آپ لوگوں کے جوابات سے واضح ہوتا ہے کہ رینجرز تنہا اس جرم کے مرتکب نہیں، بلکہ تقریباً پوری پاکستانی قوم گنہگار ہے کیونکہ اپنا فرض پورا کرنے کی بجائے وہ رینجرز کے اس جرم پر تالیاں پیٹ رہی ہے اور اسکا دفاع کر رہی ہے۔
میں تصور کر سکتی ہوں کہ کچھ ایسے ہی الفاظ کہتے ہوئے ہندو انتہاپسند بھی کشمیری مسلمانوں پر انڈین فوج کے وحشیانہ تشدد کا دفاع کر رہے ہوتے ہونگے۔
رونے دھونے کے علاوہ ایم کیو ایم کے پاس کوئی جمہوری آپشن موجود ہے تو بتاؤ
آپ لوگوں کے جوابات سے واضح ہوتا ہے کہ رینجرز تنہا اس جرم کے مرتکب نہیں، بلکہ تقریباً پوری پاکستانی قوم گنہگار ہے کیونکہ اپنا فرض پورا کرنے کی بجائے وہ رینجرز کے اس جرم پر تالیاں پیٹ رہی ہے اور اسکا دفاع کر رہی ہے۔
میں تصور کر سکتی ہوں کہ کچھ ایسے ہی الفاظ کہتے ہوئے ہندو انتہاپسند بھی کشمیری مسلمانوں پر انڈین فوج کے وحشیانہ تشدد کا دفاع کر رہے ہوتے ہونگے۔
:13: ظالم اور حکمران کا ظلم اور حکومت کے خلاف رونا دھوناشائد کوئی اور آپشن نہ ہو۔
لیکن ظالم کے ظلم کے خلاف رونا اور اسکے ظلم کو بے نقاب کرنا بذات خود سب سے بڑا آپشن ہے۔
اور یہ صرف جمہوریت ہی نہیں، بلکہ خلافت اور بادشاہت میں ظالم حکمرانوں کے خلاف اسکے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہوتی۔
شائد کوئی اور آپشن نہ ہو۔
لیکن ظالم کے ظلم کے خلاف رونا اور اسکے ظلم کو بے نقاب کرنا بذات خود سب سے بڑا آپشن ہے۔
اور یہ صرف جمہوریت ہی نہیں، بلکہ خلافت اور بادشاہت میں ظالم حکمرانوں کے خلاف اسکے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہوتی۔
Arey bhi, Wazir-e-Ala sindh sey kion purzoor darkhast kar rahey hu. khud he hospital mein dakhil karwa do, intizaar kahey ka?
بارہ مئی کو انہی ایجنسوں کی پناہ میں ایم کیو ایم نے خون کی ہولی کھیلی تھی. منافق قاتل مومنٹ نے اب ایسے آنکھیں پھیر لی ہیں جیسے کبھی یارانہ ہی نہیں تھاحکیم سعید ، شاہد حامد ، زارا شاہد کے ساتھ جو ہوا وہ ظلم نہیں تھا ؟؟؟
جو کرو سو بھرو گے ظالموں وہ کون سا ظلم ہے جو تم لوگوں نے نہیں کیا
فرض کریں جو کچھ الطاف کہہ رھے ھیں، وہ سو فی صد سچ ھے تو ان معلومات کے بعد معاملے کا حل اخبارات میں چنگھاڑنے سے نکلے گا ؟ وزیرِ اعلیٰ کو فون کرنے سے منصور قمر کی سوجن کم ھو گی ؟ اگر واقعی ایسا کچھ ھوتا تو ایم کیو ایم فوری طور پر عدالتِ عالیہ سندھ میں دادرسی کی درخواست داخل کرتی، عدالت ایک کمشن تشکیل دے کر رینجرز کو حکم دیتی کہ کمشن کی ملاقات قمر منصور سے کرا دی جاےؑ، اگر قمر منصور کی ٹھیک ٹھاک ظاھری حالت سے ایم کیو ایم کا موقف درست ثابت نہ ھوتا تو بھی مزید یہ حق ایم کیو ایم کے پاس ھوتا کہ قمر منصور کا طبی معایؑنہ کرایا جاےؑ تاکہ اندر کی چوٹیں دیکھی جا سکیں،
اس میڈیکل جانچ سے قمر منصور پر ھونے والا مبینہ تشدد معلوم ھو جاتا اور رینجرز کے خلاف شکایت درج ھو جاتی ، لیکن الطاف گُرو اُس طرف نھیں جا رھے جدھر سچ جھوٹ کا پتا چلے، وہ اخبارات میں اپنا دھواں اڑانے کو قمر منصور کو گیلی لکڑی کی طرح استعمال کر رھے ھیں
قمر منصور کی بہن کا بیان کسی اھمیت کا حامل نھیں، ھر کسی کو پتا ھے کہ عمران فاروق کی بیوہ اپنے بچوں کی جان کے خوف سے خاموش رھی، یہی حال صولت مرزا کی بیوہ کا کافی عرصہ رھا، اب یہ ڈاکٹر ھمشیرہ صاحبہ بھی ٹیپ ریکارڈر کی طرح بجنے پر مجبور ھیں، جو جماعت ولی بابر کیس کے گواہ چُن چُن کر مار ڈالتی ھے، وہ قمر منصور کے لیے بھی سب کچھ کر سکتی ھے
رینجرز ہسپتال میں داخل کروانے کی بجائے مزید تشدد کرنے کے لیے قمر منصور بھائی کو پھر سے "نامعلوم مقام" پر لے گئے ہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|