قمر منصر (ایم کیو ایم ) پر ظالمانہ تشدد

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
رونے دھونے کے علاوہ ایم کیو ایم کے پاس کوئی جمہوری آپشن موجود ہے تو بتاؤ
 
SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
آپ لوگوں کے جوابات سے واضح ہوتا ہے کہ رینجرز تنہا اس جرم کے مرتکب نہیں، بلکہ تقریباً پوری پاکستانی قوم گنہگار ہے کیونکہ اپنا فرض پورا کرنے کی بجائے وہ رینجرز کے اس جرم پر تالیاں پیٹ رہی ہے اور اسکا دفاع کر رہی ہے۔

میں تصور کر سکتی ہوں کہ کچھ ایسے ہی الفاظ کہتے ہوئے ہندو انتہاپسند بھی کشمیری مسلمانوں پر انڈین فوج کے وحشیانہ تشدد کا دفاع کر رہے ہوتے ہونگے۔

bibi jawad do us sawal ka jo sawal kiya giya hai. aain baain shain na karo...... ab un maao'n Bahno, biwiyo or bacho k dard ka ahsas ho rhai jo wo berdasht ker rehy hain aj tik.......

or BTW Rangers usi LAW k dairy main kam ker rehi hai jo Parliament nai approve kiya hia....
 
NokiaN95

MPA (400+ posts)
nahi nahi Mehwish...............aese bat nahi hai is main pori Pakistani qoom shamil nahi hai sirf wo urdu bolne wale shamil hain jo Karachi main rehte hain or wo MQM say shaded shaded NAFRAT karte hain kun kai MQM ne ja barbadi URDU BOLNE WALON KI KI HAI wo to Pakistan ki tareekh main kisi or ne nahi ki sab say ziada parhee likhe, tehzeeb yafta or Mohabbat karne wali qoom ko log ab DEHSHATGARD, GUTKA KHANE WALE BHATTA KHOR or pata nahi kia kia kehte hain...............Army ne apne maffad main in ko doodh pilaya or Musharaf ne to doodh or shehed pila kar or mota kar diya ab agar HALAT MARG main hai to apne kartooton ki wajha say hai...................or koi tashadud nahi ho raha Qamar Mansoor khud bata raha hai AH ki dastan.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
رونے دھونے کے علاوہ ایم کیو ایم کے پاس کوئی جمہوری آپشن موجود ہے تو بتاؤ

شائد کوئی اور آپشن نہ ہو۔
لیکن ظالم کے ظلم کے خلاف رونا اور اسکے ظلم کو بے نقاب کرنا بذات خود سب سے بڑا آپشن ہے۔

اور یہ صرف جمہوریت ہی نہیں، بلکہ خلافت اور بادشاہت میں ظالم حکمرانوں کے خلاف اسکے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہوتی۔

nomi304

Minister (2k+ posts)
جو کرو سو بھرو گے ظالموں وہ کون سا ظلم ہے جو تم لوگوں نے نہیں کیا

آپ لوگوں کے جوابات سے واضح ہوتا ہے کہ رینجرز تنہا اس جرم کے مرتکب نہیں، بلکہ تقریباً پوری پاکستانی قوم گنہگار ہے کیونکہ اپنا فرض پورا کرنے کی بجائے وہ رینجرز کے اس جرم پر تالیاں پیٹ رہی ہے اور اسکا دفاع کر رہی ہے۔

میں تصور کر سکتی ہوں کہ کچھ ایسے ہی الفاظ کہتے ہوئے ہندو انتہاپسند بھی کشمیری مسلمانوں پر انڈین فوج کے وحشیانہ تشدد کا دفاع کر رہے ہوتے ہونگے۔
 
sadani

Minister (2k+ posts)
Mqm ppl deserve this punishment.....

Dosro ke bacho ko yateem kerte waqt inki insaniat nhi jagti...... hazaro ki tadad me logo ki qatal ki direct zimmedar mqm ki leadership aur indirect zimmedar mqm ki hamdard awam he(jo ab roz baroz tadad me ghat rahi he)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
جب دوسروں پے ظلم کرتے ہیں تب ایم کیو ایم کو احساس نہیں ہوتا ان کے بھی بیوی بچے ہیں ، ان کی ماں بھی بوڑھی ہو گی جواز ہوتا ہے یہ عدالت میں ثابت نہیں ہوا ، جب ثابت ہو جائے تو بیان آتا ہے ہمارے اس سے کوئی تعلق ہی نہیں پھر بھی جیل میں انہیں سہولیات مہیا کی جاتی ہیں ، پتہ نہیں عوام کو اتنا بیوقوف کیوں سمجھتے ہیں

