محمد ﷺ کے پیروکار قادیانیوں سے ووٹ مانگنے والے عمران خان کو ووٹ نہ دیں۔

SaRashid

Minister (2k+ posts)
قادیانی جماعت محمد رسول اللہ ﷺ کو آخری نبی نہیں مانتی۔ ان کے نزدیک مرزا غلام احمد قادیانی ان کا نبی ہے۔ 1974 میں ایک آئینی ترمیم کے ذریعے، ذوالفقار علی بھٹو کی وزارت عظمیٰ کے تحت قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت کا درجہ دیا گیا جو اب تک برقرار ہے۔

قادیانیوں کے روحانی پیشوا اور خلیفہ مرزا مسرور کے مطابق عمران خان نے جب تحریک انصاف بنائی تو نہ صرف اس زمانے میں مرزا مسرور سے درخواست کی کہ وہ الیکشن میں تحریک انصاف کو ووٹ دیں، بلکہ 2013 کے الیکشن سے قبل، عمران خان نے اپنی جماعت کی ایک عہدہ دار نادیہ رمضان چوہدری کو مرزا مسرور کی بارگاہ میں ایک بار پھر بھیجا اور قادیانی جماعت کی سیاسی حمایت (ووٹ) کا مطالبہ دہرایا۔ مرزا مسرور نے عمران خان کی درخواست کو ایک بار پھر یہ کہہ کر رد کر دیا کہ قادیانی جماعت غیر مسلم کی حیثیت سے ووٹ دینا نہیں چاہتی۔

hqdefault.jpg

ahmadiyya_peace_symposium1.jpg

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا پاکستان کی قادیانی جماعت کنگ میکر ہے جو عمران خان اس کے آگے اتنا بچھا جاتا ہے؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ کوئی طاقت عمران خان کو مجبور کرتی ہے کہ وہ قادیانی حمایت حاصل کرے۔ عمران خان کی سیاسی پیدائش اور ارتقاء پر نظر ڈالیں تو ایک حقیقت سامنے آتی ہے۔ قادیانیت کی پیدائش تاج برطانیہ نے ہندوستان میں کی۔ قادیانیت کو پناہ بھی برطانیہ میں ملی (قادیانی خلافت کا مرکز)۔ عمران خان کی سیاست کا آغاز بھی برطانیہ سے ہوا۔ عمران کو سیاست میں لانے والے برطانوی یہودی (گولڈ اسمتھ خاندان) تھے۔ عمران خان کی دوسری بیوی ریحام بھی پاکستان آنے سے پہلے برطانیہ میں مقیم تھیں۔ عمران خان کی جماعت کو ایک لحاظ سے قابو کرنے والی ایک اور اہم شخصیت چوہدری سرور کی ہے۔ موصوف برطانیہ میں سیاست کرتے تھے اور پھر اچانک ان کو پاکستان سے محبت ہو گئی۔ چوہدری صاحب پہلے نون لیگ میں برطانیہ کے نمائندے بن کر گورنر لگے، پھر میر جعفری اور میر صادقی کے بعد باقاعدہ طور پر تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ تحریک انصاف کا پراسرار حصہ بننے والے ایک اور ایجنٹ کا نام زلفی بخاری ہے جس کے بغیر عمران خان عمرہ کرنے بھی نہیں جاتا۔ یہ زلفی بخاری بھی برطانیہ سے بھیجا گیا تحفہ ہے۔

اتنا تو پتہ لگتا ہے کہ عمران خان اور برطانیہ کے بیچ میں ایک گہرا تعلق ہے، اتنا ہی گہرا جتنا برطانیہ سرکار اور قادیانیت کے بیچ میں ہے۔

دھرنا 2013 کے دنوں میں بھی عمران خان نے ایک قادیانی کو اپنا فنانس منسٹر بنانے کی بات کی تھی، اس فنانس منسٹر کا نام جہانگیر ترین عمران کے کان میں وسوسے کی طرح ڈالتا ہوا پایا گیا تھا۔

imran_khan_atif_mian_finance_minister2.jpg

اب ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ محمد ﷺ کی ذات اور نبوت پر ہمارا ایمان کتنا پختہ ہے۔

