کس نے ریحام کو دھمکی دی تھی؟ یار ایک تو آپ خواب بہت دیکھتے ہیں۔صرف فواد چودھری نے اس پر پریس کانفرنس کی ۔ باقی عمران خان سمیت کسی دوسرے لیڈر نے ریحام کے موضوع پر بات نہیں کہ۔
ویسے یہ کتنے مزے کی بات ہے کہ عمران کی نفرت میں آپ کو ریحام بے چاری کی ننھی سی جان کا کتنا خیال ہے۔اللہ آپ کے لیڈر کو بھی ایسی بیوی عطا کرے جو طلاق کے بعد اس کی بھی پورنو گرافی لکھے۔
کون سی دنیا میں رہتے ہو۔ زلفی ڈارلنگ اور باقی سوئیٹ ہارٹس نے ریحام کو دھمکی تھی کہ تونے کتاب چھاپی تو مقدمہ کر دیں گے۔ ارے پہلی ماتاجی، جمائمہ سنار کو بھی بھول گئے؟ انہوں نے بھی تو دھمکی دی تھی ریحام کو؟