Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
مجھے کسی تبلیغی کا ہی انتظار تھا تمہارے لئے میرے پاس کچھ نہیں کیونکہ تم نے اپنی تبلیغیوں والی زبان کی بجاے انتہای زہریلی زبان استعمال کی ہے اور مجھے منافق کہہ کر مخاطب کیا ہے حالانکہ میں تمہاری جماعت کے خلاف نہیں ہوں اور جو حقائق ہیں وہ بتا رہا ہوں تم لوگ یورپ میں جاتے ہوگے مگر وہاں تم ان کے قوانین کی پابندی کرتے ہو مثلا اپنی جماعت کو کہو کہ آج ہی وہ امریکہ یا یورپ میں تبلیغ کیلئے باہر نکل کر دکھائیں؟Munafqo par Allah ki lanat.................
Tableeghi Jamaat is most respected and responsible and disciplined people in our country....
They spend from their pockets for only Allah ki raza............
They do not beg like other mullahs in our country............Your column is no more than shit............
یہی رویہ اور ریاستی قوانین کی ریسپیکٹ تم پاکستان میں کیوں نہیں کرتے ؟ شائد اس لئے کہ تمہیں کوی سول حکومت روکنا چاہے تو کسی کرنل جرنل کا فون آجاتاہے؟
جب کسی جماعت کا رویہ یورپ میں کچھ اور ہو اور پاکستان میں کچھ اور تو اس کو منافقت کہتے ہیں