battery low
Chief Minister (5k+ posts)
لاہور: نو مئی کے آٹھ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا،تمام کیسز میں ضمانتیں خارج کی جاتی ہیں، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی نو مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے آٹھ مقدمات میں دائر ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنایا دیا ہے۔
جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔
لاہورہائی کورٹ نےنو مئی کے کیسزمیں بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کردیں۔
یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی پر 9 مئی کے پُرتشدد واقعات کے سلسلے میں مختلف مقدمات درج ہیں جن میں جلاؤ گھیراؤ، املاک کو نقصان پہنچانے اور ریاستی اداروں پر حملوں کے الزامات شامل ہیں۔
Source

Last edited by a moderator: