قمر منصر (ایم کیو ایم ) پر ظالمانہ تشدد

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

جب تم لوگ ایک ریاستی ادارے کو دہشت گرد کہنے کا حوصلہ کر لیتے ھو تو اس کا مطلب ھوتا ھے پاکستان کے خلاف اعلانِ جنگ ! اور تمہاری ذھنی کیفیت الطاف کنجر سے لے کر ایک چھوٹی موٹی مریل چوھیا تک ایک ھی ھے کہ کاش انڈیا مدد کو آ سکتا ۔۔
اس لیے دلیری سے اپنے خبث باطن کو صاف صاف سامنے لایا کرو، ادھر اُدھر کی ھانک کر اپنی خباثت کو گمراہ کُن الفاظ میں نہ لپیٹا کرو ۔۔ مجھے جھُوٹ کی آڑ لینے والے فرشتہ صفت کی بجاےؑ دلیری سے کڑوا سچ بولنے والے شیطان سے مکالمہ کرنا زیادہ پسند ھے

آپکے نزدیک رینجرز اور ریاستی ادارے مقدس گائے ہو سکتے ہیں، مگر یہ حقائق کے منافی ہے۔

ریاستی ادارے کو ریاستی دہشتگردی کرنے کا کہنے والے ہم تنہا نہیں ہیں، بلکہ اس یورپ، امریکہ، کینیڈا اور پوری دنیا کی سینکڑوں عدالتیں ہیں جنہوں نے 90 کی دہائی میں متحدہ کے ہزاروں کارکنان کو یہ کہتے ہوئے سیاسی پناہ دی کہ انکے خلاف ریاستی دہشتگرد آپریشن ہو رہا ہے۔

اس سے قبل یہی ریاستی ادارے مشرقی پاکستان میں بھی ایسی ہی ریاستی دہشتگردی میں ملوث تھے اور خود فوج کے افسران نے اسکے خلاف پوری پوری کتابیں شائع کیں۔

اور آج بھی ڈی جی رینجرز صاحب نے اپنے ریاستی ادارے کے تعصب اور بغض کا ثبوت یہ الزام لگاتے ہوئے دیا ہے کہ متحدہ نے نیٹو کے 19 ہزار اسلحہ کنٹینرز چوری کر لیے ہیں۔ پتا نہیں کتنا تعصب ان میں بھرا ہوا ہے جو یہ اتنی ڈھٹائی سے اتنا بڑا الزام لگتے ہیں ۔

خود پاکستانی عدالت نے رینجرز اور ایجنسیو ں کے سینکڑوں جی آئی ٹی رپورٹوں کو ان ایجنسیوں کے منہ پر یہ کہتے ہوئے مارا کہ یہ جھوٹ کے پلندے ہیں۔

میجر کلیم کو الٹا عدالت نے جھوٹا الزام لگانے پر 5 ہزار روپے جرمانہ کیا (اگرچہ کہ میجر کلیم کی سزا یہ ہونا چاہیے تھی کہ اسے الٹا لٹکا دیا جاتا کیونکہ اس کے الزام کی وجہ سے کئی معصوم مارے گئے)۔
 
shami11

Minister (2k+ posts)
Waassay Qamar mansoor konsa haji Sahab thay.... Jub terrorist wings challio gay tu phir VIP scholat tu Millay say rehi
رینجرز ہسپتال میں داخل کروانے کی بجائے مزید تشدد کرنے کے لیے قمر منصور بھائی کو پھر سے "نامعلوم مقام" پر لے گئے ہیں۔
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)

آپکے نزدیک رینجرز اور ریاستی ادارے مقدس گائے ہو سکتے ہیں، مگر یہ حقائق کے منافی ہے۔

ریاستی ادارے کو ریاستی دہشتگردی کرنے کا کہنے والے ہم تنہا نہیں ہیں، بلکہ اس یورپ، امریکہ، کینیڈا اور پوری دنیا کی سینکڑوں عدالتیں ہیں جنہوں نے 90 کی دہائی میں متحدہ کے ہزاروں کارکنان کو یہ کہتے ہوئے سیاسی پناہ دی کہ انکے خلاف ریاستی دہشتگرد آپریشن ہو رہا ہے۔

اس سے قبل یہی ریاستی ادارے مشرقی پاکستان میں بھی ایسی ہی ریاستی دہشتگردی میں ملوث تھے اور خود فوج کے افسران نے اسکے خلاف پوری پوری کتابیں شائع کیں۔

اور آج بھی ڈی جی رینجرز صاحب نے اپنے ریاستی ادارے کے تعصب اور بغض کا ثبوت یہ الزام لگاتے ہوئے دیا ہے کہ متحدہ نے نیٹو کے 19 ہزار اسلحہ کنٹینرز چوری کر لیے ہیں۔ پتا نہیں کتنا تعصب ان میں بھرا ہوا ہے جو یہ اتنی ڈھٹائی سے اتنا بڑا الزام لگتے ہیں ۔

خود پاکستانی عدالت نے رینجرز اور ایجنسیو ں کے سینکڑوں جی آئی ٹی رپورٹوں کو ان ایجنسیوں کے منہ پر یہ کہتے ہوئے مارا کہ یہ جھوٹ کے پلندے ہیں۔

میجر کلیم کو الٹا عدالت نے جھوٹا الزام لگانے پر 5 ہزار روپے جرمانہ کیا (اگرچہ کہ میجر کلیم کی سزا یہ ہونا چاہیے تھی کہ اسے الٹا لٹکا دیا جاتا کیونکہ اس کے الزام کی وجہ سے کئی معصوم مارے گئے)۔

