لیگی رکن اسمبلی کی کالے شیشوں والی گاڑی روکنے کی سزا،سرعام معافی پھر تبادلہ

14مالکسلککوکججاھجسج.png

لاہور میں ایک ایس ایچ اوکو گاڑی کے کالے شیشوں پر ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی کی گاڑی چیک کرنا مہنگا پڑگیا، سرعام معافی مانگنے پر بھی تبادلہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک ایس ایچ او کوکالے شیشوں والی ایک گاڑی کو روک کر چیکنگ کرنے پر سرعام معافی مانگنی پڑگئی، کیونکہ یہ گاڑی کسی اور کی نہیں بلکہ پنجاب میں حکمران جماعت کے رکن صوبائی اسمبلی ملک وحید کی تھی، ملک وحید نے گاڑی کی تلاشی لینے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا اور ایس ایچ او سے سرعام معافی منگوائی۔

واقعہ کی متعددویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس میں ملک وحید کو شدید غصے میں ایس ایچ او پر برستے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، ملک وحید نے ایس ایچ کو شدید دباؤ میں لیتے ہوئے سرعام معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ، ایس ایچ او نے ملک وحید کو رام کرنے کی بھرپور کوشش کی مگر وہ معافی منگوائے بغیر نا ٹلے بالآخر ایس ایچ او کو عوام کے سامنے رکن صوبائی اسمبلی سے معافی مانگنی پڑی جس کے بعد ملک وحید موقع سے روانہ ہوگئے۔

صحافی وقاص احمد خان نے واقعہ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کالے شیشوں والی گاڑی روکنے پر ن لیگی ایم پی اے غصے میں آگیا، ایم پی نے سب انسپکٹر سے سرعام معافی منگوائی اور تبادلہ کروادیا۔

https://twitter.com/x/status/1771828242686632236
واقعہ پرردعمل دیتے ہوئے سینئر قانون دان اظہر صدیق نے کہا کہ گاڑی چیک کرنی کی غلطی کیوں کی، ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی نے ایس ایچ او سمیت دیگر پولیس اہلکاروں سے معافی منگوادی۔

https://twitter.com/x/status/1771468195829833748
رائے ثاقب کھرل نے ایم پی اے کا دفاع کرتے ہوئے اظہر صدیق کو جواب دیا اور کہا کہ اس میں غلط کیا ہے، پولیس والے بغیر کسی جرم کے کسی روکیں تو انہیں معافی مانگنی چاہیے، اظہر صاحب یہ آپ ہوتے تو آپ اس ایس ایچ او کوعدالت بلوالیتے، یہ ملک وحید ایم پی تھے وہیں کھڑے ہوگئے اور ضد کی معافی مانگو۔

https://twitter.com/x/status/1771494557651279997
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

پنجابیوں کو تُن کے رکھو ۔۔۔سالے نسلی غلام
 
Azpir

MPA (400+ posts)

Bilkul theek kiya. Jungle k kanoon mai takatwar ko koi nahi rok sakta. Or wasay be Punjab police aik randi party se ziada kuch ha nahi... company k orders pe logon ko nanga karne walay madrchodo se badmashi se e nipatna chaea.

Junglistan mai asa e ho ga.
 
Nazimshah

Senator (1k+ posts)
Jab Alexander nai daryai sindh paar kia around attock area tho dhool aor baajo sai welcome kia bajayai fight