مارشل لاء ناگزیر! کیوں ؟

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
What is that website? I only know this one where Pakistanis come and discuss national politics....

Lolz, Jaraseem sab main hotay hai, some use it more often than others
and for your kind information they are all on another website
where debate is constructive and no Gali to PTI or Patwari with constructive debate
But let me not stop you from keep living in a wonderful world of your own. :)

by the way can you underscore Gali you have been moaning in the post your quoted!
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
ایک اٹھارہ سالہ پھدو کھاتہ نحیف و لاغر مفلوک الحال و ناکام و مایوس عمرانی جب سیاست پر بات کرتا ہے تو یہی گلفشانی کرتا ہے جو حارث عباسی نے کی ہے ، پہلے بھی کہا تھا کہ کاکے ایک ویڈیو گیم کسٹمائز کر اور اس میں سیاست کے سرے کردار ڈال اور جو ناپسند ہو اسکی پٹائی کیا کر ، دوسرا حل یہ ہے کہ صبح سویرے کسی حوالدار کی پرانی وردی پہن کر جمال گوٹہ کھا کر باتھ روم گھس جا اور وہاں مارشل لا لگا لے

بڑوں سے بلکل نہیں لڑنا چاہیے لیکن ویسے آپ نے جو اپنی تصویر لگائی ہے اس میں اور آپ کی اصل شکل میں کوئی مماثلت ہے .لگتا ہے آپ حقیقت میں بھی کارٹون ہیں :lol:
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
Lolz, Jaraseem sab main hotay hai, some use it more often than others
and for your kind information they are all on another website
where debate is constructive and no Gali to PTI or Patwari with constructive debate
But let me not stop you from keep living in a wonderful world of your own. :)

by the way can you underscore Gali you have been moaning in the post your quoted!

بس دعا کرتا ہوں گالی بریگیڈ وہاں بھی گند پھیلا کر " اصل " نام سے یہاں واپس نہ آجائے .
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
اس جمہوریت نے ہمیں کیا دیا۔ ،کرپشن ،ڈکیتی پانامہ لیکس ،میمو گیٹ ،زین قتل کیس ،شاہزیب قتل کیس ...ایوب خان کا دور ان دو ادوار سے اچھا تھا .

اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ ایوب خان کے [FONT=&quot]دور میں بے انتہا معاشی ترقی ہوئی، لیکن اسی دور میں[/FONT]محترمہ فاطمہ جناح کو الیکشن ہروانے کے لیے جو حربے استعمال کیے گئے، وہ سب کے سامنے ہیں
اپوزیشن کو (بنگالی جماعتوں کو خاص طور پر) جس طرح ہینڈل کیا گیا، وہ بالکل ہی حکومت مخالف سے ریاست/مملکت مخالف ہو گئے
پھر جاتے جاتے، اپنا ڈنڈا، یحییٰ خان کو پکڑا دیا

قصہ مختصر، یہ سلسلہ ایسا ہی ہے جیسے
فصل کو لگے کیڑے مارنے کے لیے پوری فصل پر تیزاب چھڑک دیا جائے،
کیڑوں سے تو جان چھوٹ جائے گی، لیکن تیزاب، فصل کا جو حشر کرے گا، وہ سب کو پتہ ہے۔،

یا دوسرے الفاظ میں بخار کا علاج کڑوی دوائی کی بجائے، میٹھی ٹافی سے کیا جائے،

میٹھی ٹافی مریض کو پسند تو ہو گی، لیکن اس کا ذائقہ ختم ہوتے ہی احساس ہو گا کہ مرض وہیں کا وہیں ہے
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
اس جمہوریت نے ہمیں کیا دیا۔ ،کرپشن ،ڈکیتی پانامہ لیکس ،میمو گیٹ ،زین قتل کیس ،شاہزیب قتل کیس ...ایوب خان کا دور ان دو ادوار سے اچھا تھا .

Ayub ka dour? Mission giblartor failure hua aur uss ke baad bechari qome ko 1965 bhugatna pera...aur apne peeche chore gaya yahya khan ko jissne bhutto ke saath mil ker mulk ko do tukre kerwa dia.

Bhai tareekh perho...

