قومی سلامتی یا مولوی سلامتی؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Munafqo par Allah ki lanat.................

Tableeghi Jamaat is most respected and responsible and disciplined people in our country....

They spend from their pockets for only Allah ki raza............

They do not beg like other mullahs in our country............Your column is no more than shit............
مجھے کسی تبلیغی کا ہی انتظار تھا تمہارے لئے میرے پاس کچھ نہیں کیونکہ تم نے اپنی تبلیغیوں والی زبان کی بجاے انتہای زہریلی زبان استعمال کی ہے اور مجھے منافق کہہ کر مخاطب کیا ہے حالانکہ میں تمہاری جماعت کے خلاف نہیں ہوں اور جو حقائق ہیں وہ بتا رہا ہوں تم لوگ یورپ میں جاتے ہوگے مگر وہاں تم ان کے قوانین کی پابندی کرتے ہو مثلا اپنی جماعت کو کہو کہ آج ہی وہ امریکہ یا یورپ میں تبلیغ کیلئے باہر نکل کر دکھائیں؟
یہی رویہ اور ریاستی قوانین کی ریسپیکٹ تم پاکستان میں کیوں نہیں کرتے ؟ شائد اس لئے کہ تمہیں کوی سول حکومت روکنا چاہے تو کسی کرنل جرنل کا فون آجاتاہے؟
جب کسی جماعت کا رویہ یورپ میں کچھ اور ہو اور پاکستان میں کچھ اور تو اس کو منافقت کہتے ہیں
 

P@triot

Senator (1k+ posts)
Munafqo par Allah ki lanat.................

Tableeghi Jamaat is most respected and responsible and disciplined people in our country....

They spend from their pockets for only Allah ki raza............

They do not beg like other mullahs in our country............Your column is no more than shit............
Nadir sb...he didn't say anything wrong..you can disagree with his tone but he has given the facts you can't deny..look at the news and you will see a lot of people from tableeghi jamaat were infected..
 

P@triot

Senator (1k+ posts)
تبلیغی جماعت والے گدھوں کی طرح ٹولے بنا کر گھومتے ہیں، اس لئے سب سے زیادہ وائرس پھیلانے کا سبب بن سکتے ہیں۔ خبر آئی ہے کہ حیدر آباد میں تبلیغٰ سینٹر میں کرونا وائرس کے کیسز نکلے ہیں اور 210 تبلیغیوں کو وہیں مسجد کے اندر آئسولیٹ کرکے مسجد کو سیل کردیا گیا ہے۔۔ ان گدھوں کو اتنی سی بات سمجھ نہیں آرہی کہ معاملہ کتنا سنگین ہے، یہ جہالت کے ٹوکرے ہر جگہ سینکڑوں کی تعداد میں اکٹھے ہورہے ہیں۔ اب وقت ہے، حکومت کو چاہیے جہلاء کی اس جماعت پر مستقل پابندی عائد کردے۔۔۔
Majid sb..aap ka ghussa baja hai aur bubber shair bhai ki baat say main agree karta hoon..lekin tanqeed ko agar aap ghalat alfaaz istemaal kar kay karengay to us ka koi faida nahi aur hum coronovirus ko chor kar maslak ki behes main ulajh jaingay.. shukriya.