کیا ہم عمران خان جیسے شخص کو ووٹ دے کر اللہ اور اس کے نبی ﷺ کی لعنت کے حقدار بننا چاہتے ہیں؟ جو فرقہ نبی ﷺ کی نبوت کا مذاق بنائے، جو مذہب اسلام کا تشخص مٹانے کے لیے دن رات اپنی ناپاک کوششوں میں مصروف ہو، عمران خان اس فرقے کو اپنے ساتھ ملانے کے لیے بے قرار ہے۔ ہمیں سوچنا چاہیے کہ ہم قادیانیت کے شانہ بشانہ تحریک انصاف میں شامل ہیں یا پھر ہمیں مسلمانوں کی صفوں سے صفیں ملا کر کھڑے ہونا ہے اور 25 جولائی 2018 کو قادیانیت کے حمایتی عمران خان کا بائیکاٹ کرنا ہے۔

یاد رہے کہ عمران خان کا ایک مشہور چیلہ، حمزہ علی عباسی، قادیانیوں کی غیر مسلم حیثیت کو اپنے ٹی وی پروگرام کے ذریعے چیلنج کر چکا ہے۔

hqdefault.jpg

چیلنج: اگر تحریک انصاف یہ سمجھتی ہے کہ نادیہ رمضان چوہدری سے غلطی ہوئی اور اس نے عمران خان کی ہدایت پر قادیانی پیشوا مرزا مسرور سے تحریک انصاف کے لیے حمایت اور ووٹوں کا مطالبہ نہیں کیا تھا، بلکہ وہ اپنی ذاتی حیثیت میں مرزا مسرور سے ملی تھی، تو چلیں ایک سیکنڈ کے لیے اس مفروضے کو تسلیم کرلیتے ہیں۔ مگر بات جوں کی توں ہے۔

مرزا مسرور کا وضاحتی بیان بھی آنا چاہیے کہ اس نے عمران خان پر جھوٹا الزام لگایا تھا کہ تحریک انصاف کے قیام کے وقت عمران خان نے اپنا نمائندہ بھیج کر قادیانی کمیونٹی کی حمایت اور ووٹوں کا مطالبہ کیا تھا۔

اگر مرزا مسرور ایسا کوئی وضاحتی بیان جاری نہیں کرتا تو پھر تحریک انصاف مرزا مسرور کے خلاف عمران خان کو بدنام کرنے، جھوٹا الزام لگانے اور ہتک عزت کا مقدمہ قائم کرے۔

اور اگر تحریک انصاف ایسا کرنے میں ناکام رہتی ہے تو پھر ہم بلا شک وشبہ اس بات پر یقین کریں گے کہ عمران خان قادیانیت کو اپنا دوست اور ہمدرد سمجھتے ہیں اور اس کی حمایت حاصل کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
"ہمیں ایک اور موقع دیں ہم قادیانیوں کو حق رائے دہی کے لیے نااہل قرار دے دیں گے"
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
قادیانی جماعت محمد رسول اللہ ﷺ کو آخری نبی نہیں مانتی۔ ان کے نزدیک مرزا غلام احمد قادیانی ان کا نبی ہے۔ 1974 میں ایک آئینی ترمیم کے ذریعے، ذوالفقار علی بھٹو کی وزارت عظمیٰ کے تحت قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت کا درجہ دیا گیا جو اب تک برقرار ہے۔

قادیانیوں کے روحانی پیشوا اور خلیفہ مرزا مسرور کے مطابق عمران خان نے جب تحریک انصاف بنائی تو نہ صرف اس زمانے میں مرزا مسرور سے درخواست کی کہ وہ الیکشن میں تحریک انصاف کو ووٹ دیں، بلکہ 2013 کے الیکشن سے قبل، عمران خان نے اپنی جماعت کی ایک عہدہ دار نادیہ رمضان چوہدری کو مرزا مسرور کی بارگاہ میں ایک بار پھر بھیجا اور قادیانی جماعت کی سیاسی حمایت (ووٹ) کا مطالبہ دہرایا۔ مرزا مسرور نے عمران خان کی درخواست کو ایک بار پھر یہ کہہ کر رد کر دیا کہ قادیانی جماعت غیر مسلم کی حیثیت سے ووٹ دینا نہیں چاہتی۔

