لوٹوں کا ہم سفر

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کیس سپریم کورٹ میں دوبارہ کھل چکا ہے کل چیف نے زرداری سے دوبارہ تفصیلات مانگ لیں ہیں
آپکے پیارے جسٹس قوم سے بھی مانگ لیں ہیں
نواز کے بعد اسی کی باری ہے ، ابھی کل تو آپ نواز بھگوڑے کی سزا سنو
جب تک بوٹ والوں کو زرداری کی ضرورت ہے اس کو کچھ نہیں ہو گا اور جب زرداری کی ضرورت نہیں ہو گی اسے بھی دھر لیا جائے گا اور پھر خان کے ساتھ بھی یہی ہو گا کاش سیاستدانوں کو سمجھ آتی کے سول سپریمسی اور پولٹیکل سٹبلیتی سب سے بڑے مسلے ہے جن کے بغیر نہ کوئی انویسٹمنٹ ہوتی ہے نہ ترقی ہوتی ہے -
 
c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں ووہی ڈرینیج سسٹم ہے جو اس خطے کے باقی ملکوں میں ہے یہنی انڈیا یہ کمبائن سیور سسٹم ہے جس میں واش روم اور بارش دونوں کا پانی ایک ہی پائپ میں جاتا ہے کیپیسٹی کم ہونے کی وجہ سے پانی بہت آ ہستہ آ ہستہ ڈسچارج ہوتا ہے - الگ رین واٹر ڈرینیج سسٹم صرف مغربی ملکوں میں ہے جو انتہاہی مہنگا ہے اب اگر وہ بھی بنا لیتے تو تم کہتے پورے ملک کا بجٹ لاہور پر لگا دیا ہے ا ے جاہل اعظم خان وزیر اعظم بنے گا کے نہیں مگر خود کو اور تم سب بچوں کو جاہل اعظم ضرور بنا گیا جن کو صرف گالیاں آتی ہیں علم کی کوئی بات ان کے پاس سے بھی نہیں گزری - آکسفورڈ کے پڑھے لکھے جاہل کے جاہل پیروکار

سب سے حیرت کی بات ہے کہ تم کینیڈا میں رہتے ہوے بھی اتنے جاہل ہو
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے تو پٹواری لیگ ساری ہی الو کے پٹھوں کی بھری ہوئی ہوئی ہے لیکن تیرے سے بڑا الو کا پٹھا صرف قاسم زیدی ہے
اس سورج سسٹم کو کون رین واٹر ڈرینیج کہتا ہے ؟؟؟
خاص طور پر جب آپ اندر گراونڈ کچھ بناتے ہیں تو لازمی ہے کہ ساتھ پانی کو کنٹرول کیا جاۓ
جا جا کر کچھ سیکھ پھر بات کرنا
لعنتی مریم نے ایسے جانور ہمارا سر کھانے کے لئے بھرتی کے ہوے ہیں
دو ٹکے کے میڈیا کے ملازم
ا و جاہل میں یہاں کینیڈا میں ڈرینیج ایکسپرٹ کے طور پر کام کر رہا هوں سیکھنے کی مجھے نہیں تم کو ضرورت ہے - پوری دنیا میں یہی سسٹم تھا مگرآ ہستہ آ ہستہ ترقی یافتہ ملکوں نے علحدہ سیور سسٹم بنا لئے مگر نوے فیصد دنیا میں ابھی بھی پرانا سسٹم ہے اگلی حکومت میں کسی ڈرینیج سسٹم کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکے پنکی پیرنی کی پھونک سے سب غائب ہو جائے گا -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے حیرت کی بات ہے کہ تم کینیڈا میں رہتے ہوے بھی اتنے جاہل ہو
میں تو خود ڈرینیج ایکسپرٹ کے طور پر کام کر رہا هوں تم مجھے سمجھا دو ڈرینیج سسٹم کیا ہوتا ہے جسے ڈرینیج سسٹم کی الف ب مہلوم نہیں - بچے جا کر اپنے کھلونوں سے کھیلو بڑوں کی بات میں نہیں بولتے -
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میں تو خود ڈرینیج ایکسپرٹ کے طور پر کام کر رہا هوں تم مجھے سمجھا دو ڈرینیج سسٹم کیا ہوتا ہے جسے ڈرینیج سسٹم کی الف ب مہلوم نہیں - بچے جا کر اپنے کھلونوں سے کھیلو بڑوں کی بات میں نہیں بولتے -
تو نے کبھی دیکھا بھی ہے ؟؟؟
تو نے اگر دیکھا ہوتا تو یہ باتیں نہ کرتا
صرف کیلگری شہر میں ساٹھ ہزار رین واٹر ڈرین ہیں
تو بتا لاہور میں کتنے ہیں ؟؟؟ تین سو ارب کا حساب کون دے گا ؟؟

