shafi3859
Minister (2k+ posts)
لاہور مسلسل 12 گھنٹے سے بارش، ہر طرف پانی ہی پانی۔
مسلسل بارش کےباعث نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے
شہر میں گزشتہ شام 4بجےسےتیز بارش کاسلسلہ جاری: سڑکوں پر پانی جمع، متعدد گاڑیاں پھنس گئیں، ٹریفک کا نظام متاثر
بارش کےباعث پانی گھروں میں داخل، شہریوں کو شدیدمشکلات درپیش
تاج باغ،تاجپورہ،فتح گڑھ، باغبانپورہ،مغلپورہ،گڑھی شاہومیں بھی پانی جمع ہوگیا

Last edited by a moderator: