مارشل لاء ناگزیر! کیوں ؟

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)

جیو جی صاحب ، کے تبصرہ میں ایسا کیا قابل اعتراض تھا جو ؟ جواب میں اتنا سخت تبصرہ کر دیا
اپنی راۓ ، تحریر و تحقیق لکھنے کے بعد ، تنقید برادشت کرنے کا حوصلہ بھی ہونا چاہیے ، جیو جی سے معزرت کریں ، تبصرہ بھی مٹا دیں
جو تبصرہ ہوا ہے ، اس پر مناسب سا جواب دیا جانا چاہیے ، نا کہ غیر متعلقہ باتوں میں الجھا جاۓ
[FONT=&quot]___________________________________________________________________[/FONT]
باقی اس تھریڈ پر جو بھی ، تبصرے ہیں ، جن میں راۓ سے زیادہ ، ذاتیات ہے ، بیہودگی ہے انہیں نظر انداز کرنا بہتر

ہر سوال ، ہر شخص ، ہر پکار پر جواب دینا مناسب نہیں ہوتا ، نا تو یہ شان نا ہی یہ ادب ، آداب کے مساوی

Love you my brother,
and Don't worry, he hasn't crossed any limits
:)

Sorry .Next time i will not give reply to all of these.Please accept my apology. From few days , i was tense so that's why i got angry .That's all occur due to my frustration. Again sorry
 
Last edited:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Sorry .Next time i will not give reply to all of these.I need your apology. From few days , i was tense so that's why i got angry .That's all occur due to my frustration. Again sorry
عباسی صاحب آپ نے غور نہیں کیا، جی جی برگئیڈ کسی مشن پہ آپ کو جان کے گالیاں نکال رہا ہے۔ آپ عام عوام کی آواز ہیں۔ آپ کا ایک پوائینٹ آف ویو ہے لیکن اس کا ریپلائے کرنے کے بجائے گالیاں نکالی جا رہی ہیں۔ دیکھ لیں میرے کومنٹ کے بعد کیسے مجھے پہ ذاتی حملے ہو رہے ہیں، کھلے عام گالیاں نکالی جا رہی ہیں اور جی جی برگئیڈ کے ممبران اس کا لائیک بھی دے رہے ہیں۔ ان میں اتنی اخلاقی جرأت نہیں کہ وہ آپ کا دلائل میں مقابلہ کر سکیں۔ آپ حوصلہ رکھیں، اور اپنا قافلہ چلاتے رہیں۔ رہے یہ پٹواری تو ذہنی معذوری نے ان کو کسی کام کا نہیں چھوڑا۔ باقی اپنے جیو جی معزز ممبر ہے، ان کی میں بھی بہت ریسپکٹ کرتا ہوں۔
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
ہیں اسس کا کیا مطلب سمجھیں ؟؟؟

میں اور میرا بھائی جڑواں ہیں .اسی وجہ سے دونوں کمزور ہیں .بچپن میں مجھے مشین میں بھی رکھا گیا تھا .الحمداللہ زندہ بچ گیا :)
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
مارشل لاء کی حمایت سے پہلے چند ایسے ممالک کی مثالیں دیں جہاں مارشل لاء ترقی کا سبب بنا اور اس وقت جس جس ملک میں مارشل لاء ہے اس کی صورت حال پے بھی تھوڑی بہت ریسرچ کر لیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مارشل لاء کی حمایت سے پہلے چند ایسے ممالک کی مثالیں دیں جہاں مارشل لاء ترقی کا سبب بنا اور اس وقت جس جس ملک میں مارشل لاء ہے اس کی صورت حال پے بھی تھوڑی بہت ریسرچ کر لیں

مارشل لا کو آمریت سے تعبیر کریں تو کئی مثالیں موجود ہیں. جمہوری عراق و لیبیا کی صورتحال کا آمریت سے مقابلہ کریں تو ایسی جمہوریت سے آمریت بہتر نظر آتی ہے

جواب دینے سے پہلے پوسٹ نمبر ١٥ پڑھ لیجئے گا
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
مارشل لاء کی حمایت سے پہلے چند ایسے ممالک کی مثالیں دیں جہاں مارشل لاء ترقی کا سبب بنا اور اس وقت جس جس ملک میں مارشل لاء ہے اس کی صورت حال پے بھی تھوڑی بہت ریسرچ کر لیں
LIBYA,
CUBA
Venezuela

Or btaun?
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
بہت سی باتوں سے اتفاق کے باوجود کسی ہارڈ کور پی ٹی آئی سپورٹر کی یوں مارشل لاء کے ذریعے خان کو اقتدار میں لانے کی خواہش بچگانہ اور قابلِ افسوس ہے
حارث بھائی آپکا اس چھوٹی عمر میں لکھنے کا شوق قابلِ تحسین ہے ، آپ اپنی عمر سے کافی بڑی سوچ رکھتےہیں مگر اس کے باوجود آپ ابھی بھی مارشل لاء کیا ہوتا ہے اور اسکے قومی اور عالمی سطح پر کیا نقصانات ہیں، واقعی نہیں جانتے
 
Last edited:

Hoshiyar

Voter (50+ posts)
عباسی صاحب آپ نے غور نہیں کیا، جی جی برگئیڈ کسی مشن پہ آپ کو جان کے گالیاں نکال رہا ہے۔ آپ عام عوام کی آواز ہیں۔ آپ کا ایک پوائینٹ آف ویو ہے لیکن اس کا ریپلائے کرنے کے بجائے گالیاں نکالی جا رہی ہیں۔ دیکھ لیں میرے کومنٹ کے بعد کیسے مجھے پہ ذاتی حملے ہو رہے ہیں، کھلے عام گالیاں نکالی جا رہی ہیں اور جی جی برگئیڈ کے ممبران اس کا لائیک بھی دے رہے ہیں۔ ان میں اتنی اخلاقی جرأت نہیں کہ وہ آپ کا دلائل میں مقابلہ کر سکیں۔ آپ حوصلہ رکھیں، اور اپنا قافلہ چلاتے رہیں۔ رہے یہ پٹواری تو ذہنی معذوری نے ان کو کسی کام کا نہیں چھوڑا۔ باقی اپنے جیو جی معزز ممبر ہے، ان کی میں بھی بہت ریسپکٹ کرتا ہوں۔

Very funny
[hilar][hilar]
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
کیا سر ملک ایسی چلتا رہا تو 2020 تک نوجوانوں کا کیا مستقبل ہوگا ؟ موجودہ سسٹم ہمارے لئے بہت خطرناک ثابت ہورہا ہے .

نوجوان پڑھائی مکمل کر کے کیوں نہیں سیاست میں خود آ جاتے؟؟
سیاست کا میدان، لٹیروں اور کنجروں کے لیے کھلا چھوڑیں گے، تو یہی نتیجہ نکلے گا جو آپ کے سامنے ہے۔

[FONT=&quot]
اب فوج ہی یہ گند صاف کرسکتی ہے .مارشل کی وجہ سے کم از کم کرپشن کا تو خاتمہ ہوجائے گا [/FONT]

فوج مارشل لا لگا کر خود دوبارہ سیاست دانوں کو واپس لے آتی ہے۔
ایوب خان، اقتدار کے لالچی اور بھوکے بھٹو کو لے آیا
ضیاالحق کا تحفہ یہ گیدڑ ہے جو وزیرِاعظم بنا ہوا ہے، قوم 27 سالوں سے بھگت رہی ہے اسے۔
اور مشرف جاتے جاتے این۔آر۔او کے تحت سب سیاستدانوں کے خلاف عدالتوں کے کیس ختم کر کے، ان کے جرائم معاف کر کے، اس قوم کو زرداری دے گیا

اس سارے مسئلے کا حل یہی ہے کہ آپ نوجوان لوگ جو اس نظام سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، وہ ابھی سے اپنے علاقے کی سیاست میں انتہائی سرگرم ہو جائیں
فی البدیہ تقریر کرنے کی مہارت پیدا کریں
علاقے کے ووٹروں میں اچھی جان پہچان پیدا کریں

لیکن پڑھائی نہیں چھوڑنی۔ یہ سارے کام پڑھائی کے بعد
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
ذہنی طور پر بچہ بالکل کمزور نہیں اس کی بد قسمتی صرف یہ ہے کہ اس کا ذہن محدود کر دیا گیا ہے۔ اسے ایک حد سے آگے کچھ نظر نہیں آتا۔اس کے لئے عمران اور صرف عمران ہی دیوتا ہے۔ اگر وہ نہیں تو سب ختم ہو جائے اس کی بلا سے۔ اس کے باوجود اتنی کم عمری ہی میں پی ٹی آئی کے بڑے بڑے بزرجمہروں سے زیادہ دانا ہے کہ اسے اس حقیقت کا ادراک ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی غیر سنجیدہ سیاست کو اس ملک کا سنجیدہ طبقہ کبھی بھی سنجیدگی سے نہیں لے گا۔
اور پھر ہر آنے والا الیکشن رزلٹ انہیں اپنی اوقات یاد دلا رہا ہے۔
کل ہی جھنگ کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی ہار نے انہیں خوشی دینے سے زیادہ دکھی کیا ہے۔ جہاں عوام نے دکھایا ہے کہ
اگر وہ ن لیگ سے مایوس بھی ہوئے تب بھی کسی آذاد امیدوار پر تو بھروسہ کر لیں گے عمران خان پر کبھی نہیں۔
ن لیگ تو پھر بھی اڑتالیس ہزار کے مقابلے میں پینتیس ہزار لے لیتی ہے پی ٹی آئی تو پینتیس سو بھی نہیں لے سکتی۔اور اپنی ضمانت ضبظ کروا لیتی ہے۔
ایسے حالات میں ہر سو اندھیرا ہی اندھیرا دیکھتے ہوئے اگر جزباتی بچہ،" کچھ بن نہ سکے گا تو ڈبو دیں گے سفینہ کے مصداق" مارشل لا کو نہیں پکارے گا تو کیا کرے گا۔
1103892607-1.gif