یہی تو میں کہہ رھا ھوں کہ آپ لوگ قوم کے سامنے پوری طرح بے لباس ھو چکے ھو، تمھارے خبیثانہ ارادے اب تک پیپلز پارٹی کی ھوسِ جاہ و دولت کے بدلے ریاست کو درندوں کے حوالے کر دینے کی وجہ سے مظلومیت، حب الوطنی اور پاکستانیت کے نقلی پردوں میں پوشیدہ تھے، جس مشن پر تمھیں مامور کیا گیا تھا، وہ بخوبی چل رھا تھا تو فوج کے گُن گانے میں ھرج نہ تھا، لیکن جیسے ھی فوج نے دھند صاف کرنے کی کوشش شروع کی، تمھارے ننگے پن کا پول کھلنے کا موقع آیا تو تم لوگ جھٹ سے معماملات کو عالمی نوعیت دینے کی دھمکی پر اُتر آےؑ،

پتا نھیں تم کس قسم کی غلط فھمی میں مبتلا ھو، تمھارے جزبے سے تو امید ھے کہ تم بھی مظلوم بنگالی خواتین کی طرح کی اپنی تصویریں یہاں پوسٹ کر سکتی ھو تاکہ رینجرز پر جنسی استحصال کے الزامات لگا سکو لیکن ایک بات یاد رکھنا کہ نہ دنیا کا کویؑی ملک تمھارے لیے پاکستان سے پنگا لینے والا ھے اور نہ یہاں کے سویلین زنخے اس قابل رھے ھہں کہ تمھاری دلداری میں پاکستان کو عالمی کٹہرے میں کھڑا کرنے دیں، اقوامِ متحدہ اپنے قانون کے مطابق ایسے معاملات میں مداخلت یا ثالثی، تحقیقات کے لیے حکومتِ پاکستان کی اجازت کی محتاج ھے، کیا پاکستان اجازت دے گا
ایک راستہ انڈیا اور امریکہ کی طرف سے ایسی تحقیقات کے لیے کمشن بنانے کا بھی ھے، جس کو حکومتِ پاکستان کی اجازت درکار نھیں ھو گی اور پاکستان کے عدم تعاون پر پابندیاں لگ سکتی ھیں، لیکن ایسا کمشن یو - این کے پانچ بڑوں کی متفقہ مرضی کے بغیر نھیں بن سکتا، کیا چین ایسی کوشش کو ویٹو نھیں کرے گا ؟

تم لوگوں کے پاس سواےؑ اس کے راستہ ھی نھیں کہ پاکستان کے موجودہ ڈھانچے کے اندر انسان کے بچے بن کر جیو اور یہ بھتہ سلطنت مسمار کردو، جو حالات تم نے پیدا کیے، مجھے نھیں لگتا کہ کراچی اگلے 50 سال الگ صوبہ بھی بن سکے گا
 
[
/QUOTE]
میں نے اوپر ریاستی اداروں کے ظلم اور ریاستی جبر و دہشتگردی کے ثبوت پیش کیے تھے، مگر آپ نے انکا جواب نہیں دیا۔

پہلی بات یہ ہے کہ آپکا دماغ مسلسل "ٹکراؤ" کی طرف آپکی رہنمائی کر رہا ہے کیونکہ آپ نے اپنے دماغ میں فقط دشمنی اور عناد کو بھر لیا ہے۔
دانشمندی یہ ہے کہ اپنے دماغ سے پہلے آپ یہ دشمنیاں نکال کر پھینکیں اور نفرتیں بڑھانے کی بجائے محبتیں بڑھائیں۔
مشرف دور میں جب اہل کراچی کو انکے حقوق ملنا شروع ہوئے تھے تو میں نے اہل کراچی میں پاکستان کی محبت میں اضافہ ہوتے دیکھا تھا۔ لیکن جب ریاستی ادارے تعصب کی وجہ سے ریاستی دہشتگرد آپریشن شروع کر دیں تو پھر فقط نفرتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔

بہت آسان سا طریقہ ہے کہ ایجنسیوں کو آپ ہمارے بغض میں "مقدس گائے" بنانے کی بجائے قانون سے بالاتر ہونے سے روکیں۔ اس آپریشن کو قانون کے دائرے میں ہونے دیں۔ کراچی کی عوام فقط یہی چاہتی ہے۔ یہ غلط ہے کہ ہم آپریشن نہیں چاہتے۔ ہم آپریشن چاہتے ہیں مگر ایجنسیوں کو قانون سے بالاتر نہیں چاہتے۔

جو کچھ ظلم ڈھانے کی دھمکیاں آپ ہمیں دے رہے ہیں، مجھے یقین ہے کہ انہیں خطوط پر انڈیا بھی کشمیریوں پر ریاستی دہشتگرد آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔

اور بگآڑ تو اقوام متحدہ نے روہنگیا مسلمانوں کے قاتلوں کا بھی کچھ نہیں ہے۔

میری درخواست فقط اتنی ہے کہ آپ کی یہ سوچ غلط سمت کی ہے۔ یہ راستہ کبھی بھی آپکی کامیابی کی طرف نہیں جائے گا۔

آپ کو سمجھنا چاہیے کہ یہ صرف مہاجر ہی نہیں ہیں جو آپ سے نالاں ہیں، بلکہ بذاتِ خود سندھ میں سندھیوں کی بڑی تعداد بھی آپ سے دشمنانہ رویہ رکھتی ہے۔ چنانچہ خامخواہ میں کراچی و حیدرآباد کے لاکھوں مہاجروں کو اپنا دشمن بنا کر آپ اور زیادہ حماقت کا ثبوت دیں گے۔

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
آپ لوگوں کے جوابات سے واضح ہوتا ہے کہ رینجرز تنہا اس جرم کے مرتکب نہیں، بلکہ تقریباً پوری پاکستانی قوم گنہگار ہے کیونکہ اپنا فرض پورا کرنے کی بجائے وہ رینجرز کے اس جرم پر تالیاں پیٹ رہی ہے اور اسکا دفاع کر رہی ہے۔