Generals jab bhee aaye kome nein ziada bhugta.. nawaz shareef jis ko hum aaj rote hen uss ka koi siasi wajood na hota agar ziaul haq jesa general na aata. Apni foje ko keraye per dene per hamare generals maahir hen.. foje aapki baat maan ker adalten theek nahin keregi balke mulk ko ek aur jung mein jhonk degi,
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
عباسی صاب ٹینشن نہ لیں ، آپکی مایوسی سمجھ میں آتی ہے ، دراصل آپ یہ سمجھتے ہیں کہ اگر عمران خان کے جیتنے کا چانس اب نہیں اس لئے مارشل لاء ہی لگ جائے تو، اچھا ہے:lol:
عاطف یا پھر گجر پاکستانی صاحب سوٹا لگا کر فورم میں گلیاں نہ دیں .:lol:
 
patriot

Minister (2k+ posts)
ملک کے لئے آپ کی محبت اور فکر قابلِ ستائش ہے مگر مارشل لاء مسائل کا حل نہیں ہے ۔ آپکو معلوم ہونا چاہیئے کہ مارشل لاء لگانے سے فوج بھی سیاسی ہو جاتی ہے اور حکومتی معاملات چلانے سے آہستہ آہستہ کرپشن میں بھی ملوث ہو جاتی ہے جو کسی بھی فوج کا ڈسپلن تباہ کر دیتی ہے ۔ ہمارے ملک میں صرف یہی ادارہ بچا ہے جس میں اب تک تھوڑی بہت جان رہ گئی ہے باقی تو ساروں کا حال آپ جانتے ہی ہیں اسلئے فوج کو حکومتی معاملات سے دور ہی رہنا چاہیئے ۔ ویسے بھی ہم آنے والے کو پہلے کندھوں پر بٹھاتے ہیں اور کچھ عرصے بعد گالیاں دے کر رخصت کرتے ہیں ۔
مشرف حکومت کی مثال آپ کے سامنے ہے ۔ آنے پر مٹھائیاں بانٹی گئیں اور جاتے ہوئے گالیاں ۔
مسائل کا حل صرف تعلیم میں ہے جتنی تعلیم عام ہوگی اتنا ہی شعور بڑھے گا اور لوگوں کو اپنے حقوق و فرائض کا پتہ چلے گا ۔ جرنیلوں سے اور فوج سے ایسے کام کرنے کی امید نہ کریں جو اُن کے ہیں ہی نہیں ۔ عوام کو اپنے آپس کے اختلافات ختم کر کے منظم ہو کر حکومتوں سے اپنے مسائل کا حل نکلوانا چاہیئے ۔ اس وقت حکمرانوں کو کوئی فکر نہیں کہ عوام کس حال میں ہے اس کی وجہ عوام کا غیر منظم اور فرقوں ،برادریوں میں تقسیم در تقسیم ہونا ہے ۔ جس دن ہمیں اس بات کا ادراک ہو جائے گا کہ اتحاد تنظیم اور ایمان میں کتنی طاقت ہوتی ہے اس دن حکمران لائن پہ آ جائیں گے اور ہمارے مسئلے حل ہو جائیں گے ۔
تحریکِ انصاف نے اگر کامیابی حاصل کرنی ہے تو دہاتی علاقوں میں لوگوں پر محنت کرنا ہو گی ۔ حکومتوں کا انتخاب ہمارے ملک میں دہات کے کم تعلیم یافتہ لوگ کرتے ہیں ۔ آپ جانتے ہی ہونگے کہ اُن کی ترجیحات کیا ہوتی ہیں اور کس بنیاد پر ووٹ دیئے جاتے ہیں ۔

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے گجر پاکستانی اور عاطف والے جراثیم آپ میں بھی ہیں .یہ گالی بریگیڈ ایک دن بین ہوتا ہے اور دوسرے دن نئی آئی ڈی سے گندگی پھیلانے لگتا ہے .یہ گندگی سدا عمر انکے مہ سے نکلتی رہے گی :lol:

جیو جی صاحب ، کے تبصرہ میں ایسا کیا قابل اعتراض تھا جو ؟ جواب میں اتنا سخت تبصرہ کر دیا
اپنی راۓ ، تحریر و تحقیق لکھنے کے بعد ، تنقید برادشت کرنے کا حوصلہ بھی ہونا چاہیے ، جیو جی سے معزرت کریں ، تبصرہ بھی مٹا دیں
جو تبصرہ ہوا ہے ، اس پر مناسب سا جواب دیا جانا چاہیے ، نا کہ غیر متعلقہ باتوں میں الجھا جاۓ
[FONT=&quot]___________________________________________________________________[/FONT]
باقی اس تھریڈ پر جو بھی ، تبصرے ہیں ، جن میں راۓ سے زیادہ ، ذاتیات ہے ، بیہودگی ہے انہیں نظر انداز کرنا بہتر

ہر سوال ، ہر شخص ، ہر پکار پر جواب دینا مناسب نہیں ہوتا ، نا تو یہ شان نا ہی یہ ادب ، آداب کے مساوی
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