زاہد حامد کا کیا قصور تھا ؟؟ بھائی کی بات نہیں مانی ، حکیم سعید جیسے شریف النفس کی کسی سے کیا دشمنی ہو سکتی تھی ، زارا شاہد نے کسی کیا بگاڑا تھا ، دہشت کی سیاست ختم کرنے کا یہی طریقہ ہے ، قانون قانون کی رٹ لگانے والے یہ بھول جاتے ہیں سینکڑوں پولیس والوں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا کسی کے سر میں کسی کی آنکھ میں گولی مار کے ، جج وکیل پولیس سب جہاں دہشت میں جی رہے ہوں وہاں یہی حل ہے

دھواں اور اتنا زیادہ دھواں بغیر آگ کے اٹھ ہی نہیں سکتا اور آگ لگانے والوں کو اب اسی میں جل کے خاک ہونے کے لئے تیار رہنا چاہیے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
شائد کوئی اور آپشن نہ ہو۔
لیکن ظالم کے ظلم کے خلاف رونا اور اسکے ظلم کو بے نقاب کرنا بذات خود سب سے بڑا آپشن ہے۔

اور یہ صرف جمہوریت ہی نہیں، بلکہ خلافت اور بادشاہت میں ظالم حکمرانوں کے خلاف اسکے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہوتی۔

:13: ظالم اور حکمران کا ظلم اور حکومت کے خلاف رونا دھونا

غیر ملکیوں کی اشیرباد پر وطنوں پر چڑھ دوڑنے والے اپنے کھودے گڑھے میں خود گرتے نظر آ رہے ہیں. ضرب عصب پارٹ ٹو اتنا کڑوا کیوں لگ رہا ہے
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

شائد کوئی اور آپشن نہ ہو۔
لیکن ظالم کے ظلم کے خلاف رونا اور اسکے ظلم کو بے نقاب کرنا بذات خود سب سے بڑا آپشن ہے۔

اور یہ صرف جمہوریت ہی نہیں، بلکہ خلافت اور بادشاہت میں ظالم حکمرانوں کے خلاف اسکے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہوتی۔

حکیم سعید ، شاہد حامد ، زارا شاہد کے ساتھ جو ہوا وہ ظلم نہیں تھا ؟؟؟
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Arey bhi, Wazir-e-Ala sindh sey kion purzoor darkhast kar rahey hu. khud he hospital mein dakhil karwa do, intizaar kahey ka?
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Arey bhi, Wazir-e-Ala sindh sey kion purzoor darkhast kar rahey hu. khud he hospital mein dakhil karwa do, intizaar kahey ka?

رینجرز ہسپتال میں داخل کروانے کی بجائے مزید تشدد کرنے کے لیے قمر منصور بھائی کو پھر سے "نامعلوم مقام" پر لے گئے ہیں۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حکیم سعید ، شاہد حامد ، زارا شاہد کے ساتھ جو ہوا وہ ظلم نہیں تھا ؟؟؟
بارہ مئی کو انہی ایجنسوں کی پناہ میں ایم کیو ایم نے خون کی ہولی کھیلی تھی. منافق قاتل مومنٹ نے اب ایسے آنکھیں پھیر لی ہیں جیسے کبھی یارانہ ہی نہیں تھا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