hqdefault.jpg

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا پاکستان کی قادیانی جماعت کنگ میکر ہے جو عمران خان اس کے آگے اتنا بچھا جاتا ہے؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ کوئی طاقت عمران خان کو مجبور کرتی ہے کہ وہ قادیانی حمایت حاصل کرے۔ عمران خان کی سیاسی پیدائش اور ارتقاء پر نظر ڈالیں تو ایک حقیقت سامنے آتی ہے۔ قادیانیت کی پیدائش برطانیہ سرکار نے ہندوستان نے کی۔ قادیانیت کو پناہ بھی برطانیہ میں ملی (قادیانی خلافت کا مرکز)۔ عمران خان کی سیاست کا آغاز بھی برطانیہ سے ہوا۔ عمران کو سیاست میں لانے والے برطانوی یہودی (گولڈ اسمتھ خاندان) تھے۔ عمران خان کی دوسری بیوی ریحام بھی پاکستان آنے سے پہلے برطانیہ میں مقیم تھیں۔ عمران خان کی جماعت کو ایک لحاظ سے قابو کرنے والی ایک اور اہم شخصیت چوہدری سرور کی ہے جو برطانیہ میں سیاست کرتے تھے اور پھر اچانک ان کو پاکستان سے محبت ہو گئی۔ چوہدری سرور پہلے نون لیگ میں برطانیہ کے نمائندے بن کر گورنر لگے، پھر میر جعفری اور میر صادقی کے بعد باقاعدہ طور پر تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ تحریک انصاف کا پراسرار حصہ بننے والے ایک اور ایجنٹ کا نام زلفی بخاری ہے جس کے بغیر عمران خان عمرہ کرنے بھی نہیں جاتا۔ یہ زلفی بخاری بھی برطانیہ سے بھیجا گیا تحفہ ہے۔

اتنا تو پتہ لگتا ہے کہ عمران خان اور برطانیہ کے بیچ میں ایک گہرا تعلق ہے، اتنا ہی گہرہ جتنا برطانیہ سرکار اور قادیانیت کے بیچ میں ہے۔

دھرنا 2013 کے دنوں میں بھی عمران خان نے ایک قادیانی کو اپنا فنانس منسٹر بنانے کی بات کی تھی، اس فنانس منسٹر کا نام جہانگیر ترین عمران کے کان میں وسوسے کی طرح ڈالتا ہوا پایا گیا تھا۔

imran_khan_atif_mian_finance_minister2.jpg

اب ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ محمد ﷺ کی ذات اور نبوت پر ہمارا ایمان کتنا پختہ ہے۔

کیا ہم عمران خان جیسے شخص کو ووٹ دے کر اللہ اور اس کے نبی ﷺ کی لعنت کے حقدار بننا چاہتے ہیں؟ جو شخص نبی ﷺ کی نبوت کا مذاق بنائے، جو مذہب اسلام کا تشخص مٹانے کے لیے دن رات اپنی ناپاک کوششوں میں مصروف ہو، عمران خان اس جماعت کو اپنے ساتھ ملانے کے لیے بے قرار ہے۔ ہمیں سوچنا چاہیے کہ ہم قادیانیت کے شانہ بشانہ تحریک انصاف میں شامل ہیں یا پھر ہمیں مسلمانوں کی صفوں سے صفیں ملا کر کھڑے ہونا ہے اور 25 جولائی 2018 کو قادیانیت کے حمایتی عمران خان کا بائیکاٹ کرنا ہے۔

یاد رہے کہ عمران خان کا ایک مشہور چیلہ، حمزہ علی عباسی، قادیانیوں کی غیر مسلم حیثیت کو اپنے ٹی وی پروگرام کے ذریعے چیلنج کر چکا ہے۔

hqdefault.jpg
ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﺴﻠﮏ ﭼﺎھﮯ کچھ بھی ہو ۔ شادیاں کرے یا نہ کرے
ﺟﺐ ﺗﮏ ﻣﺠﮭﮯ
*ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ* ﺍﻭﺭ *ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ* ﺟﯿﺴﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻟﮍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﮩﺘﺮ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ* ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﺎ
مجھے بہرحال، عمران خان کو ھی ﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﺮنا ھو گا.

ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﻣﯿﮟ
*ﺧﻠﯿﻔﮧ ﻭﻗﺖ* ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎ ﺭھﺎ
ﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺳﯿﮑﮭﻨﺎ ﮨﮯ، ﺑﻠﮑﮧ
فی الحال صرف
اس مروجہ مغربی ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ایک ﻣﻨﺘﺨﺐ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ چننا ھے

ﺍﺏ ﭼﺎھﮯ ﻭﮦ

ﻭﮦ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﭼﻮﮐﮭﭧ ﭼﻮﻣﮯ،

ﺍﻣﺎﻡ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﺟﺎﺋﮯ،

ﯾﺎ ﺗﺒﻠﯿﻐﯽ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﮯ ﻟﮕﺎﺋﮯ، شادی کرے یا نا کرے

*ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﻏﺮﺽ ھﮯ*
کہ
*ﺑﺪﻣﻌﺎﺷﯿﮧ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺟﻮ ﺟﻨﮓ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ ھﮯ،*
*اس کو ﻭﮦ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮ ﻟﮯ...!*

اور
*کرپٹ لوگوں کو کیفرِ کردار تک پہنچا دے۔*
اور ﺑﺲ...

میرے پیارے وطن پاک کو اس
*سِسِلین مافیا اور بدمعاشیہ* سے نجات دلا دے جو کتنی دھائیوں سے پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کر رھے ھیں

ھم 50 سال سے ان سیاستدانوں کو بار بار سپورٹ کر رھے ھیں جو ہر بار قوم کو لوٹ رھے ھیں،
اور
آج اگر 20 سال کی جدو جہد کے بعد
*یہ ایک شخص اس مافیا کے خلاف کھڑا ھوا ھے*
اور ملک میں انصاف، تعلیم اور صحت کی سہولیات کی بات کر رھا ھے تو
لازم ھے کہ
ھم اپنے ملک اور قوم کی خاطر اس کو ایک موقع دیں.

مجھے عمران خان کی ذاتِ سے کوئی دلچسپی نہیں.

میرا ھیرو وہ تب ہی ہو گا
جب وہ میرے ملک اور قوم کے لئے وہ سب کچھ کرے گا جو اس کا وعدہ ھے۔
خاص کر جب وہ ملک کو کرپٹ لوگوں سے نجات دلاہے گا۔

میرے لیے اتنا ہی کافی ہے
کہ
*کرپشن کے خلاف ایک موثر جنگ کا آغاز اسی نے کیا*

یقین ﺭﮐﮭﻮ ۔۔۔
اگر
ﯾﮧ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺿﺎﺋﻊ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺩﻭﺭ ﺩﻭﺭ ﺗﮏ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ رھا !
باقی سب وھی پرانا کوڑا کچرا ھے.

یقین جانیے
میرا نہ تو عمران خان سے کوئی تعلق ہے
نا ھی PTI سے،
بس صرف پاکستان میرا عشق ھے.

میری درخواست ہے کہ آپ بھی صرف اپنے ملک کی خاطر، اور اپنے ضمیر کی آواز کے مطابق فیصلہ کریں۔

اللہ تعالٰی پاکستان کا حامی و ناصر ھو.

آمین.
 
Kamran Stu

MPA (400+ posts)
گرو تم پھر شورو
مذہب اور پولیٹکس کا فالودہ بنا کر فروخت

Qadiani are human beings they have same human rights as we all have . No body can take their rights. Be a good human being not Terrorist.
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Chal tu corrupt choron ko vote na dena aur mein qaidianiyon se vote mangne walay ko nahi. hun theek eh?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
!لبرل لوگ سیاست کے لئے مذہب کا استعمال نہیں کرتے
 
Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
یہ سیاسی فورم ہے اسلئے مولویوں کے لیے یہ حرام ہے اپنا چورن (ایم ایم اے) مولوی متحدہ الانس کے ووٹرز کو جاکر بچیں
 
datruth

MPA (400+ posts)
YEH PATWARI, AB HAAR CHUKE HAIN, DON'T HAVE ANY THING TO USE AGAINST PTI OR IMRAN KHAN, LAST THING FOR THEM WAS RELIGION NOW THEY ARE USING IT, IF THE QADINIES QO WOTE KA RIGHT HAI TO PHIR UN SE WOT TO MANGA HI JAY GA, THEY ARE NOT MUSLIMS ALL RIGHT BUT LOOK AT THESE ( EVIL PERSONS, MURDERERS, MONEY LAUNDERERS, FACILITATORS OF EVERY KIND OF SINS AND CRIMES,ARE THEY THE MUSLIM, THEY ARE NOT EVEN "HUMAN BEINGS, AND THEIR SUPPORTERS ARE STUPID, IF THE ARE NOT ONE OF THE BENEFICIARIES OF THEIR CORRUPTION. THE "QADIANIES" HAVE THEIR PROBLEM IN THE BELIEVE, AND ARE PUNISHABLE TO GOD ONLY BUT THESE CORRUPT AND EVIL PERSONS ARE NOT ONLY SINNERS BUT ARE ALSO ABUSERS OF THE HUMAN RIGHTS, THEY ARE DEPRIVING THE POOR INNOCENT PEOPLE OF THEIR RIGHT TO LIVE, THEY ARE STARVING TO DEATH BECAUSE OF THEM.
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)

بے چاری کو پہلے مرزا مسرور کے پاس بھیج کر ووٹوں کی بھیک مانگی۔ ووٹ نہیں ملے اور پاکستانیوں کی لعن طعن ملی تو اس لڑکی پر دباؤ ڈال کر اپنی مرضی کا بیان لیا مگر دیکھو لڑکی نے سچ اگل دیا۔ شرم کرو منافقو۔

Vertex

MPA (400+ posts)
I am sorry to say lekin DURR FITTAY MUNH ehna bewuqoof PTI walyan da jehna nu lakh smjhaan de bawujood ehna nu samajh nahi aundi....O jahilo es banday diyan posts nu IGNORE karo IGNORE.
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
یہ سیاسی فورم ہے اسلئے مولویوں کے لیے یہ حرام ہے اپنا چورن (ایم ایم اے) مولوی متحدہ الانس کے ووٹرز کو جاکر بچیں

بھائی صاحب، آپ کا خان، شیخ رشید کے ساتھ مل کر یہی چورن کافی عرصے تک بیچتا رہا ہے ختم نبوت حلف نامے کے نام پر۔ اب اس چورن کی قیمت وصول کرنے کا ٹائم آگیا ہے، منافع سمیت۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
I am sorry to say lekin DURR FITTAY MUNH ehna bewuqoof PTI walyan da jehna nu lakh smjhaan de bawujood ehna nu samajh nahi aundi....O jahilo es banday diyan posts nu IGNORE karo IGNORE.
ہاں جب منہ کی کھانی پڑے تو اگنور کرو، ورنہ ناچ ناچ کے ٹریفک جام کردو۔
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی جماعت محمد رسول اللہ ﷺ کو آخری نبی نہیں مانتی۔ ان کے نزدیک مرزا غلام احمد قادیانی ان کا نبی ہے۔ 1974 میں ایک آئینی ترمیم کے ذریعے، ذوالفقار علی بھٹو کی وزارت عظمیٰ کے تحت قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت کا درجہ دیا گیا جو اب تک برقرار ہے۔

قادیانیوں کے روحانی پیشوا اور خلیفہ مرزا مسرور کے مطابق عمران خان نے جب تحریک انصاف بنائی تو نہ صرف اس زمانے میں مرزا مسرور سے درخواست کی کہ وہ الیکشن میں تحریک انصاف کو ووٹ دیں، بلکہ 2013 کے الیکشن سے قبل، عمران خان نے اپنی جماعت کی ایک عہدہ دار نادیہ رمضان چوہدری کو مرزا مسرور کی بارگاہ میں ایک بار پھر بھیجا اور قادیانی جماعت کی سیاسی حمایت (ووٹ) کا مطالبہ دہرایا۔ مرزا مسرور نے عمران خان کی درخواست کو ایک بار پھر یہ کہہ کر رد کر دیا کہ قادیانی جماعت غیر مسلم کی حیثیت سے ووٹ دینا نہیں چاہتی۔