میں تصور کر سکتی ہوں کہ کچھ ایسے ہی الفاظ کہتے ہوئے ہندو انتہاپسند بھی کشمیری مسلمانوں پر انڈین فوج کے وحشیانہ تشدد کا دفاع کر رہے ہوتے ہونگے۔
mehwish ali..just leave your rundi rona, aur sharam say doob maro, agar tum jesi/jesay begheratoon mein hey to, dekh lo majority of Pakistan tum say aur tumharey begherat heejray quid, tumhari pillay rabita committee kay kutttttoooon say kitni NAFRAT kerta hey. her woh zeeshaoor Pakistani jis mein sharam aur gherat hey woh tum say aur tumhari Qatil ghundoon ki party say nafrat kerta hey, aur chahta hey kay tum log nest o nabood ho jao, aur KARACHI paak ho jaey..
 
Last edited:

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Mqm raw sae mil ker bangladesh wala khael khalna chahti ha in ko sirf ranger he control ker sakti ha,

zardari mafia ko is ka ilm tha wo upne mufad kae leye in ka sath deta raha, zardari aur tafu gaendey ko ulta latka

ker allah ditta in per chorrna chaiey
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
mehwish ali..just leave you rundi rona, aur sharam say doob maro, agar tum jesi/jesay begheratoon mein hey to, dekh lo majority of Pakistan tum say aur tumharey begherat heejray quid, tumhari pillay rabita committee kay kutttttoooon say kitni NAFRAT kerta hey. her woh zeeshaoor Pakistani jis mein sharam aur gherat hey woh tum say aur tumhari Qatil ghundoon ki party say nafrat kerta hey, aur chahta hey kay tum log nest o nabood ho jao, aur KARACHI paak ho jaey..

ہر چیز کو اسکے مقام پر رکھنے کا نام انصاف ہے۔
اگر متحدہ میں مجرم موجود ہیں، تو منصفانہ آپریشن کے ذریعے انہیں پکڑیں، انہیں سزا دیں، ہم اہل کراچی کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔
لیکن اگر آپ انصاف کا دامن ہاتھ سے چھوڑیں گے اور ایجنسیوں کو مقدس گائے بنا کر قانون سے بالاتر کر دیں گے اور انہیں ریاستی دہشتگردی کا پروانہ دے دیں گے، تو پھر اس چیز کی کبھی بھی مثبت نتائج نہیں آئیں گے اور متحدہ ختم ہونے کی بجائے پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو کر سامنے آئے گی۔

اور اہل کراچی کی رائے آپ سے مختلف ہے۔ اور یہ متحدہ نہین بلکہ ظلم کو "شروع" کرنے والے بھی آپ ہیں، اور ظلم کی "انتہا" کرنے والے بھی آپ ہیں جب آپ لوگوں نے جناح پور کا جھوٹا الزام لگا کر ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کر ڈالا تھا، ۔۔۔ جب آپ لوگوں نے فقط سندھ میں کوٹہ سسٹم جاری کیا ۔۔۔۔ جب مرکزی حکومت کے اداروں میں نوکریاں پنجاب والوں کو ملتی ہیں کیونکہ مرکزی حکومت اہل پنجاب کے ہاتھوں میں ہوتی ہے، جبکہ صوبائی اداروں میں نوکریاں سندھیوں کو ملتی ہیں کیونکہ وہاں پر سندھی حکومت میں ہوتے ہیں۔

آج آپ لوگ ایک بار پھر اپنے بغض و عناد میں آ کر ریاستی جبر و تشدد اور دہشتگرد آپریشن کی راہ پر چل رہے ہیں۔ یہ بغض و عناد آپ کو کبھی بھی دائمی امن نہیں دے سکے گا اور کراچی کی عوام پھر بھی بار بار متحدہ کو ہی ووٹ دے کر چنتی رہے گی۔

اور نفرت کی بات کرتے ہین تو آپکو اندازہ ہونا چاہیے کہ صرف کراچی کے مہاجروں کو ہی اہل پنجاب کی مرکزی حکومت سے گلے شکوے نہیں، بلکہ خیبر پختونخواہ کو بھی آپ سے ناانصافی کے گلے ہیں، بلوچستان کو بھی آپکی ناانصافیوں کی شکایتیں ہیں، سندھی بھی آپکو غیر منصفانہ رویے کا مجرم گردانتے ہیں۔

چنانچہ ہوش کے ناخن لیجئے۔

خامخواہ میں نفرتیں بڑھانے اور فقط اپنے تعصب کی آگ ٹھنڈی کرنے کے لیے ایجنسیوں کو ہمارے خون کی ہولی کھیلنے کی اجازت دینا کہاں کی دانشمندی ہے؟

جب گھی سیدھی انگلیوں سے نکل سکتا ہے، جب رینجرز ایک منصفانہ آپریشن کے ذریعے بھی جرائم پر قابو پا سکتے ہیں تو پھر یہ ہزاروں کی تعداد میں جھوٹے مقدمات کی کیا ضرورت ہے، یہ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں پر 90 روز کے تشدد کی کیا ضرورت ہے، یہ متحدہ کے میڈیا ٹرائل کی کیا ضرورت ہے جہاں آپ ان پر ایسے بڑے بڑے جھوٹے الزامات لگاتے ہیں کہ انہوں نے نیٹو کے 19 ہزار کنٹینرز چوری کر لیے؟

