مافیا کو پکڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے

mosam141

Voter (50+ posts)
پہلی اپنی معلومات درست کرلو ، میری ان سب باتوں کی تنقید میں چربی شدہ دبر جنرل تو بے تحاشہ پائے جاتے ہیں ، لیکن آج تک میں ان سپاہیوں کو ہمیشہ خراج عقیدت پیش کرتا رہا ہوں جو پنڈی کی جگماتی سیاست اور جی ایچ کیو کے نہاں خانوں میں بننے والی سازشوں سے کوسوں دور اپنے وطن کی سرحدوں کی رکھوالی کرتے ہیں ، ان کے پاس تو اتنا وقت بھی نہیں ہوتا کہ وہ نئے گھوڑوں کی شیروانی میں چاندی کے پرمکار تار پروئیں ۔

دوسری بات رہ گئ ان سیاستدانوں کی جنکو تم بدعنوان کہتے ہو ۔ اس چیز کا اندازہ لگاتے زیادہ دیر نہیں لگتی کہ وہ ادارہ خود کس قدر بدعنوان ہوگا جو آج صرف اپنی مٹی سے بدعنوان لوگوں کو ہی لیڈر بناتا ہے ، معین قریشی یاد کر ، شوکت عزیز بھی نہ بھولنا ۔ اور یہ جو لوٹوں کی لائن لگا رکھ چھوڑی ہے ، یہ کونسی فصیل کے مقدس پانی سے دھو کر ڈرائ مشین سے نکلے ہیں ۔

میرا تو مقدمہ ہی یہی ہے کہ ھر بدعنوان ، ھر لٹیرا ، ھر جعلساز ، ھر بناوٹی ، ھر لفنگا ۔ جی ایچ کیوں کی گندی نالیوں کے پانی سے پلتا، بڑھتا اور بنتا ہے اور ھر سلیکٹڈ دھوکہ باز اور منافق کے پیچھے جی ایچ کیو کے حرام الدھر جنرل موجود ہوتے ہیں ۔

باقی رہ گئ بات اعمال کی تو وہ تو رب ہی بہتر جانتا ہے کون اسکے دربار میں کامیاب ہے۔ وہ جو اوکاڑہ کے غریب کاشتکاروں کو بےدخل ، اپنے لوگوں پر ہی ڈرون حملے اور امریکی غلامی کے یادگار مینار بناتا ہے، پام رائیل کلب میں گولف کھیلتا ہے ، یا وہ جو ان حرکتوں پر ان پر سو دفعہ لعنت بھیجتا ہے ۔

بہادر شاہ ظفر بننا بند کرو اور کوئی راجہ پورس پیدا کرو۔ ورنہ ڈکٹیٹروں کے انڈے بچوں سے یہ طاہر لاحوتی والی شاعری کروا کر علامہ اقبال (رح) کی روح کو اذیت مت دو
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah, I was searching for your complaint on govt when sugar went up till 140 in the last govt but as usual, didn’t find any commission any report any investigation by the ultra corrupt people of PMLN.

the same people who are all now looking up at Imran Khan but can’t clap for him because andar ki besharmi kuch kernay nahi deti

It is quite intriguing that while all this is happening under the umbrella of this lota regime, even you are hesitant to tell what is the real deal. Without those corrupt Generals and their supporters , none of these actors will provide any information to any one who has gain unlawful benefits. The problem is , the whole governance is run by Boots and their poodles having representation in every ministry. I bet you nothing will happen to those who are real culprits and behind these influential people.
y
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
مافیا کو پکڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے
--------------------------------------------
مجرم سامنے دندنا رہا ہو، اس کی سیاہ کاریاں بھی روز روشن کی طرح عیاں ہوں، سبھی انگلیاں اس کی جانب اشارہ کر رہی ہوں --- مگر پھر بھی وہ مکھن میں سے بال کی طرح نکل جاۓ تو سمجھ جاؤ کہیں گھوٹالا ضرور ہوا ہے- اسے مجرم کی ماں باپ کی دعائیں یا بزرگ کے تعویز کی کرامت نہیں بلکہ قدرت کی ڈھیلی رسی سمجھو جسے شاید کھینچنے کا وقت نہیں آیا

قانونی لغت میں تب تک کسی کو مورد الزام نہ ٹھہراؤ جب تک
innocent until proven guilty
ہو- یعنی فرد جرم لگاؤ، عدالت لاؤ، اور ثبوت پیش کرو، سزا ہو تو پھر مجرم قرار دو- اور جب تک شیطان کی آنت کی طرح یہ ساری مشق نہیں ہوتی، ان شیطانوں کو کھل کھلینے دو-

اکثر سوال اٹھتا ہے کہ وطن عزیز میں مافیاز کو قانونی شکنجے میں کیوں نہیں جکڑا جاتا- چلیں، ایک وجہ تو آج جان لیں

اطلاعات کے مطابق عمران خان کا شوگر انکوائری کمیشن جو فرانزک تحقیقات کے لیے تشکیل دیا گیا تھا --- شوگر مافیا نے اس میں بھی نقب لگا لی- کمیشن کا ممبر، ایڈیشنل ڈائریکٹر سجاد باجوہ اندرون خانہ حساس معلومات مافیا کو دیتا رہا- بھانڈہ پھوٹنے پر معطل ہوا

کل اپنی ایک پوسٹ میں گزارش کی تھی کہ ان مافیاز کے حکومت اور ریاست میں مہرے ہیں- ایسا ممکن نہیں کہ اربوں کی ڈکیتیاں ایوانوں اور اداروں میں گھس بیٹھیوں کے بغیر ہوں- یہ آکٹوپس مانند ہیں جن کے درجنوں ہاتھ پاؤں ہر ادارے تک پھیلے ہوۓ ہیں- انہیں سرکاری وریاستی سرپرستی حاصل ہے- کھاتے ہیں لیکن کھلاتے بھی ہیں اسی لیے 70 سال میں کمزور نہیں طاقتور ہوۓ ہیں

ایسے خائن سرکاری اہلکار جب ناقص تفتیش کریں گے تو لامحالہ عدالت ان مجرموں کو رہا کرنے پر مجبور ہوگی- آج کے انکشاف سے عمران خان کو سمجھ لینا چاہیے کہ مافیاز بعد میں، پہلے اس کے اداروں میں پھیلے ہاتھ پاؤں کاٹنے پڑیں گے- مافیاز کی جڑیں کاٹیں، مافیا خود ہی خزاں رسیدہ تنے کی طرح زمیں بوس ہو جاۓ گا

مجھے اندازہ ہے کہ شیطان کسطرح روپ بدل بدل کے نمودار ہوتا ہے ۔ نماز تو رب نے منظور کرنی ہے ، تیرے حلق سے تو جی ایچ کیو نیچے نہیں اترتا ہوگا

میری دانست میں شاید ایک ہی کرن بچتی ہے وہ یہ کہ سپریم کورٹ ١٨٤ کے تحت پبلک انٹریسٹ میں کیس اٹھا کر حکومت وقت کو ڈائریکشن دے (جس کی کہ وہ مجاز ہے) کہ ملک کے مسخ شدہ آئین کو جسے جرائم پیشہ سیاستدانوں نے اپنے جرائم کو آئینی تحفظ دینے کے لیے کئی ترامیم کر ڈالیں اسے اس کی اصل روح اور اس کی اصل صورت میں بحال کرنے کے لیے قانون سازی کی جائے اور ملک کی سرحدوں اور اس ملک میں رہنے والے باسیوں کے تحفظ کے لیے تعزیرات کے قوانین کو سخت ترین بنا کر سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے
اس کے علاوہ میری دانست میں کوئی اور راہ نہیں کیونکہ اگر عمران چاہے بھی تو یہ سیاستدان نہ تو اس آئین میں ازخود ترامیم کریں گے اور نہ ہی یہ اپوزیشن اس حکومت کو کرنے دے گی
اگر آپ دوستوں کے پاس اس کے علاوه کوئی اور حل ہے تو بتائیں
زیدی قاسم! آپ بھی اہل علم ہیں میرے اور ڈاکٹر صاحب کے درمیان اس ڈیبیٹ میں پلیز اپنا کنسٹرکٹو حصہ ڈالیں اور سوچ بچار کریں کہ ہم اپنی آنی والی نسلوں کو کیا لیگیسی چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
بہادر شاہ ظفر بننا بند کرو اور کوئی راجہ پورس پیدا کرو۔ ورنہ ڈکٹیٹروں کے انڈے بچوں سے یہ طاہر لاحوتی والی شاعری کروا کر علامہ اقبال (رح) کی روح کو اذیت مت دو

