mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
فوج اس مسئلے کا حل نہيں بلکہ اس سے مزيد بگاڑ پيدا ہونے کا خطرہ ہے متحدہ قابيل موومنٹ شيطانوں کي وہ اولاد ہے کہ جس سے شيطان بھي پناہ مانگتا ہے
سب سے زیادہ خطرہ آپ کے ان شیطانی "قیاسات" اور "الزامات" سے ہے۔
ان کا سب سے آسان حل يہ ہے کہ گورنر سندھ کو فوري طور پر برطرف کرديا جائے اور اس کي جگہ نيا گورنر سندھ مقرر کيا جائے اس کے بعد کراچي ميں آپريشن شروع کيا جائے پوليس کي نگراني ميں متحدہ قابيل موومنٹ کے خلاف
اس سے کراچي ميں جلد ہي امن بحال ہوجائےگا
پتا نہیں کتنے احمق مریں ہوں گے تو ایک یہ احمقانہ بات منظر عام پر آئی ہو گی کہ سندھ کے گورنر کو تبدیل کرنے سے کراچی کے سارے حالات درست ہو جائیں گے۔
گورنر سندھ پولیس کو کنٹرول نہیں کر رہا ہے۔
سپریم کورٹ نے آج کراچی کے خراب حالات کی ذمہ داری ڈالی ہے صوبائی اور وفاقی حکومت پر۔ بہت پاگل ہے یہ سپریم کورٹ کہ اسے تو سندھ گورنر نظر ہی نہیں آیا، وگرنہ اسکو ہٹا دیتی تو پورا کراچی صحیح ہو جاتا۔
اللہ کی پناہ ہے ایسے لوگوں کی حماقتوں سے۔
یہ وہی احمق لوگ ہیں جو اس سے قبل سوات میں فوج کو نکال کر طالبان کے ہاتھوں میں دینے کے لیے سوات امن ڈیل کی بھی ہوں ہی ہاہاکار مچائے ہوئے تھے۔