kkkkk

Minister (2k+ posts)
When would our people learn to differentiate right from wrong, but for that they need to think without involving their likes, dislikes, ethnic and sectarian loyalties, etc. It seems that we are not talking about Pakistanis here? May God saves Pakistan.
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
mehwish ali tum aur tumhara rhetoric, tum logoon ki bakwas sun sun ker kaan puk gaey hein, tum mein agar zara si bhi gherat hey to mujhey batao, Babar Ghori, Waseem Akhtar, Faisal Sabzwari, Farooq Sattar, Haider Rizvi uar tumharey bohat say ghunday, siasat mein aanay say pehlay kia thay aur ab kia hein, kia Babar Ghori nay N. Nazimabad J block aur is qism ki zameen nahi bechi, kia woh kangla, aik restauarant ka waiter, arab pati nahi ho gaya, baqi kay larkay kia thay, cycle ya motor cycle auqaat thi, aur ab Land Cruisers, aur BMW, kia tum logoon kay wajood mein aanay say pehlay Karachi aesa tha, kia tumharey begherat quid nay TV aur saman becho, aslaha kharedo wali taqreer nahi ki thi, kia tumharay phatto quid nay bori bund lashein, bhatta khori, china cutting ki istilah nahi dali Karachi mein, kia tum log qurbani ki khalein nahi cheentay, kia tum log bhatta nahi letay, kai tum log target killer nahi ho, kia tum logoon nay Karachi nahi becha, kia tumhara bhagora leade british national nahi hey, woh ab mahajir nahi balkey shehri hey UK ka, uar tum log ab tak mahajir ho, sharam karo.
kia tum nay Karachi kay piarey bachoon kay naam, mota, langra, loola, sirphatta, madhuri, k2, kuntutta, pahari lamba chota, waghear nahi diey, kia tum nay Karachi kay piarey betoon kay haath mein aslaha nahi pakraya, kia tum nay Karachi kay bachoon ko school say door nahi kia, kia tum nay Azeem Ahmad Tariq ko qatal nahi kia, kia tymhara quid Imran Farooq qatal aur Karachi kay hazaroon logoon kay qatal mein mulawis nahi hey..
phir her waqt tumhara rundi rona dewar kay saath lagay jaa raha hey wala, InshaAllah tum log ab deewar kay saath lago gay nahi CHUN diaey jao gay, tum logoon nay Karchi kay PAISAY per qabza kerna kay liey bohat zulm kiey hein mehwish ali, bohat zulm.
kia tum Mansoor chahch, qamar teddy, Nazimabad kay bhooray, sindhi hotel kay badmashoon Tahir, wagherako bhool gai ho, inhoon nay Karachi mein qatal o gharat geerai ka bazar garmaya tumhare heejray buzdil quid kay hukum per.
Qareeb kay logoon say poochna kay Faiza Gabol to talaq per 1.8m nahi adaa kiey tumharey quid nay, kahaan say itna paisa aaya, aik aadmi jis nay saari zindgi UK mein job nahi ki, woh hurami kesay itni properties ka malik bun gaya...
mehwish ali...mein Karachi ka beta hoon mujhey tumharey quid aur is kay pilloon kay barey mein yeh sub pata hey..
baqi aaenda InshaAllah.
PAK ARMY ZINDABAD
PAK RANGERS ZINDABAD
BILA AKBAR ZINDA BAD
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بنگلہ دیش کی خالق پاک فوج تھی اور کراچی نام کے ایک نئے ملک کی بنیاد رینجرز نے ڈال دی ہے[/QUOTE
جرم کرنے کی آزادی ہو تو کراچی پاکستان ہے اور کراچی ہی کے معصوم لوگوں کو کراچی کے مجرموں سے پاک کر کے کراچی علیحدہ ملک بنے گا؟
ہوش ئےن نہیں لگتے
.
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
nahi nahi Mehwish...............aese bat nahi hai is main pori Pakistani qoom shamil nahi hai sirf wo urdu bolne wale shamil hain jo Karachi main rehte hain or wo MQM say shaded shaded NAFRAT karte hain kun kai MQM ne ja barbadi URDU BOLNE WALON KI KI HAI wo to Pakistan ki tareekh main kisi or ne nahi ki sab say ziada parhee likhe, tehzeeb yafta or Mohabbat karne wali qoom ko log ab DEHSHATGARD, GUTKA KHANE WALE BHATTA KHOR or pata nahi kia kia kehte hain...............Army ne apne maffad main in ko doodh pilaya or Musharaf ne to doodh or shehed pila kar or mota kar diya ab agar HALAT MARG main hai to apne kartooton ki wajha say hai...................or koi tashadud nahi ho raha Qamar Mansoor khud bata raha hai AH ki dastan.
mehwish ali..
yeh aik aur meray jesa KARACHI ka beta tum per aur tumharey hooto soootn per laaaaaaaanat bhej raha hey, chor do apna rundi rona, tum log ab barbad ho gay aur InnshaAllah zaroor ho gay, jo tum nay tumharey hurami quid aur us kay pillllooon nay Karachi waloon kay saath kia hey, waqt aa gaya hey us kay hisaab ka, hisaab tum ko yahaan bhi dena hey aur meray ALLAH kay samney bhi....
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

جرم کرنے کی آزادی ہو تو کراچی پاکستان ہے اور کراچی ہی کے معصوم لوگوں کو کراچی کے مجرموں سے پاک کر کے کراچی علیحدہ ملک بنے گا؟
ہوش ئےن نہیں لگتے
.