جاہل کہہ رہا ہے گھروں کا سیور ہی بارش کے لئے استعمال ہوتا ہے
کیا لعنتی لوگ ہیں
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ا و جاہل میں یہاں کینیڈا میں ڈرینیج ایکسپرٹ کے طور پر کام کر رہا هوں سیکھنے کی مجھے نہیں تم کو ضرورت ہے - پوری دنیا میں یہی سسٹم تھا مگرآ ہستہ آ ہستہ ترقی یافتہ ملکوں نے علحدہ سیور سسٹم بنا لئے مگر نوے فیصد دنیا میں ابھی بھی پرانا سسٹم ہے اگلی حکومت میں کسی ڈرینیج سسٹم کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکے پنکی پیرنی کی پھونک سے سب غائب ہو جائے گا -
:LOL::LOL::LOL:اس سے مزے کی بات کوئی نہی ہو سکتی
ابھی کچھ دن پہلے کہہ رہا تھا میں امریکہ میں رہتا ہوں ، اور ساری عمر سے ہوں
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
ذرا سرچ کرو بارشوں میں امریکا اور کینیڈا میں کیا ہوتا ہے - لاہور میں 252 ملی میٹر بارش ہوئی جبکے کیلگری کینیڈا میں 2013 میں 150 ملی میٹر بارش ہوئی اور ایک ہفتے تک داؤن ٹاؤن بینڈ رہا حلانکے یہاں بہترین ڈرینیج سسٹم ہے 252 ملی میٹر کو دنیا کا کوئی ڈرینیج سسٹم ہینڈل نہیں کر سکتا -
پتا نہیں کن جاہلوں سے پالا پڑا ہے-

امریکا کینیڈا جیسے ملکوں کے باقی نظاموں کا بھی موازنہ کرو نا
بارش کا پانی کھڑا ہو تو امریکا کینیڈا کی مثالیں اور جب تعلیم صحت انصاف کی بات آئے تب گونگے بن جاتے ہو
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
وہ کسی اور نے کہا ہو گا ذرا میری پوسٹ ڈھونڈ کر لاؤ جہاں میں نے کہا ہے نہیں تو پھٹو الزامی خان کے الزامی جاہل
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ کسی اور نے کہا ہو گا ذرا میری پوسٹ ڈھونڈ کر لاؤ جہاں میں نے کہا ہے نہیں تو پھٹو الزامی خان کے الزامی جاہل
تو نے کہا تھا ، یہاں اور بھی لوگوں کو یاد ہو گا
آج پٹواریوں کا گڑ کلینر بن گیا ہے
تجھے تو یہ بھی نہی پتہ کہ یہ کون سا ٹریڈ ہوتا ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف نے جو میٹرو بنائی ہیں نہ انکی ضرورت تھی اور نہ کوئی فائدہ
سب خسارے میں چل رہی ہیں
پشاور میں میٹرو نہیں بلکہ پورے شہر کیلئے ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم بن رہا ہے
اسکی لاگت اسی لئے زیادہ ہے کہ وہ صرف ایک روٹ پہ نہیں بن رہا
اور اس میں سائیکل والوں کیلئے الگ ٹریک کمرشل پلازے کئی سو بسیں وغیرہ شامل ہیں
بلین ٹری پروجیکٹ کی مثال آج پوری دنیا دے رہی ہے
پولیس کا نظام بہترین ہو گیا ہے
تعلیم کے بارے میں آج ہی بی بی سی کی رپورٹ آئی ہے کہ کی پی سب صوبوں سے آگے ہے
<a href="https://imgbb.com/"><img src="https://preview.ibb.co/h77pgd/Punjab_Education.gif" alt="Punjab_Education" border="0"></a>
یہ لو کس کی تحلیم بہتر ہے - کیا نیا کیا ہے خبر پختونخوا نے جب کے ورلڈ بینک نے پنجاب گورنمنٹ کے پبلک پرائیویٹ سسٹم کو پوری ترقی پذیر دنیا کو ریکوممینڈ کیا ہے جس میں دس ہزار سکولوں میں بہتری آیی ایک نیا نظام لایا گیا ہے -
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ کسی اور نے کہا ہو گا ذرا میری پوسٹ ڈھونڈ کر لاؤ جہاں میں نے کہا ہے نہیں تو پھٹو الزامی خان کے الزامی جاہل

