لاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی کامیابی ترین اداکاراؤں میں سے ہوتا ہے، وہ سوشل میڈیا سمیت دیگر پلیٹ فارم پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر اور روز مرہ کی سرگرمیاں انسٹا گرام، ٹویٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں، اور ان کے مداح بھی ہر وقت ان کی کوئی نہ کوئی تصاویر اور سرگرمیاں دیکھنے کے لیے بیتاب رہتے ہیں۔
عرب خبر رساں ادارے ’’گلف نیوز‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ ماہرہ خان کے اثاثے60 لاکھ ڈالر (تقریباً ایک ارب روپے) کے قریب ہیں، وہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کافی مشہور ہیں، شائقین کی بڑی ان کے ڈراموں کو بہت پسند کرتی ہے۔ وہ پاکستان سمیت بالی ووڈ فلموں میں بھی کام کر چکی ہیں۔
Roznama Dunya News: تفریح:-ماہرہ خان کے اثاثے...
عرب خبر رساں ادارے گلف نیوز‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ ماہرہ خان کے اثاثے60 لاکھ ڈالر (تقریباً ایک ارب روپے) کے قریب ہیں، وہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کافی مشہور ہیں، شائقین کی بڑی ان کے ڈراموں کو بہت پسند کرتی ہے۔ وہ پاکستان سمیت بالی ووڈ فلموں میں بھی کام کر چکی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ماہرہ خان...
dunya.com.pk