ریاستی دہشتگردی بذاتِ خود سب سے بڑا جرم ہے، مگر آپ کے نزدیک ایجنسیاں مقدسم گائے ہیں اور قانون سے بالاتر ہیں، چنانچہ انکی خونریزی اور ریاستی تشدد جرم کے ذیل میں نہیں آتے۔

ہوش کا دعویٰ آپ کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔ تو اپنی آنکھین کھولیے ۔۔۔۔ اگر آپ آج کراچی میں ریفرینڈم کروائیں گے تو کراچی کی عوام آپکے رینجرز کی بھی نفی کریں گی اور کراچی کو علیحدہ صوبہ بنانے کے لیے بھی ہاں کرے گی، اور اگر آپکی مقدس گائے ایجنسیوں کا ریاستی دہشتگرد آپریشن زیادہ بڑھتا ہے تو آوازیں یہ بھی اٹھیں گی کہ پاکستانی ریاست سے بغاوت کرو۔

آپکو سمجھنا چاہیے کہ ریاستی ادارے ریاست کی نمائندگی کر رہےہوتے ہیں۔ انہیں کسی بھی صورت قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے۔ ان ریاستی اداروں کے جرائم کا تقابل ہم ایک مجرم کے جرم سے نہیں کر سکتے۔ ریاستی اداروں کی طرف سے کیے گئے جرم 100 گنا زیادہ خطرناک ہوتے ہیں اور 100 گنا زیادہ نفرتیں پیدا کرتے ہیں۔

yasir18

Councller (250+ posts)

ہر چیز کو اسکے مقام پر رکھنے کا نام انصاف ہے۔
اگر متحدہ میں مجرم موجود ہیں، تو منصفانہ آپریشن کے ذریعے انہیں پکڑیں، انہیں سزا دیں، ہم اہل کراچی کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔
لیکن اگر آپ انصاف کا دامن ہاتھ سے چھوڑیں گے اور ایجنسیوں کو مقدس گائے بنا کر قانون سے بالاتر کر دیں گے اور انہیں ریاستی دہشتگردی کا پروانہ دے دیں گے، تو پھر اس چیز کی کبھی بھی مثبت نتائج نہیں آئیں گے اور متحدہ ختم ہونے کی بجائے پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو کر سامنے آئے گی۔

اور اہل کراچی کی رائے آپ سے مختلف ہے۔ اور یہ متحدہ نہین بلکہ ظلم کو "شروع" کرنے والے بھی آپ ہیں، اور ظلم کی "انتہا" کرنے والے بھی آپ ہیں جب آپ لوگوں نے جناح پور کا جھوٹا الزام لگا کر ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کر ڈالا تھا، ۔۔۔ جب آپ لوگوں نے فقط سندھ میں کوٹہ سسٹم جاری کیا ۔۔۔۔ جب مرکزی حکومت کے اداروں میں نوکریاں پنجاب والوں کو ملتی ہیں کیونکہ مرکزی حکومت اہل پنجاب کے ہاتھوں میں ہوتی ہے، جبکہ صوبائی اداروں میں نوکریاں سندھیوں کو ملتی ہیں کیونکہ وہاں پر سندھی حکومت میں ہوتے ہیں۔

آج آپ لوگ ایک بار پھر اپنے بغض و عناد میں آ کر ریاستی جبر و تشدد اور دہشتگرد آپریشن کی راہ پر چل رہے ہیں۔ یہ بغض و عناد آپ کو کبھی بھی دائمی امن نہیں دے سکے گا اور کراچی کی عوام پھر بھی بار بار متحدہ کو ہی ووٹ دے کر چنتی رہے گی۔

اور نفرت کی بات کرتے ہین تو آپکو اندازہ ہونا چاہیے کہ صرف کراچی کے مہاجروں کو ہی اہل پنجاب کی مرکزی حکومت سے گلے شکوے نہیں، بلکہ خیبر پختونخواہ کو بھی آپ سے ناانصافی کے گلے ہیں، بلوچستان کو بھی آپکی ناانصافیوں کی شکایتیں ہیں، سندھی بھی آپکو غیر منصفانہ رویے کا مجرم گردانتے ہیں۔

چنانچہ ہوش کے ناخن لیجئے۔

خامخواہ میں نفرتیں بڑھانے اور فقط اپنے تعصب کی آگ ٹھنڈی کرنے کے لیے ایجنسیوں کو ہمارے خون کی ہولی کھیلنے کی اجازت دینا کہاں کی دانشمندی ہے؟

جب گھی سیدھی انگلیوں سے نکل سکتا ہے، جب رینجرز ایک منصفانہ آپریشن کے ذریعے بھی جرائم پر قابو پا سکتے ہیں تو پھر یہ ہزاروں کی تعداد میں جھوٹے مقدمات کی کیا ضرورت ہے، یہ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں پر 90 روز کے تشدد کی کیا ضرورت ہے، یہ متحدہ کے میڈیا ٹرائل کی کیا ضرورت ہے جہاں آپ ان پر ایسے بڑے بڑے جھوٹے الزامات لگاتے ہیں کہ انہوں نے نیٹو کے 19 ہزار کنٹینرز چوری کر لیے؟

A disgusting nationalistic approach. Try to be a Pakistani before anything else and there will be no problem.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Rabita Committee should take notice and inform kallu that the ID of [MENTION=22002]Mehwish[/MENTION] has failed miserably and should now be taken off line. The shia community should also take notice and give the job to someone who has a little more creditability. As for [MENTION=22002]Mehwish[/MENTION], my sincere heartfel condolence as when the ID is taken offline usually it means antim sanskar.
 
esakhelvi

Minister (2k+ posts)
رینجرز کے تحویل میں قمرمنصور کو انٹرنیٹ اور لائیو کانفرنس کال کی سہولت بھی میسر ہے جب اس کو مارپڑھتی ہے تو وہ اس کے بعد لندن لائیو کانفرنس کے زریعے الطاف حسین کو اپنے زخم بھی دیکھاتے ہے تف ہے الطاف جھوٹے پر جیسے وہ رینجرز کی تحویل میں نہیں اپنے سسرال میں گئے ہوں ایم کیو ایم کی بنیاد ہی جھوٹ پر رکھی گئی ہیں
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ریاستی دہشتگردی بذاتِ خود سب سے بڑا جرم ہے، مگر آپ کے نزدیک ایجنسیاں مقدسم گائے ہیں اور قانون سے بالاتر ہیں، چنانچہ انکی خونریزی اور ریاستی تشدد جرم کے ذیل میں نہیں آتے۔