کینیڈا میں کوئی کام بھی بغیر لائسنس اور سرٹیفکیٹ کے نہی کیا جا سکتا
اور یہ سب کام فیلڈ میں ہوتے ہیں کمپیوٹر پر نہی اس وقت سوا ایک بجا ہے ، تو ضرور مریم کا ڈرین ایکسپرٹ ہے
:LOL::LOL::LOL::LOL::ROFLMAO:
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
<a href="https://imgbb.com/"><img src="https://preview.ibb.co/h77pgd/Punjab_Education.gif" alt="Punjab_Education" border="0"></a>
یہ لو کس کی تحلیم بہتر ہے - کیا نیا کیا ہے خبر پختونخوا نے جب کے ورلڈ بینک نے پنجاب گورنمنٹ کے پبلک پرائیویٹ سسٹم کو پوری ترقی پذیر دنیا کو ریکوممینڈ کیا ہے جس میں دس ہزار سکولوں میں بہتری آیی ایک نیا نظام لایا گیا ہے -

آج ہی بی بی سی کی رپورٹ آئی ہے اور سب سے زیادہ کام کی پی کے نے کیا ہے
اس سے پہلے سہولیات کی رپورٹ آئی تھی وہاں بھی کے پی سب سے آگے تھا
دس ہزار اسکولوں میں بہتری کیوں لانی پڑی؟ کیوں کہ انہی گنجوں نے پچھلے ٢٠ سالوں سے اسکولوں کا بیڑا غرق کیا ہوا تھا
خود ہی بگاڑا اور اب خود ہی سنوار کر مسیحا بن رہے ہیں
 
c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
میں تو خود ڈرینیج ایکسپرٹ کے طور پر کام کر رہا هوں تم مجھے سمجھا دو ڈرینیج سسٹم کیا ہوتا ہے جسے ڈرینیج سسٹم کی الف ب مہلوم نہیں - بچے جا کر اپنے کھلونوں سے کھیلو بڑوں کی بات میں نہیں بولتے -

ڈرینیج ایکسپرٹ کا تو ایسے بتاتے ہو جیسے پتا نہیں تم کیا چیز ہو

Who cares? small men like you like to feel big. I wont be surprised if you drive a cab.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سب پاکستانی بھائیوں کو چاہئے کہ وکی پیڈیا پر دیکھیں کہ بارش کا پانی کیسے امریکہ اور کینیڈا میں ڈرین کیا جاتا ہے
کیوں کہ یہاں بارشیں بہت ہوتی ہیں ، پاکستان میں تو کچھ بھی نہی ہوتیں ، یھاں کے مقابلے میں
اور ہمارے ہیں ایسا کوئی سسٹم نہی ہے

اس سسٹم کا فایدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ بارش کا پانی بھی نکل جاتا ہے اور ساتھ میں مٹی بھی لے جاتا ہے
ورنہ ہمارے ہاں بارش کے بعد دھول مٹی اڑتی ہے اور لوگ بیمار ہی رہتے ہیں
یہ لازمی چیز ہے

ہمارے ہاں تو گندے گٹر ہی بار نکلتے ہیں
لیکن میں نے گزشتہ بیس سال میں کوئی گٹر ابلتا نہی دیکھا