hqdefault.jpg

ahmadiyya_peace_symposium1.jpg

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا پاکستان کی قادیانی جماعت کنگ میکر ہے جو عمران خان اس کے آگے اتنا بچھا جاتا ہے؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ کوئی طاقت عمران خان کو مجبور کرتی ہے کہ وہ قادیانی حمایت حاصل کرے۔ عمران خان کی سیاسی پیدائش اور ارتقاء پر نظر ڈالیں تو ایک حقیقت سامنے آتی ہے۔ قادیانیت کی پیدائش تاج برطانیہ نے ہندوستان میں کی۔ قادیانیت کو پناہ بھی برطانیہ میں ملی (قادیانی خلافت کا مرکز)۔ عمران خان کی سیاست کا آغاز بھی برطانیہ سے ہوا۔ عمران کو سیاست میں لانے والے برطانوی یہودی (گولڈ اسمتھ خاندان) تھے۔ عمران خان کی دوسری بیوی ریحام بھی پاکستان آنے سے پہلے برطانیہ میں مقیم تھیں۔ عمران خان کی جماعت کو ایک لحاظ سے قابو کرنے والی ایک اور اہم شخصیت چوہدری سرور کی ہے۔ موصوف برطانیہ میں سیاست کرتے تھے اور پھر اچانک ان کو پاکستان سے محبت ہو گئی۔ چوہدری صاحب پہلے نون لیگ میں برطانیہ کے نمائندے بن کر گورنر لگے، پھر میر جعفری اور میر صادقی کے بعد باقاعدہ طور پر تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ تحریک انصاف کا پراسرار حصہ بننے والے ایک اور ایجنٹ کا نام زلفی بخاری ہے جس کے بغیر عمران خان عمرہ کرنے بھی نہیں جاتا۔ یہ زلفی بخاری بھی برطانیہ سے بھیجا گیا تحفہ ہے۔

اتنا تو پتہ لگتا ہے کہ عمران خان اور برطانیہ کے بیچ میں ایک گہرا تعلق ہے، اتنا ہی گہرہ جتنا برطانیہ سرکار اور قادیانیت کے بیچ میں ہے۔

دھرنا 2013 کے دنوں میں بھی عمران خان نے ایک قادیانی کو اپنا فنانس منسٹر بنانے کی بات کی تھی، اس فنانس منسٹر کا نام جہانگیر ترین عمران کے کان میں وسوسے کی طرح ڈالتا ہوا پایا گیا تھا۔

imran_khan_atif_mian_finance_minister2.jpg

اب ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ محمد ﷺ کی ذات اور نبوت پر ہمارا ایمان کتنا پختہ ہے۔

کیا ہم عمران خان جیسے شخص کو ووٹ دے کر اللہ اور اس کے نبی ﷺ کی لعنت کے حقدار بننا چاہتے ہیں؟ جو فرقہ نبی ﷺ کی نبوت کا مذاق بنائے، جو مذہب اسلام کا تشخص مٹانے کے لیے دن رات اپنی ناپاک کوششوں میں مصروف ہو، عمران خان اس فرقے کو اپنے ساتھ ملانے کے لیے بے قرار ہے۔ ہمیں سوچنا چاہیے کہ ہم قادیانیت کے شانہ بشانہ تحریک انصاف میں شامل ہیں یا پھر ہمیں مسلمانوں کی صفوں سے صفیں ملا کر کھڑے ہونا ہے اور 25 جولائی 2018 کو قادیانیت کے حمایتی عمران خان کا بائیکاٹ کرنا ہے۔

یاد رہے کہ عمران خان کا ایک مشہور چیلہ، حمزہ علی عباسی، قادیانیوں کی غیر مسلم حیثیت کو اپنے ٹی وی پروگرام کے ذریعے چیلنج کر چکا ہے۔

hqdefault.jpg
Voter ko Izzat do.....Every Pakistani is a voter, he/she will cast his/her vote. So every contestant should go to them and ask for their favor