ہوش کا دعویٰ آپ کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔ تو اپنی آنکھین کھولیے ۔۔۔۔ اگر آپ آج کراچی میں ریفرینڈم کروائیں گے تو کراچی کی عوام آپکے رینجرز کی بھی نفی کریں گی اور کراچی کو علیحدہ صوبہ بنانے کے لیے بھی ہاں کرے گی، اور اگر آپکی مقدس گائے ایجنسیوں کا ریاستی دہشتگرد آپریشن زیادہ بڑھتا ہے تو آوازیں یہ بھی اٹھیں گی کہ پاکستانی ریاست سے بغاوت کرو۔

آپکو سمجھنا چاہیے کہ ریاستی ادارے ریاست کی نمائندگی کر رہےہوتے ہیں۔ انہیں کسی بھی صورت قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے۔ ان ریاستی اداروں کے جرائم کا تقابل ہم ایک مجرم کے جرم سے نہیں کر سکتے۔ ریاستی اداروں کی طرف سے کیے گئے جرم 100 گنا زیادہ خطرناک ہوتے ہیں اور 100 گنا زیادہ نفرتیں پیدا کرتے ہیں۔

محترمہ ہم سو فیصد آپ کے ساتھ ہیں مہاجر ہمارے لئےایسے ہی ہیں جیسے کچھ لوگ پنجابی سندھی بلوچ پٹھان ہیں لیکن آپ دو کروڑ کراچی کے منڈیٹ کا دعوا کرتے ہیں لیکن پکڑے تو دو کروڑ لوگ نہیں جا رہے اب اگر جرم میں آپ کے لیڈر ملوث ہیں یا آپ کے کارکن ان کے لئے ہم سے کسی ہمدردی اور سوچنے اور آنکھیں کھولنے کا مت کہئے آپ کو خود معلوم ہے کے جیسی آپ سیاست فرما رہے تھے وہ کسی ملک معاشرے کے لئے قابل قبول نہیں ہوتی
ایجنسیاں مجرموں کو نہ روکیں تو کیا عام شہری کی ذمہ داری ہے ان کا مقابلا کرنے کی؟
اس وقت مجرموں کی سائیڈ لینا چھوڑئیے اور اپنے ملک کے اداروں کے ساتھ کھڑے ہوں .ورنہ طالبان آپ سے زیادہ طاقتور تھے وہ بھی لوگوں کو مارتے رہے آپ بھی جب ان کو مارا جانا جائز ہے کے وہ اسلحہ اٹھا کر ریاست سے لڑے اور لوگوں کو مارا تو آپ بھی سمجھ لیں میں ہوں یا آپ اس وقت کی دنیا میں دہشت اور اسلحہ کے بل پر شہروں میں لوگوں کو دبانے ستانے یا مارنے کا وقت نہیں ہے مہذب دنیا کا حصہ ہوتے ہوئے
آج اگر ہم ایجینسیوں کو آپ کے مجرموں کے خلاف آپریشن نہ کرنے دیں تو کل ہمیں آپ سے بچائے گا کون؟

.
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)

یہی تو میں کہہ رھا ھوں کہ آپ لوگ قوم کے سامنے پوری طرح بے لباس ھو چکے ھو، تمھارے خبیثانہ ارادے اب تک پیپلز پارٹی کی ھوسِ جاہ و دولت کے بدلے ریاست کو درندوں کے حوالے کر دینے کی وجہ سے مظلومیت، حب الوطنی اور پاکستانیت کے نقلی پردوں میں پوشیدہ تھے، جس مشن پر تمھیں مامور کیا گیا تھا، وہ بخوبی چل رھا تھا تو فوج کے گُن گانے میں ھرج نہ تھا، لیکن جیسے ھی فوج نے دھند صاف کرنے کی کوشش شروع کی، تمھارے ننگے پن کا پول کھلنے کا موقع آیا تو تم لوگ جھٹ سے معماملات کو عالمی نوعیت دینے کی دھمکی پر اُتر آےؑ،

پتا نھیں تم کس قسم کی غلط فھمی میں مبتلا ھو، تمھارے جزبے سے تو امید ھے کہ تم بھی مظلوم بنگالی خواتین کی طرح کی اپنی تصویریں یہاں پوسٹ کر سکتی ھو تاکہ رینجرز پر جنسی استحصال کے الزامات لگا سکو لیکن ایک بات یاد رکھنا کہ نہ دنیا کا کویؑی ملک تمھارے لیے پاکستان سے پنگا لینے والا ھے اور نہ یہاں کے سویلین زنخے اس قابل رھے ھہں کہ تمھاری دلداری میں پاکستان کو عالمی کٹہرے میں کھڑا کرنے دیں، اقوامِ متحدہ اپنے قانون کے مطابق ایسے معاملات میں مداخلت یا ثالثی، تحقیقات کے لیے حکومتِ پاکستان کی اجازت کی محتاج ھے، کیا پاکستان اجازت دے گا
ایک راستہ انڈیا اور امریکہ کی طرف سے ایسی تحقیقات کے لیے کمشن بنانے کا بھی ھے، جس کو حکومتِ پاکستان کی اجازت درکار نھیں ھو گی اور پاکستان کے عدم تعاون پر پابندیاں لگ سکتی ھیں، لیکن ایسا کمشن یو - این کے پانچ بڑوں کی متفقہ مرضی کے بغیر نھیں بن سکتا، کیا چین ایسی کوشش کو ویٹو نھیں کرے گا ؟