تو اپنا قبلہ جی ایچ کیو سے موڑ کر اصل رب کی طرف کر ۔ یہ نہ ہو کہ تیرا اعمال نامہ بائیں ھاتھ میں ، ھاتھ پیچھا کرنے کے باوجود تیری پسندیدہ جگہ میں رکھ دی جائے ۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Yeah, I was searching for your complaint on govt when sugar went up till 140 in the last govt but as usual, didn’t find any commission any report any investigation by the ultra corrupt people of PMLN.

the same people who are all now looking up at Imran Khan but can’t clap for him because andar ki besharmi kuch kernay nahi deti

y
Okay, so you are complaining about something which happened years back but refuse to even acknowledge something which is happening in front of your eyes. Ina Tu Philosopher...
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Okay, so you are complaining about something which happened years back but refuse to even acknowledge something which is happening in front of your eyes. Ina Tu Philosopher...

when did i not acknowledge what’s happening now, so happy that finally govt is investigating the culprits of sugar and wheat crisis.

what i’m saying is aik dafa kuch saal pahlay pakr letay tu dobara koi nahi kerta.

but instead you for lectures like
“Corruption hoti hai, paisay khayee jatay hain, jamhoriat zarori hai.”
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
when did i not acknowledge what’s happening now, so happy that finally govt is investigating the culprits of sugar and wheat crisis.

what i’m saying is aik dafa kuch saal pahlay pakr letay tu dobara koi nahi kerta.

but instead you for lectures like
“Corruption hoti hai, paisay khayee jatay hain, jamhoriat zarori hai.”
The fact of the matter is it is the first time that there are bunch of members who are directly sitting in Governemnt who are actively have interest in other businesses and industries. Razak Dawood, Nadeem Baber ,JKT, Khosro Bukhtiar. I have been identifying and the media has been actively pointing out the open conflict of interest , having these ministers and advisors running the government. The real test will be if these culprits will ever get punishment . Already there are news that the so called forensic commission has been compromised. I think it is an eye wash and nothing will happen.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
First time achay loog, businessman, siasat main ayee hain.

siasat ko business nahi bana ya.

you are just scorned because IK called your guys corrupt, so in return you want to call him corrupt.

Remember the head of mafia got caught in corruption.

Well you seen how the Achay loug are able to rip off and still not punished...

Wicho Wicho Khae Jao, Tay utoon Shor Muchae Jao.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
actually rarely anyone was ever punished in pakistan, and we are in the bottom 20 in corruption.

Finally things are changing, you should thank Imran Khan and PTI

Well you seen how the Achay loug are able to rip off and still not punished...

Wicho Wicho Khae Jao, Tay utoon Shor Muchae Jao.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
actually rarely anyone was ever punished in pakistan, and we are in the bottom 20 in corruption.

Finally things are changing, you should thank Imran Khan and PTI
Changing ? people are ripped off, the ministers are caught and promoted even on higher positions . I should thank the Government to promote Khusro to higher position .
 
Back
Top