مہوش باجی ، صرف یہ بتا دیں کہ ایم کیو ایم ٣٠ سال سے معصوم ہے اور اس کا قائد اپنی معصومیت کی وجہ سے ٢٠ سال سے پاکستان سے باہر ہے ، اس کے تمام قائدین معصوم ہیں ، اور مہاجر جن کو میں پاکستانی کہتا ہوں وہ وہ کسی نفرت کا شکار نہیں ہیں ، دوسری بات جب کوئی ظلم کرتا ہے تو پھر ظلم کا جواب بھی دینا پڑھتا ہے ، انصاف جس کی آپ ہر وقت دہائی دیتی ہیں اس کو ہونے دیں ، جن کے معصوم ڈرل کے گئے ان کا حساب ہونا ہے ، پہلے میڈیا گنگ تھا اب اس کے لب کچھ آزاد ہیں ،دنیا جان رہی ہے ڈرامہ بازی ،بس وقت کا انتظار کریں ، یہ کام سیاست دنوں کے بس کا ہوتا تو آج تک ایم کیو ایم حکومت میں نہ رہتی نہ اس کا کراچی پر قبضہ ہوتا ،نہ اس کا گورنر ہوتا
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
فرض کریں جو کچھ الطاف کہہ رھے ھیں، وہ سو فی صد سچ ھے تو ان معلومات کے بعد معاملے کا حل اخبارات میں چنگھاڑنے سے نکلے گا ؟ وزیرِ اعلیٰ کو فون کرنے سے منصور قمر کی سوجن کم ھو گی ؟ اگر واقعی ایسا کچھ ھوتا تو ایم کیو ایم فوری طور پر عدالتِ عالیہ سندھ میں دادرسی کی درخواست داخل کرتی، عدالت ایک کمشن تشکیل دے کر رینجرز کو حکم دیتی کہ کمشن کی ملاقات قمر منصور سے کرا دی جاےؑ، اگر قمر منصور کی ٹھیک ٹھاک ظاھری حالت سے ایم کیو ایم کا موقف درست ثابت نہ ھوتا تو بھی مزید یہ حق ایم کیو ایم کے پاس ھوتا کہ قمر منصور کا طبی معایؑنہ کرایا جاےؑ تاکہ اندر کی چوٹیں دیکھی جا سکیں،
اس میڈیکل جانچ سے قمر منصور پر ھونے والا مبینہ تشدد معلوم ھو جاتا اور رینجرز کے خلاف شکایت درج ھو جاتی ، لیکن الطاف گُرو اُس طرف نھیں جا رھے جدھر سچ جھوٹ کا پتا چلے، وہ اخبارات میں اپنا دھواں اڑانے کو قمر منصور کو گیلی لکڑی کی طرح استعمال کر رھے ھیں

قمر منصور کی بہن کا بیان کسی اھمیت کا حامل نھیں، ھر کسی کو پتا ھے کہ عمران فاروق کی بیوہ اپنے بچوں کی جان کے خوف سے خاموش رھی، یہی حال صولت مرزا کی بیوہ کا کافی عرصہ رھا، اب یہ ڈاکٹر ھمشیرہ صاحبہ بھی ٹیپ ریکارڈر کی طرح بجنے پر مجبور ھیں، جو جماعت ولی بابر کیس کے گواہ چُن چُن کر مار ڈالتی ھے، وہ قمر منصور کے لیے بھی سب کچھ کر سکتی ھے
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
جو کرو سو بھرو گے ظالموں وہ کون سا ظلم ہے جو تم لوگوں نے نہیں کیا

نہیں یہ درست نہیں ہے۔
بلکہ ظلم کی "ابتدا" کرنے والے بھی آپ تھے ۔۔۔ اور ظلم کی "انتہا" کرنے والے بھی آپ تھے۔
فرق صرف یہ ہے کہ آپ لوگوں کو کبھی انصاف کے ساتھ اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھنے کا موقع نہیں ملا۔

یہ آپ لوگ تھے جنکی وجہ سے 1986 میں سانحہ قصبہ کالونی پیش آیا تھا جس میں چند گھنٹوں میں ایم کیو ایم کے 300 حمایتیوں کو گولیوں کا نشانہ بنا دیا گیا تھا۔
یہ وہ وقت تھا کہ جب متحدہ نئی نئی پیدا ہوئی تھی اور اسلحے کے نام پر اسکے پاس 1 پستول تک نہین ہوتا تھا۔
پھر یہ آپ لوگ تھے جنہوں نے سانحہ قصبہ کالونی کی تحقیقاتی رپورٹ یہ کہہ کر روک لی کہ اس سے ایک بڑی کمیونتی (پشتون) کی دل آزاری ہو گی۔
چنانچہ ان 300 افراد کے قاتلوں میں سے کسی ایک کو بھی سزا نہ ملی۔

پھر یہ آپ لوگ تھے جنہوں نے 1992 میں ایک بار پھر متحدہ پر "جناح پور" کا جھوٹا الزام لگایا،۔ اور پھر ظلم کو "انتہا" پر لے گئے۔ آپ کی ایجنسیوں نے پھر اگلے 7 سال تک طویل ریاستی دہشتگرد آپریشن کیا اور ہزاروں کی تعداد میں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کر ڈالا۔

مجھے آپ لوگوں کی منافقتوں پر حیرت ہوتی ہے کہ آپ انے 150 پولیس والوں کے خون کا صبح و شام واویلا مچاتے ہیں، مگر یہ پولیس والے تو خونی اور قاتل تھے اور انہوں نے ہی متحدہ کے ہزاروں کارکنان کو ماورائے عدالت قتل کیا تھا اور ہزاروں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