تم لوگوں کے پاس سواےؑ اس کے راستہ ھی نھیں کہ پاکستان کے موجودہ ڈھانچے کے اندر انسان کے بچے بن کر جیو اور یہ بھتہ سلطنت مسمار کردو، جو حالات تم نے پیدا کیے، مجھے نھیں لگتا کہ کراچی اگلے 50 سال الگ صوبہ بھی بن سکے گا
[
/QUOTE]
میں نے اوپر ریاستی اداروں کے ظلم اور ریاستی جبر و دہشتگردی کے ثبوت پیش کیے تھے، مگر آپ نے انکا جواب نہیں دیا۔

پہلی بات یہ ہے کہ آپکا دماغ مسلسل "ٹکراؤ" کی طرف آپکی رہنمائی کر رہا ہے کیونکہ آپ نے اپنے دماغ میں فقط دشمنی اور عناد کو بھر لیا ہے۔
دانشمندی یہ ہے کہ اپنے دماغ سے پہلے آپ یہ دشمنیاں نکال کر پھینکیں اور نفرتیں بڑھانے کی بجائے محبتیں بڑھائیں۔
مشرف دور میں جب اہل کراچی کو انکے حقوق ملنا شروع ہوئے تھے تو میں نے اہل کراچی میں پاکستان کی محبت میں اضافہ ہوتے دیکھا تھا۔ لیکن جب ریاستی ادارے تعصب کی وجہ سے ریاستی دہشتگرد آپریشن شروع کر دیں تو پھر فقط نفرتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔

بہت آسان سا طریقہ ہے کہ ایجنسیوں کو آپ ہمارے بغض میں "مقدس گائے" بنانے کی بجائے قانون سے بالاتر ہونے سے روکیں۔ اس آپریشن کو قانون کے دائرے میں ہونے دیں۔ کراچی کی عوام فقط یہی چاہتی ہے۔ یہ غلط ہے کہ ہم آپریشن نہیں چاہتے۔ ہم آپریشن چاہتے ہیں مگر ایجنسیوں کو قانون سے بالاتر نہیں چاہتے۔

جو کچھ ظلم ڈھانے کی دھمکیاں آپ ہمیں دے رہے ہیں، مجھے یقین ہے کہ انہیں خطوط پر انڈیا بھی کشمیریوں پر ریاستی دہشتگرد آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔

اور بگآڑ تو اقوام متحدہ نے روہنگیا مسلمانوں کے قاتلوں کا بھی کچھ نہیں ہے۔

میری درخواست فقط اتنی ہے کہ آپ کی یہ سوچ غلط سمت کی ہے۔ یہ راستہ کبھی بھی آپکی کامیابی کی طرف نہیں جائے گا۔

آپ کو سمجھنا چاہیے کہ یہ صرف مہاجر ہی نہیں ہیں جو آپ سے نالاں ہیں، بلکہ بذاتِ خود سندھ میں سندھیوں کی بڑی تعداد بھی آپ سے دشمنانہ رویہ رکھتی ہے۔ چنانچہ خامخواہ میں کراچی و حیدرآباد کے لاکھوں مہاجروں کو اپنا دشمن بنا کر آپ اور زیادہ حماقت کا ثبوت دیں گے۔

کیا ھمارا مکالمہ کسی معنی خیز نتیجے کی طرف جا رھا ھے، ؟ پُرانی باتوں کو نےؑ پیرایہِ اظہار میں پیش کر دینے سے کون سی پیشرفت ھو رھی ھے ؟ آپ ایک بار بھنڈی گوشت پکا لاتی ھیں اور اگلی بار گوشت بھنڈی ۔۔ میں نے منطقی انجام کی طرف اشارے کیے ھیں، آپ کو اپنا دماغ درست کر لینے سے نھیں روکا، ریاست تو وہی کرے گی، جو وقت کا تقاضا ھے، بدلاؤ کی گنجایؑش آپکے پاس ھے، لیکن آپ کو تو نامعلوم " سندھی عوام" سے ایک عظیم سول نافرمانی کی امید بندھ رھی ھے، آپ اُن دنوں کی معلومات کی بنا پر اپنی خیالی جنت آباد کر رھی ھو، جب ریاست کے سینگ مفاد پرستوں نے پکڑ رکھے تھے اور ملک دشمنوں کے لیے راوی چین ھی چین لکھتا تھا، اب جبکہ ریاست ھاتھ پاؤں ھلانے لگی ھے تو صفایا مھم کامیابیی سے چل رھی ھے،

مجھے آپ کے خیالی تجزیوں پر ھنسی آتی ھے، یہاں تو بہت کچھ ھماری سوچ سے الگ ھو جاتا ھے، ایک شعر ملاحظہ ھو

اگرچہ عینکوں سے فرق کچھ اتنا نھیں پڑتا

معنک لڑکیوں پر لوگ عاشق کم ھی ھوتے ھیں

اب یہ کویؑی بات ھے بھلا ؟ لیکن حضور یہی ھو رھا ھے
 
میں نے تو بہت سادگی سے آپ کو سمجھایا تھا کہ یہ صفائی مہم ریاستی دہشتگردی کے بغیر بھی چل سکتی ہے اور اسکے کہیں بہتر نتائج نکل سکتے ہیں۔

جبکہ جو چیز آپکو نظر نہیں آ رہی ہے وہ ہے ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں لاکھوں کی عوام کی پاکستانی ریاستی اداروں اور اسکی وجہ سے بذاتِ خود ریاست سے بیزاری۔