نہ مشہوری کریں، جھنگ اور گرد و نواح کے شیعوں کی جان پہلے ہی اٹکی پڑی ہے
فرقہ وارانہ بنیاد پر پارٹیاں بنیں گی تو یہ خون خرابہ بند نہیں ہونے والا
پتہ نہیں الیکشن کمیشن کون سا سُوٹا لگا کر سویا ہوا ہے۔

Artisto

Banned
میں اور میرا بھائی جڑواں ہیں .اسی وجہ سے دونوں کمزور ہیں .بچپن میں مجھے مشین میں بھی رکھا گیا تھا .الحمداللہ زندہ بچ گیا :)
Brother, Were you left in some machine mistakenly or it was punishment?
I mean, washing machine or sewing machine etc.
You know, sometime parents put their kids in washing machine to teach lesson.
Sometime it happens by mistake so what was in your case?

http://www.aol.com/article/2015/09/...ing-put-in-washing-machine-as-punis/21233692/
 
Haris Abbasi, Pakistani politics needs people like you who care about their motherland.
May God bless you.
نہیں جسمانی طور پر بچے کو مظبوط کرنے کے لئے مشین میں ڈالا جاتا ہے .شدید کمزوری کی وجہ سے مشین میں ڈالنا ضروری تھا :) .شکریہ حوصلہ افزائی کرنے پر
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
بہت سی باتوں سے اتفاق کے باوجود کسی ہارڈ کور پی ٹی آئی سپورٹر کی یوں مارشل لاء کے ذریعے خان کو اقتدار میں لانے کی خواہش بچگانہ اور قابلِ افسوس ہے
حارث بھائی آپکا اس چوٹی عمر میں لکھنے کا شوق قابلِ تحسین ہے ، آپ اپنی عمر سے کافی بڑی سوچ رکھتےہیں مگر آپ ابھی مارشل لاء کیا ہوتا ہے اور اسکے کیا نقصانات ہیں واقعی نہیں جانتے
فورم میں ہونے والی یادگار چھترول کے بعد مشرف کے علاوہ تمام آمروں کے دور حکومت کو تفصیل سے پڑھوں گا:lol:.میں نے اس میں کوئی لمبے مارشل لاء کی خواہش نہیں ظاہر کی تھی .میں نے کہا تھا کہ سسٹم میں موجود خرابیوں کو ختم کرنے کے بعد رخصت ہوجائیں اور ملک میں صدارتی نظام رائج کردیں
 
Artisto

Banned
نہیں جسمانی طور پر بچے کو مظبوط کرنے کے لئے مشین میں ڈالا جاتا ہے .شدید کمزوری کی وجہ سے مشین میں ڈالنا ضروری تھا :) .شکریہ حوصلہ افزائی کرنے پر

Brother, still I can't understand what machine you're talking about?
I guess you're referring "neonatal incubator" also known "isolette", maybe you mean to say "respirator"
I don't know what machine you were put in, just guessing.
 
Last edited:

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
فورم میں ہونے والی یادگار چھترول کے بعد مشرف کے علاوہ تمام آمروں کے دور حکومت کو تفصیل سے پڑھوں گا:lol:.میں نے اس میں کوئی لمبے مارشل لاء کی خواہش نہیں ظاہر کی تھی .میں نے کہا تھا کہ سسٹم میں موجود خرابیوں کو ختم کرنے کے بعد رخصت ہوجائیں اور ملک میں صدارتی نظام رائج کردیں

:lol: جناب آپ نے بیشک خواہش ظاہر نہیں کی بلکہ اسے ملکی بقاء کے لئے "ناگزیر" قرار دیا ہے
 
Back
Top