متحدہ کی قلابازیاں

Sirphira

Minister (2k+ posts)
x15190_16337609.jpg.pagespeed.ic.9jSfPQOPmG.jpg
 

anyie1

Chief Minister (5k+ posts)
oo baba jee,,, who reads these coloumns and news papers anymore.. dont waste time.... just chill
 

ARYAN ALI

MPA (400+ posts)
aik or munafiq aaaya khul ke saamney asal mein inhi ka karobaar chal raha eh target killing or bhata khori per PTI JI PPP PMLN or sab ab kiyon dar rahey ho karo operation jo bura ho us ko saamney lao.
 
Last edited by a moderator:

Ali Sajid

Councller (250+ posts)
well this is questionable. Fauuj ke mojoodgi mai haarna tashweesh ka bais hai.

ab is ke tareef kon kon karay ga , do remember is ka last column PTIk against tha...
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
karachi mian gov ki writ namne ki koi cheez nahi ..................mafiaaaaaaas gov sy ziada taqatwar hooo chuky hian gov ky bus ka kam nahi k opreaton ker skay yahi waja k gov darti hay yahan oprtion kery ikan
 

frootloops

Minister (2k+ posts)
do taky ka lifafa journalist. socha tha kaptan pm ban jay ga tu koi wazrat mil jae gi per sirf ***** ky siwa kuch nahee mila:lol:
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
ہارون رشید نے الزام لگایا ہے کہ مشرف دور میں متحدہ کا حصہ بقدر جثہ نہ تھا، بلکہ بہت زیادہ تھا۔


اس بہتان تراش شخص کو اور بقیہ مخالفین کو چیلنج ہے کہ ثابت کریں کہ مشرف صاحب نے متحدہ کو انکے حق سے زیادہ اختیارات دیے تھے۔


کیا شہری حکومت مشرف نے متحدہ کو دی تھی یا پھر کراچی کی عوام نے؟ کیا یہ متحدہ کا حق نہیں کہ اہل کراچی انہیں اپنی نمائندہ جماعت تسلیم کریں تو وہ شہری حکومت قائم کرے؟


یہ پہلا چیلنج ہے۔ مخالفین میں ہمت ہے تو قبول کریں۔
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
ہارون رشید کا دوسرا الزام: شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر اور بینظیر بھٹو کا آپریشن "انصاف" کے ساتھ ہوا، یکطرفہ نہیں۔


اللہ کی پناہ، ہارون رشید صاحب کچھ تو شرم کریں۔ کیا جناح پور کے جھوٹے الزام میں آپریشن کو جاری کرنا "انصاف" تھا؟ جی ایچ کیو بذات خود اس جناح پور کے الزام کا مکمل انکار کر چکا تھا، جتنی فوجی ایجنسیز تھی، انکے سربراہان اسکا انکار کر چکے تھے (آئی ایس آئی کے سربراہ، انٹیلیجنس بیورو کے سربراہ، کراچی کے کور کمانڈر جنرل نصیر اختر)۔ ہارون رشید صاحب، آپکی خباثت یہ ہے کہ آپ فقط برگیڈیئر امتیاز کا نام لے رہے ہیں اور بقیہ کی گواہیوں کو ہضم کر گئے۔
آپریشن کی طرف پلٹتے ہیں جو ہارون رشید صاحب کے مطابق "انصاف" پر مبنی تھا۔۔۔ کیا حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو ایجنسیوں کی مدد سے بنائے جانا وہ "انصاف" تھا جسکا آپ ڈھنڈھورا پیٹ رہے ہیں۔
اور آپ کہہ رہے ہیں کہ یہ آپریشن "یکطرفہ" نہیں تھا۔ ہارون رشید صاحب! آپکا ذہنی توازن کھسک گیا ہے۔ یہ آپریشن "یکطرفہ" تھا اور فقط متحدہ کے خلاف تھا۔
پھر آپ کے انصاف کے دعوے پر آتے ہیں۔۔۔۔ اس آپریشن میں نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل نے انصاف کا قتل کرتے ہوئے ہمارے ہزاروں پیاروں کو "ماورائے عدالت" قتل کر ڈالا تھا۔ کیا یہ ہے وہ "انصاف" جس کا آپ یہاں پیٹ رہے ہیں؟


