ہیں تو یہ لوگ کرپٹ اور سابقہ حکومت بھی کرپٹ تھی ، پکڑتا کون ؟؟
تمہارے کہنے سے حقیقت نہی بدل جاتی
خان نے انکو لے لئے ہیں ، اب برداشت کرو لیکن حقیقت کو دلائل سے بدلنے کی کوشش نہ کرو- پلیز
سچائی کا خوں نہ کرو
آپ کے کہنے سے کوئی کرپٹ نہیں بن جاتا
آپ کو ثابت کرنا پڑتا ہے
حاکم کے ہاتھ میں ہے کہ وہ کس کو پکڑے اور کس کو نہ پکڑے
لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہائم نے جس کو نہیں پکڑا وہ سارے ہی کرپٹ ہیں
سابقہ حکومت نے تو آپ کو بھی نہیں پکڑا. آپ بھی کرپٹ ہیں؟
اصول سادہ ہے کہ آپ کے پاس ثبوت ہیں تو پکڑو. نہ تحریک انصاف روک رہی ہے نہ کوئی اور