Saboo
Prime Minister (20k+ posts)
اسلامی تاریخ میں ووٹنگ کبھی نہیں رہی….اب آپ یہ ایک نیا شوشہ چھوڑ رہےووٹ اور بیعت مختلف ہیں
ووٹ میں اختیار ہوتا کسے دیا جائے جو منتخب ہو جائے اس سے بیعت کی جاتی ہے
اسلام میں ووٹ بھی دیتے ہیں لیکن دو یا زائد حلال/جائز میں سے ایک منتخب کرنے کے لئے