پتا نہیں اخبار والے ایسے سٹھیائے ہوئے شخص کو کیوں یوں کھلا جھوٹ لکھنے کے لیے اپنے اخبار میں آزاد چھوڑ دیتے ہیں۔
 

kashoo

MPA (400+ posts)
Well done Haroon Rasheeed, fouj bulaany walay k munh pa kalk mulll de app nay. fouj k bulaaa k ruswaaa kerny ka plan ha..ab ye nai ho ga..govner rajj he lagay ga karachi ma:P
 

khalilkhan

MPA (400+ posts)
haan army ko ek baar phir aana chahie poore karachi ka dobara election krane ke lie phir dekhte hain mqm ki usmain kitna tapar hai inki to phat ke hath main aajai gi:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
haan army ko ek baar phir aana chahie poore karachi ka dobara election krane ke lie phir dekhte hain mqm ki usmain kitna tapar hai inki to phat ke hath main aajai gi:lol::lol::lol::lol::lol::lol:

ایک تو آپ کی زبان اتنی مہذب ہے کہ اللہ کی پناہ۔ بھائی، ذرا خیال کیا کیجئے۔

نیز ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی حالت یہ ہے کہ کراچی کے 3 حلقوں سے کُل ملا کر 10 ہزار ووٹ بھی حاصل نہیں کر پائی ہے۔

تیسری بات یہ ہے کہ ہارون الرشید صاحب نے جھوٹے الزامات لگائے ہیں جنکا جواب اوپر دیے جا چکے ہیں۔ مگر آپ میں سے کسی نے بھی ان پر بات کرنے کی ہمت نہیں کی۔


یاد رکھیے، یہ 90 کی دہائی نہیں ہے جہاں جناح پور کے جھوٹے الزامات لگا کر "بغیر ثبوت" پیش کیے آپ کوئی یکطرفہ فوجی آپریشن کر سکتے ہیں۔ حالات تبدیل ہو چکے ہیں اور متحدہ نے سوچ سمجھ کر یہ فیصلہ کیا ہے۔

اور حیرت کی بات یہ ہے کہ 90 کی دہائی میں ہونے والے آپریشن کے نتیجے میں متحدہ کو نقصان پہنچا اور آپ لوگ تو خوشی سے تالیاں پیٹ رہے تھے۔۔۔۔ مگر آج فوجی آپریشن کے نام پر آپ بلبلا اٹھے، آپ کے پیٹ میں درد پڑ گئے۔


ہارون رشید صاحب کہتے ہیں کہ 90 کی دہائی میں ہونے والا آپریشن صحیح تھا یا غلط، مگر میں تو اس پر خوشیاں منا رہا ہوں کہ اسکے بعد امن ہوا۔۔۔۔ تو آج جب کراچی کے امن کے لیے متحدہ فوج بلانے کا مطالبہ کر رہی ہے تو پھر ہارون الرشید صاحب کو منافقت کے دورے کیوں پڑ گئے ہیں؟ دوغلے منافق لوگ۔


 

pakistani guy

Senator (1k+ posts)
haan army ko ek baar phir aana chahie poore karachi ka dobara election krane ke lie phir dekhte hain mqm ki usmain kitna tapar hai inki to phat ke hath main aajai gi:lol::lol::lol::lol::lol::lol:

beta aap KPK me zara dubara election kerwao to pta chal jaye ga [hilar]
 

Noorinat

MPA (400+ posts)
beta aap KPK me zara dubara election kerwao to pta chal jaye ga [hilar]
oh altaf kay left hand tumharay din puray ho gay aur jitna lootan tha loote leyah ab mernay kay leyah teyar ho jao..........saloo ager khotay ka dood peya hain tu Nawazo kay baray main be kuch bolloo....ab us ke goode may mazay kernay ka ireda hain kehya
 
Last edited:

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
aik or munafiq aaaya khul ke saamney asal mein inhi ka karobaar chal raha eh target killing or bhata khori per PTI JI PPP PMLN or sab ab kiyon dar rahey ho karo operation jo bura ho us ko saamney lao.
کراچی میں منافق قاتل موومٹ آج پاکستانی فوج بلانے کا مطالبہ کر رہی ہے ، کل یہ اقوام متحدہ کی فوج کا مطالبہ کریں گے پھر کیا ہوگا ؟
 

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
تحریک انصاف کا تو کوئی مسلح ونگ نہیں ہے جبکہ سریم کورٹ کہ چکی کہ تین جماعتیوں پی پی پی / عوامی نیشنل پارٹی / متحدہ قاتل مومنٹ کے ہیں ، لہذا خطرہ بھی انہیں جماعتیوں کو ہوگا فوجی آپریشن سے ، مگر عمران خان کافی عرصے پہلے کہ چکا ہے کہ ہر جگہ اپنے ہی لوگوں کے خلاف فوج کو نہیں بھیجنا چاہئیے ، اب بھی وہ اپنی بات پر قائم ہے ،،،،،،،، کہ قرآن کریم کا حکم ہے ، کسی قوم کی دشمنی تم کو نا انصافی تک نہ لے جایے ،
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
فوج اس مسئلے کا حل نہيں بلکہ اس سے مزيد بگاڑ پيدا ہونے کا خطرہ ہے متحدہ قابيل موومنٹ شيطانوں کي وہ اولاد ہے کہ جس سے شيطان بھي پناہ مانگتا ہے
دراصل يہ پاکستان ميں خانہ جنگي کروانا چاہتے ہيں اسي لئے فوج کي کراچي ميں آپريشن کي حمايت کررہے ہيں خود ہي قتل عام کرتے ہيں اور خود ہي فوج بلوانے کا مطالبہ کررہے ہيں صرف اس لئے کہ حالات خراب کروا کر خانہ جنگي کي طرف ملک کو دھکيلا جائے
ان کا سب سے آسان حل يہ ہے کہ گورنر سندھ کو فوري طور پر برطرف کرديا جائے اور اس کي جگہ نيا گورنر سندھ مقرر کيا جائے اس کے بعد کراچي ميں آپريشن شروع کيا جائے پوليس کي نگراني ميں متحدہ قابيل موومنٹ کے خلاف
اس سے کراچي ميں جلد ہي امن بحال ہوجائےگا
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کا تو کوئی مسلح ونگ نہیں ہے جبکہ سریم کورٹ کہ چکی کہ تین جماعتیوں پی پی پی / عوامی نیشنل پارٹی / متحدہ قاتل مومنٹ کے ہیں ، لہذا خطرہ بھی انہیں جماعتیوں کو ہوگا فوجی آپریشن سے ، مگر عمران خان کافی عرصے پہلے کہ چکا ہے کہ ہر جگہ اپنے ہی لوگوں کے خلاف فوج کو نہیں بھیجنا چاہئیے ، اب بھی وہ اپنی بات پر قائم ہے ،،،،،،،، کہ قرآن کریم کا حکم ہے ، کسی قوم کی دشمنی تم کو نا انصافی تک نہ لے جایے ،

کراچی کی کرپٹ پولیس اور سندھ کی تعصبی حکومت ہرگز کراچی کے حالات صحیح کرنا نہیں چاہتیں اور ان مجرموں کو نہیں پکڑنا چاہتیں۔ اس ایشو پر عمران خان اور پی ٹی آئی والے آ ہی نہیں رہے۔

اور عمران خان کا ووٹ بینک جس کمیونٹی میں موجود ہے، اسے اس آپریشن سے شدید خطرہ ہے۔ اگر سہراب گوٹھ اور کٹی پہاڑی پر فوجی آپریشن ہوتا ہے اور ادھر سے جرائم پیشہ افراد اور لینڈ مافیا کا خاتمہ ہوتا ہے تو اسکے خلاف ردعمل پوری پشتون کمیونٹی میں آئے گا جو کہ عمران خان کا ووٹ بینک ہے۔

اور متحدہ کے پاس کوئی غیر قانونی اسلحہ نہیں، اس لیے وہ نڈر ہے اور جب اسے فوج کا کوئی خوف نہیں تو آپ لوگ کیوں اس نان ایشو کو پکڑ کر بیٹھ رہے ہیں جسکا تعلق آپ سے نہیں۔ اگر یہ تیوں پارٹیاں روتی ہیں تو انہیں رونے دیں، آپ انکے رونےکو بہانہ بنا کر فوجی آپریشن کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں؟

عمران خان بہت احمق ہے، اس نے تو فوجی آپریشن کی مخالفت سوات میں بھی کی تھی۔ مگر اللہ کا شکر ہے آج سوات میں ہزار گنا بہتر حالات ہیں وگرنہ پہلے تو ہر روز معصوموں کو وہاں ذبح کی جا رہا تھا۔