لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی نو مئی کے تمام مقدمات میں ضمانتیں خارج کردیں

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
‏لاہور: نو مئی کے آٹھ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا،تمام کیسز میں ضمانتیں خارج کی جاتی ہیں، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی نو مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے آٹھ مقدمات میں دائر ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنایا دیا ہے۔

جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔

لاہورہائی کورٹ نےنو مئی کے کیسزمیں بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کردیں۔

یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی پر 9 مئی کے پُرتشدد واقعات کے سلسلے میں مختلف مقدمات درج ہیں جن میں جلاؤ گھیراؤ، املاک کو نقصان پہنچانے اور ریاستی اداروں پر حملوں کے الزامات شامل ہیں۔

Source
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
what else can you expect in martial law

Pakistani courts & judges are "Bitches of the riches"​

Should be a normal court procedure for you? You have seen it and enjoyed it once upon a time.

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
محفوظ عسکری فیصلہ سنا دیا گیا
استاد جی یہ تو بہت ہی عام سی بات نہیں ؟ -- دیکھیں آپ کے دل و جان سے زیادہ عزیز لیڈروں کے ساتھ بھی یہ عدالتیں یہی کرتی تھیں

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
The courts are controlled by the establishment, just as the corrupt and boot-licking fake government of PMLN serves as a puppet of the establishment.
 
Azpir

Minister (2k+ posts)
‏لاہور: نو مئی کے آٹھ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا،تمام کیسز میں ضمانتیں خارج کی جاتی ہیں، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی نو مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے آٹھ مقدمات میں دائر ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنایا دیا ہے۔

جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔

لاہورہائی کورٹ نےنو مئی کے کیسزمیں بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کردیں۔

یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی پر 9 مئی کے پُرتشدد واقعات کے سلسلے میں مختلف مقدمات درج ہیں جن میں جلاؤ گھیراؤ، املاک کو نقصان پہنچانے اور ریاستی اداروں پر حملوں کے الزامات شامل ہیں۔

Source
Tatti Courts of this 🍌 Republic
 
Back
Top