جیو جی صاحب ، کے تبصرہ میں ایسا کیا قابل اعتراض تھا جو ؟ جواب میں اتنا سخت تبصرہ کر دیا
اپنی راۓ ، تحریر و تحقیق لکھنے کے بعد ، تنقید برادشت کرنے کا حوصلہ بھی ہونا چاہیے ، جیو جی سے معزرت کریں ، تبصرہ بھی مٹا دیں
جو تبصرہ ہوا ہے ، اس پر مناسب سا جواب دیا جانا چاہیے ، نا کہ غیر متعلقہ باتوں میں الجھا جاۓ
[FONT=&amp]___________________________________________________________________[/FONT]
باقی اس تھریڈ پر جو بھی ، تبصرے ہیں ، جن میں راۓ سے زیادہ ، ذاتیات ہے ، بیہودگی ہے انہیں نظر انداز کرنا بہتر

ہر سوال ، ہر شخص ، ہر پکار پر جواب دینا مناسب نہیں ہوتا ، نا تو یہ شان نا ہی یہ ادب ، آداب کے مساوی

Love you my brother,
and Don't worry, he hasn't crossed any limits
:)
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
عاطف یا پھر گجر پاکستانی صاحب سوٹا لگا کر فورم میں گلیاں نہ دیں .:lol:

بھتیجے مجھے تو انکے کومنٹ میں کوئی گالی نظر نہیں آئی ہاں البتہ تنقید تھوڑی سخت زبان میں کی ہے - تنقید کو خندہ پیشانی سے برداشت کرنا چاھئیے
 
staray khaatir

Minister (2k+ posts)
مارشل لاء لگانے سے ملک کی بہتری ہوگی یا نہیں، یہ بات تو بحث طلب ہے۔مگر فوج کا بیڑہ ضرور غرق ہوگا جو کہ ملک میں واحد (کسی حد تک) موثّر ادارہ رہ گیا ہے۔اس لئے مہربانی کرکے فوج کو اس دلدل میں نہ گھسیٹیں۔

Missing Person

Voter (50+ posts)
ایسی تحریر پر ایک جمہوری معاشرے میں آرٹیکل 6 لگتا ہے۔ فورم سے مستقل بین بنتا ہے مگر اصلی جمہوریت ہو تو۔
بھائی آپ کو میری رائے یہی ہے کہ آپ پڑھیے۔ اور پڑھیے اور پڑھیے تاکہ آپ کے انداز فکر میں وسعت پیدا ہو سکے۔
شکریہ۔
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
What is that website? I only know this one where Pakistanis come and discuss national politics....

This site is actually in the process of imporvement and not exclusive to political discussion but social issues as well, address is *********
 
Last edited by a moderator:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
مارشل لاء لگا دو تا کے قوم پھر سے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگ جائے۔ پھر سے چار دن کی چاندنی کے بعد فوجی جرنیل ان گنجے شیطان نما سیاسی گِدھ اس قوم کے تھوبڑے پہ مسلط کر جائیں۔ میرا بس چلے تو سب سے پہلے ضیاء اور ایوب کو قبر سے نکال کے پھانسی دوں۔ زنانی اور شریف جیسے گِدھ جو زرداری اور نورے کو آگے لگا کے خود بھی ملک کھانے میں مشغول رہے ان کی باری بعد میں آئے گی۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کے لئے آپ کی محبت اور فکر قابلِ ستائش ہے مگر مارشل لاء مسائل کا حل نہیں ہے ۔ آپکو معلوم ہونا چاہیئے کہ مارشل لاء لگانے سے فوج بھی سیاسی ہو جاتی ہے اور حکومتی معاملات چلانے سے آہستہ آہستہ کرپشن میں بھی ملوث ہو جاتی ہے جو کسی بھی فوج کا ڈسپلن تباہ کر دیتی ہے ۔ ہمارے ملک میں صرف یہی ادارہ بچا ہے جس میں اب تک تھوڑی بہت جان رہ گئی ہے باقی تو ساروں کا حال آپ جانتے ہی ہیں اسلئے فوج کو حکومتی معاملات سے دور ہی رہنا چاہیئے ۔ ویسے بھی ہم آنے والے کو پہلے کندھوں پر بٹھاتے ہیں اور کچھ عرصے بعد گالیاں دے کر رخصت کرتے ہیں ۔
مشرف حکومت کی مثال آپ کے سامنے ہے ۔ آنے پر مٹھائیاں بانٹی گئیں اور جاتے ہوئے گالیاں ۔
مسائل کا حل صرف تعلیم میں ہے جتنی تعلیم عام ہوگی اتنا ہی شعور بڑھے گا اور لوگوں کو اپنے حقوق و فرائض کا پتہ چلے گا ۔ جرنیلوں سے اور فوج سے ایسے کام کرنے کی امید نہ کریں جو اُن کے ہیں ہی نہیں ۔ عوام کو اپنے آپس کے اختلافات ختم کر کے منظم ہو کر حکومتوں سے اپنے مسائل کا حل نکلوانا چاہیئے ۔ اس وقت حکمرانوں کو کوئی فکر نہیں کہ عوام کس حال میں ہے اس کی وجہ عوام کا غیر منظم اور فرقوں ،برادریوں میں تقسیم در تقسیم ہونا ہے ۔ جس دن ہمیں اس بات کا ادراک ہو جائے گا کہ اتحاد تنظیم اور ایمان میں کتنی طاقت ہوتی ہے اس دن حکمران لائن پہ آ جائیں گے اور ہمارے مسئلے حل ہو جائیں گے ۔
تحریکِ انصاف نے اگر کامیابی حاصل کرنی ہے تو دہاتی علاقوں میں لوگوں پر محنت کرنا ہو گی ۔ حکومتوں کا انتخاب ہمارے ملک میں دہات کے کم تعلیم یافتہ لوگ کرتے ہیں ۔ آپ جانتے ہی ہونگے کہ اُن کی ترجیحات کیا ہوتی ہیں اور کس بنیاد پر ووٹ دیئے جاتے ہیں ۔

