Annie
Moderator
اچھا ،چوھدری غلام حسین کو تاریں آتیں ہیں ۔ تاروں کی قسم گنواؤں گا تو پھر برا مان جائیں گی ۔ کس گھٹیا بندے کا پروگرام دیکھتی ہیں ۔ اور پھر اس کو بطور شہادت پیش بھی کرتی ہیں ۔
میں کسی کا پروگرام نہیں دیکھتی ، سوشل میڈیا پر جو کلپس ہوتے ہیں وہی سرکولیٹ کرتے ہیں وہی دیکھ لیتی ہوں
اگر آپکو میرے کمنٹس پسند نہیں تو ٹینشن نہ لیں
اگر آپکو میرے کمنٹس پسند نہیں تو ٹینشن نہ لیں