ماں جیل میں پاگل ہو رہی ہے اور اس کے ڈرامے دیکھو
پٹواریوں کا نیا باپ آ رہا ہے - اگلا ڈان
پٹواریوں کا نیا باپ آ رہا ہے - اگلا ڈان
: کچھ دن پہلے تو بڑے ڈرامے کئے
جیل کے کپڑے پہنونگی
جیل کا کھانا کھاؤںگی
جیل کی صعوبتیں میرا کچھ بگاڑ نہیں سکتی
ہمارے حوصلے بلند ہیں
وہ جاہلوں کے سامنے چورن بیچنا تھا اور جاہل ہی خرید سکتے ہیں ، ان میں جتنا حوصلہ ہے وہ سب جانتے ہیں یہ خواہ مخواہ کے شیر بنتے ہیں وہ تو چوہدری غلام حسین بتا
رہے تھے کے نواز شریف نے جیل میں کافی شور کیا اسکو دل کی تکلیف ہے دم گھٹ رہا ہے ڈاکٹر کو بلاؤ یہاں سے نکالو جیل والوں نے ڈاکٹر بلایا اس نے کہا چنگا پلاہ
ہے کوئی خطرے کی بات نہیں یہ ہیں انکے حوصلے ،
چلے تھے نیلسن منڈیلا بننے ،
اور مس کیلبری تو بینظیر بننے کے چکر میں تھی لیکن شوق واش روم دیکھ کر اور جیل کے کیڑے دیکھ کر پورا ہوگیا