یہ صرف پنجاب نہیں پورے پاکستان کا مسلہ ہے، منصوبے کبھی بن بھی جاییں تو دوکاندار یا گھروں والے تھوڑا تھوڑا کرتے انہیں اپنی جاگیر میں شامل کر لیتے ہیں اور پھر جب حکومتی اہلکار وہ جگہ بازیاب کرانے آ جاییں تو تمام میڈیا بشمول آپ ہی لوگوں کے "غریب" لوگوں کی حمایت میں کھڑا ہو جاتا ہے.
باقی جس بزعم خود دانشور نے یہ مضمون لکھا ہے پہلے یہ تو دیکھ لے کہ یہ بات شکسپیر نے کی تھی کہ وولتیر نے اور وولتیر اتنا نیچ شخص تھا کہ اس کی کسی بات کا حوالہ دینا ہی فضول ہے. صحیح معنی میں نیچ انسان تھا