیں بازو والوں کے ساتھ مل کر اس علاقے میں سرخ انقلاب برپا کرسکیں گے۔ بتایا جاتا ہے کہ امریکی سی آئی اے نے بنگلہ دیش کی سوویت نوازی کا علاج یہ دریافت کیا کہ پندرہ اگست1975ء کو ڈھاکہ کی دھان منڈی میں ایک خونی فوجی بغاوت کے ذریعے شیخ مجیب الرحمن اور ان کے گھرانے کے28لوگوں کو مروا دیا، صرف ان کی دوبیٹیاں شیخ ریحانہ اور شیخ حسینہ اس قتل عام کے دنوں میں ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے زندہ بچ گئیں۔
پندرہ اگست1975ء سے سات نومبر1975ء تک کے چار مہینوں میں بنگلہ دیش کے ا ندر تین فوجی بغاوتیں ہوئیں۔ ان میں سے ایک فوجی بغاوت کو ”سیاسی انقلاب“ کا نام دیا جاتا ہے مگر اس کا ذکر بنگلہ دیش کی تاریخ، نصابی کتابوں اور اخباروں رسالوں سے غائب ہوچکا ہے۔ بنگلہ دیش کی پاکستان یا مغربی پاکستان کے فوجیوں اور جاگیر داروں سے رہائی اور آزادی کے ایک ہیرو کرنل ابو طاہر کی قیادت میں فوج کے چند جونئیر افسروں اور سپاہیوں نے اقتدار پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ افسر سوشلسٹ نظریات رکھتے تھے مگر سٹالن ازم کے پیروکار تھے، چنانچہ انہوں نے اپنا یہ سوشلسٹ انقلاب اپنی فوج کے سربراہ جنرل ضیاء الرحمن کی خدمت میں پیش کردیا اور جنرل ضیاء الرحمن نے اقتدار سنبھالتے ہی سب سے پہلے امریکہ سے رابطہ کیا۔اپنی وفاداری کا یقین دلایا اور کرنل ابو طاہر کوپھانسی پر لٹکا دیا گیا۔
سیکولر ازم“کو لادینی نظام قرار دینے جیسے مغالطوں کے سدباب کے لئے اورر آئندہ نسلوں کے سامنے واضح صاف اور حقیقی زمینی حالات اور معروض پیش کرنے کے لئے ضروری ہی نہیں لازمی بھی ہے کہ تاریخی حقائق کو نظر ثانی کی چھلنی سے گزارنے کی کوشش کی جائے۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
????????? ??????? ?? ?? ??. ????? ??? ??? ??? ????? ???? ?? ??? ????? ?? ????? ??? ??? ?? ??

??????? ??? ?? ??? ???? ??? ?? ??? ??? ???? ?? ???? ?? ???? ???? ?? ???? ???. ?? ?? ??? ??. ??? ??? ?? ?? ???? ?? ????? ?? ????? ?? ??? ??? ??
????? ??? ???? ????? ??? ?? ???? ??? ??? ??? ?? ???? ??? ??? ?? ?? ????? ?? ???? ?? ??? ????? ?? ???? ??

???? ?? ????? ????? ????????? ?? ??? ?? ????? ?? ????? ?????? ?? ???? ??? ??? ???? ????? ???? ?? ?????? ?????? ????? ?? ??? ???? ?????? ?? ??? ?? ?? ??? ??????. ??????? ???? ?? ?? ???? ?? ????? ???? ?? ??? ?? ?? ??? ?? ???? ???? ?? ???? ? ??? ?? ??? ?????? ???? ???. ?????? ??? ???? ???? ?? ???? ?? ?? ??? ??? ??? ??????.

 
Last edited:

redaxe

Politcal Worker (100+ posts)
Update Page Number 8 and 9

photo.php
photo.php
180916_141292619267219_100001594448427_269599_4327606_n.jpg


180966_141292645933883_100001594448427_269600_3753040_n.jpg
 

Back
Top