رین واٹر کے گٹر الگ ہیں جو دریا میں جاتا ہے
گندے گٹر کا پانی ٹریٹ ہو کر زمین میں جذب ہوتا ہے

https://en.wikipedia.org/wiki/Storm_drain
 
Why are you barking at me? My comment wasn't directed at you. You are worst than a noon league patwari.
Sorry , it was misquoting ...I fixed it ...I want to reply Awan , not u ...
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سب پاکستانی بھائیوں کو چاہئے کہ وکی پیڈیا پر دیکھیں کہ بارش کا پانی کیسے امریکہ اور کینیڈا میں ڈرین کیا جاتا ہے
کیوں کہ یہاں بارشیں بہت ہوتی ہیں ، پاکستان میں تو کچھ بھی نہی ہوتیں ، یھاں کے مقابلے میں
اور ہمارے ہیں ایسا کوئی سسٹم نہی ہے

اس سسٹم کا فایدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ بارش کا پانی بھی نکل جاتا ہے اور ساتھ میں مٹی بھی لے جاتا ہے
ورنہ ہمارے ہاں بارش کے بعد دھول مٹی اڑتی ہے اور لوگ بیمار ہی رہتے ہیں
یہ لازمی چیز ہے

ہمارے ہاں تو گندے گٹر ہی بار نکلتے ہیں
لیکن میں نے گزشتہ بیس سال میں کوئی گٹر ابلتا نہی دیکھا

رین واٹر کے گٹر الگ ہیں جو دریا میں جاتا ہے
گندے گٹر کا پانی ٹریٹ ہو کر زمین میں جذب ہوتا ہے

https://en.wikipedia.org/wiki/Storm_drain
When you don't have knowledge then don't misguide others. In USA & Canada, there are two separate sewer systems. Rainwater pipe system carries water to a regional pond which settles silt and other pollutants. Water from ponds is directed to the river through storm trunks. Sanitary water or water from washrooms & kitchen is directed to a wastewater treatment plan after treating this water it is released into the river. Water for drinking is taken from the river and it is first treated from water treatment plants and then taken to domestic and commercial use. Sanitary pipe flow is mainly gravity driven but rarely pumps are used as well. Rainwater system is completely gravity. Drinking water system is completely driven through pumps to maintain required pressure.
 
:LOL:پڑھ لیا ہے یھاں سے ؟؟؟
چلو اچھا ہوا تجھے تو پتا چلا کہ شہباز نے کیا بنایا اور کیا نہی بنایا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ڈرینیج ایکسپرٹ کا تو ایسے بتاتے ہو جیسے پتا نہیں تم کیا چیز ہو

Who cares? small men like you like to feel big. I wont be surprised if you drive a cab.
I don't drive a cab but my first job here was as a factory worker for one and a half year. I completed Master from a world recognized university and then I am working as a professional engineer last ten year. I provide approvals now as government engineer last 4 years for drainage, sanitary flow and drinking water applications for new subdivisions in the residential, commercial and industrial area. I myself understand how complicated it is to carry a project from concept to delivery. Peshawar metro's Chief executive Durrani was my colleague here at the City. I appreciate Shahbaz Sharif who completes projects in record time. Political difference aside, Shahbaz Sharif is highly skilled Project Manager who has completed 10,000 MV electricity project last five years from feasibility stage to delivery.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Forget about Nawaz Sharif, Mariam Nawaz and PML(N) but remember Shahbaz Sharif is a great asset of Pakistan. If he had not used his skills then energy crises were not over for another ten years. We have enough electricity now but the problem is the transmission system which cannot take a huge load in summer. Change of the transmission line is also in the process but it will take time as it is very expensive and time-consuming. The caretaker government has also verified that the problem is not the generation but transmission.
 
c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
I don't drive a cab but my first job here was as a factory worker for one and a half year. I completed Master from a world recognized university and then I am working as a professional engineer last ten year. I provide approvals now as government engineer last 4 years for drainage, sanitary flow and drinking water applications for new subdivisions in the residential, commercial and industrial area. I myself understand how complicated it is to carry a project from concept to delivery. Peshawar metro's Chief executive Durrani was my colleague here at the City. I appreciate Shahbaz Sharif who completes projects in record time. Political difference aside, Shahbaz Sharif is highly skilled Project Manager who has completed 10,000 MV electricity project last five years from feasibility stage to delivery.

Some people are saying you are a member of mafia league media cell and you are in Lahore. Either way, who cares.

And like I said earlier, if you are educated and living in Canada, you still support corrupt and unwilling leaders. It's a sin.

Why hasn't your 'awesome' leader fixed punjab police in all these years? Fu** the drainage.
 
Back
Top