ایم کیو ایم محرومیں کے نتیجے میں وجود میں آئی اور اسکی مقبولیت بھی اسی وجہ سے پڑی۔ آپ ایک سیاسی قوت کو ریاستی دہشتگرد آپریشن کے ذریعے کبھی ختم نہیں کر سکتے۔ اس سے کئی گنا زیادہ بڑا ریاستی دہشتگرد آپریشن آپ نے 90 کی دھائی میں کر کے دیکھ لیا، اور نتیجہ یہ تھا کہ ایم کیو ایم آپریشن کے نتیجے میں ختم ہونے کی بجائے مزید مضبوط ہوئی۔

ابھی تک تو آپ یہی واویلا مچاتے ہیں کہ بلوچستان کی آبادی انڈیا سے براہ راست پیسہ اور اسلحہ لیتی ہے۔ لیکن آپکے اس ریاستی دہشتگرد آپریشن کا نتیجہ بھی کچھ ایسا ہی نکلے گا، اور اسکے ذمہ دار متحدہ نہیں بلکہ ریاستی دہشتگردی کرنے اور اسکی پشت پناہی کرنے والے ہوں گے۔

میں تو صرف آپ کو مستقبل کی تصویر دکھا رہی ہوں کہ ٹکراؤ اور ریاستی جبر و تشدد کے نتائج سندھ میں بھی اس سے مختلف نہیں نکلیں گے جیسا کہ آج ہم بلوچستان میں دیکھتے ہیں۔

آپ نے اور ہم نے کبھی بلوچستان کے متعلق بھی پہلے یہ نہیں سوچا تھا کہ وہاں پاکستان کا قومی ترانہ جرم بن جائے گا۔ آپ آج ایسے ہی بلند بانگ دعوے آج سندھ کے متعلق کر رہے ہیں ۔۔۔۔ اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو اور سندھ میں کوئی بلوچستان جیسی تحریک نہ اٹھے ۔۔۔۔ مگر کہیں بہتر ہے کہ آپ لوگ اپنی اصلاح کر لیں۔

نتیجہ گھوم پھر کر وہیں آئے گا کہ ایک منصفانہ آپریشن کہیں بہتر ہے ایجنسیوں کو مقدس گائے بنا کر ریاستی دہشتگرد آپریشن کرنے کے۔

آپکا قیاس غلط ہے کہ فقط متحدہ کی قیادت اور چار پانچ ہزار کارکنان پر تشدد کرنے سے متحدہ ختم ہو جائے گی۔ بلکہ یہ لاکھوں کی عوام ہے جو آپکے اس رویے کی وجہ سے آپ لوگوں کو انتہائی نفرت کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے۔ حلقہ 256 کے نتائج اور اسکے بعد کراچی کی عوام کا ردعمل آپکے سامنے ہے جہاں وہ دیوانوں کی طرح پی ٹی آئی کے جھنڈے پر جھپٹ پڑے تھے۔ متحدہ نے انہیں ایسا کرنے کو نہیں کہا تھا۔
اور یہی صورتحال کراچی میں اس وقت ہو گی جب متحدہ ان لاکھوں کی عوا م کو روکنے کی پوزیشن میں نہیں ہو گی اور ڈر ہے کہ وہ خود ریاستی دہشتگردی کرنے والی ایجنسیون پر ٹوٹ پڑیں گے۔
آپ نے مشرقی پاکستان کے متعلق بھی پہلے خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ وہاں کی عوام انڈیا سے مل کر بغاوت کرے گی اور ایجنسیوں اور فوج پر ٹوٹ پڑے گی۔ آپ نے بلوچستان کی عوام کے متعلق بھی یہ نہیں سوچا تھا کہ وہ انڈیا کے ساتھ مل کر بغاوت کرے گی اور ایجنسیوں اور فوج پر ٹوٹ رہی ہوگی۔ اللہ کرے کہ آپ اپنے اس طاقت کے نشے سے باہر آ کر حقائق کا بہتر طریقے سے ادراک کر سکیں جہاں ٹکراؤ بہتر چیز نہیں ہے، نفرتیں بہتر چیز نہیں ہیں، بلکہ محبت اور انصاف اور منصفانہ آپریشن کہیں بہتر راستہ ہے۔

Last edited:

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
پکا قیاس غلط ہے کہ فقط متحدہ کی قیادت اور چار پانچ ہزار کارکنان پر تشدد کرنے سے متحدہ ختم ہو جائے گی۔ بلکہ یہ لاکھوں کی عوام ہے جو آپکے اس رویے کی وجہ سے آپ لوگوں کو انتہائی نفرت کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے۔ حلقہ 256 کے نتائج اور اسکے بعد کراچی کی عوام کا ردعمل آپکے سامنے ہے جہاں وہ دیوانوں کی طرح پی ٹی آئی کے جھنڈے پر جھپٹ پڑے تھے۔ متحدہ نے انہیں ایسا کرنے کو نہیں کہا تھا۔
اور یہی صورتحال کراچی میں اس وقت ہو گی جب متحدہ ان لاکھوں کی عوا م کو روکنے کی پوزیشن میں نہیں ہو گی اور وہ خود ریاستی دہشتگردی کرنے والی ایجنسیون پر ٹوٹ پڑیں گے۔
mehwish ali...tum kia threat ker rahi ho? tumharey kehnay ka matlab hey kay tum log Pak Rangers per attack kernay ka soch rahey ho, tumhara abhi say yeh haal ho gaya hey kay tum jesi MQM ki chamchi, bohlahat aur ghabrahat mein halqa hi bhool gai, 246 hey naa kay 256, tum logoon ka ab yeh hall hey to aagay kia ho ga jub Pak Rangers tum logoon ko nest o nabood aur fana fil naar ker kay Karachi ko azad kerwa ley gi aur tum aur tumharey piloooon ko bhagnay ki jagah bhi nahi miley gi...
jitni Pakistanion ko MQM aur MQM kay dehshat gardoon say nafrat hey tum soch bhi nahi sakti..