آپ سے متفق ہونے کے ساتھ ساتھ میں بس یہ کہنا چاہوں گا کہ جب معاشرہ مجموعی طور پر کرپٹ ہو چکا ہو تو چاہے فوجی گِدھ آئیں یا سیاسی بھیڑیے، ملک کے حالات نہیں سدھر سکتے۔
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
اور ذھنی طور پر؟؟؟

:lol::lol::lol:

ذہنی طور پر بچہ بالکل کمزور نہیں اس کی بد قسمتی صرف یہ ہے کہ اس کا ذہن محدود کر دیا گیا ہے۔ اسے ایک حد سے آگے کچھ نظر نہیں آتا۔اس کے لئے عمران اور صرف عمران ہی دیوتا ہے۔ اگر وہ نہیں تو سب ختم ہو جائے اس کی بلا سے۔ اس کے باوجود اتنی کم عمری ہی میں پی ٹی آئی کے بڑے بڑے بزرجمہروں سے زیادہ دانا ہے کہ اسے اس حقیقت کا ادراک ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی غیر سنجیدہ سیاست کو اس ملک کا سنجیدہ طبقہ کبھی بھی سنجیدگی سے نہیں لے گا۔
اور پھر ہر آنے والا الیکشن رزلٹ انہیں اپنی اوقات یاد دلا رہا ہے۔
کل ہی جھنگ کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی ہار نے انہیں خوشی دینے سے زیادہ دکھی کیا ہے۔ جہاں عوام نے دکھایا ہے کہ
اگر وہ ن لیگ سے مایوس بھی ہوئے تب بھی کسی آذاد امیدوار پر تو بھروسہ کر لیں گے عمران خان پر کبھی نہیں۔
ن لیگ تو پھر بھی اڑتالیس ہزار کے مقابلے میں پینتیس ہزار لے لیتی ہے پی ٹی آئی تو پینتیس سو بھی نہیں لے سکتی۔اور اپنی ضمانت ضبظ کروا لیتی ہے۔
ایسے حالات میں ہر سو اندھیرا ہی اندھیرا دیکھتے ہوئے اگر جزباتی بچہ،" کچھ بن نہ سکے گا تو ڈبو دیں گے سفینہ کے مصداق" مارشل لا کو نہیں پکارے گا تو کیا کرے گا۔
1103892607-1.gif

Last edited:

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
حارث بہائی آپ سب کچھ مفروضے پر بات کر رہے ہیں آپ کیا سمجتھے ہیں پانامہ کے بعد اب ب نواز لیگ الیکشن جیت سکتی ہے ؟؟ppp اگلا الیکشن جیتے گی ؟؟؟ آپ کیا سمجتھے ہیں کے نواز کے بعد مریم نواز اور بلو رانی ہم پر حکومت کرے گی کیا پاکستان کے لوگ اتنے کا بیووقوف ہیں ؟؟ اگلا الیکشن تحریک انصاف کا ہو گا فوج کچھ بے کر لے عوام کی طاقت کے آگے سر جھکنا پڑتا ہے حمید گل نے ٨٨ میں سر طور کوشش کی کسسی تر ب بینظیر الیکشن نہ جیتے لیکن وو جیت گئی فوج نے نہ چاھتے ہووے ب حکومت بنظر کو دی حمید گل نے کروڑوں روے نواز لیگ کو الیکشن جیتنیگ ک لیے خفیہ طور پر دے گے بھی آپ مایوسی مت پھیلائو امید کا دیا جلے رکھو عوام کی طاقت کے آگے سب کو سر جھکنا پڑتا ہے
 
Last edited:

Back
Top