Fatema
Chief Minister (5k+ posts)
:lol:ہاں جی چل رہا ہے بس زکوٹا جن کا انتظار تھا جنہیں رہائی مل گئی ہے ...
انہوں نے لارا لگایا ہے ہم کو کے کوئی سچا اور خوفناک واقعہ بھوتوں والی تھریڈ میں شیئر کریں گے
ok waiting . . . . .:biggthumpup:
:lol:ہاں جی چل رہا ہے بس زکوٹا جن کا انتظار تھا جنہیں رہائی مل گئی ہے ...
انہوں نے لارا لگایا ہے ہم کو کے کوئی سچا اور خوفناک واقعہ بھوتوں والی تھریڈ میں شیئر کریں گے
آپکو پتا ہے بزرگوار اس تھریڈ میں چلہ کر رہے ہیں بلکے دھرنا دے کر بیٹھے ہیں کے جب تک عاطف نہیں آئیں گے انکو اس تھریڈ سے اٹھایا نہیں جا سکتا ..ok waiting . . . . .:biggthumpup:
یہیں ہوں نواب جی آپکی اور عامر کی گپ شپ پڑھ رہی ہوں ، میکبتھ بھی آتے ہونگے ، ب...
س آپ اور آپکے دوستوں کو خوش دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے ،امید ہے آپکے دوست برسا اور عاطف بھی جلد آئیں گے اور پھر آپ سے نوک جھونک شروع کر دیں گے ، ماشاللہ اب آپ
سب خوش ہی رہئیے گا ، :):)
آپ کہنا چاہ رہے ہیں ہمارے نواز صاحب زرداری ہیں ؟؟
یہیں ہوں نواب جی آپکی اور عامر کی گپ شپ پڑھ رہی ہوں ، میکبتھ بھی آتے ہونگے ، ب...
س آپ اور آپکے دوستوں کو خوش دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے ،امید ہے آپکے دوست برسا اور عاطف بھی جلد آئیں گے اور پھر آپ سے نوک جھونک شروع کر دیں گے ، ماشاللہ اب آپ
سب خوش ہی رہئیے گا ، :):)
آپکو پتا ہے بزرگوار اس تھریڈ میں چلہ کر رہے ہیں بلکے دھرنا دے کر بیٹھے ہیں کے جب تک عاطف نہیں آئیں گے انکو اس تھریڈ سے اٹھایا نہیں جا سکتا ..
پہلے کہتے ہیں میں اسی تھریڈ تک رہوں گا اور کہیں پوسٹ نہیں کروں گا کچھ گھنٹوں بعد کہتے ہیں جو تھریڈ میری حمایت میں بنے ہیں ان میں پوسٹ کروں گا ، کل کہتے ہیں بھوتوں والی تھریڈ میں پوسٹ کروں گا ، مجھے تو یہ احتجاجی چلہ راستے میں ہی لڑھکتا نظر آتا ہے ،
:lol:سچی انکی یہی باتیں پڑھ پڑھ کر ہنسی آتی ہے ،
:lol:ایک دفعہ پہلے بھی کسی اور ممبر کے لیے احتجاج کے طور پر کہنے لگے اب پوسٹ نہیں کروں گا ہر پانچ منٹ بعد پوسٹ کر کے کہتے یہ میری آخری پوسٹ ہے اگلے منٹ ایک اور پوسٹ کر دیتے ،
[hilar]پانچ منٹ چپ رہنے کے بعد پھر پوسٹ کر کے پوچھتے میچ کتنے بجے ہے
aziz e mohtaram aur ainne ji , mere computer par add block ka option laga hua hai google chrome aur firefox dono par , phir bhi baar baar har click par adds aa rahe hain , net use karna bohut mushkil ho gaya hai , is ka koi hal batain , mere pass avira ka antiiiii virus hai , woh bhi pura chala chuka hoon , is se powerful free antiiii virus ho to mujhe link dain
ainni ji un threads main kuch poston ka jawab don ga jo mere ban ko hatane k liye bani thin , phir yehi thread mere agtajaj ka thikana hoga
Bhai Baatuni , bohut bohut Shukria aap ne mujhe har thread main Support kia :)
عامر ٹیکنالوجی کے ماہر ہیں انھیں زیادہ پتا ہوگا ، وہی آپکو گائیڈ کر سکیں گے مجھے خود کچھ نہیں پتا تو کیا بتاؤں
جی جی ضرور یہیں رہیں ، اور آپکی سپورٹ میں جن لوگوں نے کمنٹس کیے انھیں بھی جواب ضرور دیں ، میں تو مذاق کر رہی تھی یہ آپکا ہی ملکیتی تھریڈ ہے جو مرضی کریں
ارے میرے دوست..... رہائی مبارک..... عینی کو دعائیں دو جس نے ایڈمن کو رہائی دینے پر مجبور کیا
نہ جی نہ سب کی کوششیں تھیں ، میں اکیلی کچھ نہیں کر سکتی تھی نواب جی کی رہائی کا کریڈٹ سب کو جاتا ہے کے سب نے مل کر عدیل کے بہت کان کھاۓارے میرے دوست..... رہائی مبارک..... عینی کو دعائیں دو جس نے ایڈمن کو رہائی دینے پر مجبور کیا
شکریہ عدیل. اور تمام دوستوں کا جنہوں نے سہراب کی رہائی کے لئے کوششیں کی. اب میرے بائیکاٹ کا کوئی جواز نہیں بنتا.
aziz e mohtaram aur ainne ji , mere computer par add block ka option laga hua hai google chrome aur firefox dono par , phir bhi baar baar har click par adds aa rahe hain , net use karna bohut mushkil ho gaya hai , is ka koi hal batain , mere pass avira ka antiiiii virus hai , woh bhi pura chala chuka hoon , is se powerful free antiiii virus ho to mujhe link dain
نہ جی نہ سب کی کوششیں تھیں ، میں اکیلی کچھ نہیں کر سکتی تھی نواب جی کی رہائی کا کریڈٹ سب کو جاتا ہے کے سب نے مل کر عدیل کے بہت کان کھاۓ
;)اطلاع کے لیے عرض ہے اب یہ اواتار اگلی بار کے لیے سمبھال کر رکھیں ....
اب 'فری سوہراب ' کے نعرے والا اواتار بدل لیں

لگا رہنے دو ...... بزرگوار کا بھروسہ نہیں......... جلال ریکٹر اسکیل پر ١٠٠ کی شدت سے آتا ہے
:lol:
واہ آپ کو تو ٹائم بھی یاد ہے
پتا نہیں دل میں وسوسے آتے ہیں........ بیٹا ذرا خیال رکھا کرو آگے پیچھے کا
عزیز من دو چار سکرین شاٹس سینڈ کریں ایڈز کے
[hilar]....Ainni ji aik new avatar banao Atif aur Muqadas k liye , Sab se Pehle main Woh Avatar Lagaon ga
yeh kaam 3 din main kro
Avatar aisa ho ke Dono ka naam saaf saaf nazar aai
الله خیر کرے.............. پتا نہیں نواب کی اسکرین پر کیا ہو :(