جب مشرف صاحب آئے تو تب کہیں جا کر متحدہ کے خلاف ریاستی دہشتگرد آپریشن ختم ہوا اور سن 1999 سے لے کر 2007 تک کراچی میں مکمل امن و امان تھا اور کہیں کوئی ٹارگٹ کلنگ نہیں ہو رہی تھی (سوائے 12 مئی کے واقعہ کے کہ جہاں کراچی میں فسادات ہوئے جس میں تمام پارٹیاں ملوث تھیں)۔

پھر ذوالفقار مرزا نے لیاری گینگ کے ساتھ قتل و خون کا نیا سلسلہ شروع کیا اور اس میں سندھ پولیس اور سندھی ایجنسیاں ذوالفقار مرزا کے ساتھ تھیں۔ اگر اسکے جواب میں مہاجروں کی طرف سے بھی پھر کسی کا قتل کیا گیا تو وہ قابل مذمت ہے لیکن اسکا سارا الزام آپ ہمارے سر پر نہیں لگا سکتے۔

مختصراً یہ کہ اگر آپ انصاف کی نگاہ سے دیکھیں تو آپ لوگوں کی طرف سے مجموعی طور پر ہم مہاجروں کا بیسیوں گنا زیادہ خون بہایا گیا ہے۔

ظلم کی ابتدا کرنے والے بھی آپ تھے، اور ظلم کو انتہا پر پہنچانے والے بھی آپ تھے، مگر آپ کو برین واش کر دیا گیا ہے۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایم کیو ایم صرف سیاسی پوائنٹ سکورنگ ہی کرتی ہے.١٢ مئی، بلدیہ ٹاؤن اور ٹمبر مارکیٹ کے متاثرین کو انصاف دلانے کے لئے اتنی شد و مد کے ساتھ آگے نہیں آتی
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
فرض کریں جو کچھ الطاف کہہ رھے ھیں، وہ سو فی صد سچ ھے تو ان معلومات کے بعد معاملے کا حل اخبارات میں چنگھاڑنے سے نکلے گا ؟ وزیرِ اعلیٰ کو فون کرنے سے منصور قمر کی سوجن کم ھو گی ؟ اگر واقعی ایسا کچھ ھوتا تو ایم کیو ایم فوری طور پر عدالتِ عالیہ سندھ میں دادرسی کی درخواست داخل کرتی، عدالت ایک کمشن تشکیل دے کر رینجرز کو حکم دیتی کہ کمشن کی ملاقات قمر منصور سے کرا دی جاےؑ، اگر قمر منصور کی ٹھیک ٹھاک ظاھری حالت سے ایم کیو ایم کا موقف درست ثابت نہ ھوتا تو بھی مزید یہ حق ایم کیو ایم کے پاس ھوتا کہ قمر منصور کا طبی معایؑنہ کرایا جاےؑ تاکہ اندر کی چوٹیں دیکھی جا سکیں،
اس میڈیکل جانچ سے قمر منصور پر ھونے والا مبینہ تشدد معلوم ھو جاتا اور رینجرز کے خلاف شکایت درج ھو جاتی ، لیکن الطاف گُرو اُس طرف نھیں جا رھے جدھر سچ جھوٹ کا پتا چلے، وہ اخبارات میں اپنا دھواں اڑانے کو قمر منصور کو گیلی لکڑی کی طرح استعمال کر رھے ھیں

قمر منصور کی بہن کا بیان کسی اھمیت کا حامل نھیں، ھر کسی کو پتا ھے کہ عمران فاروق کی بیوہ اپنے بچوں کی جان کے خوف سے خاموش رھی، یہی حال صولت مرزا کی بیوہ کا کافی عرصہ رھا، اب یہ ڈاکٹر ھمشیرہ صاحبہ بھی ٹیپ ریکارڈر کی طرح بجنے پر مجبور ھیں، جو جماعت ولی بابر کیس کے گواہ چُن چُن کر مار ڈالتی ھے، وہ قمر منصور کے لیے بھی سب کچھ کر سکتی ھے

مجھے لگتا ہے کہ آپ کو حالات کا مکمل طور پر علم نہیں۔

متحدہ ہزار مرتبہ ایسے تحقیقاتی کمیشن کا تقاضہ کر چکی ہے۔ ہزار بار عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا چکی ہے، مگر کہیں بھی داد رسی نظر نہیں آتی۔

متحدہ کے کئی ساتھی حراست کے دوران ہی تشدد سے قتل ہو چکے ہیں،، انکی ساری خبریں میڈیا میں آ چکی ہیں، مگر پھر بھی ریاستی جبر و تشدد وہیں کا وہیں ہے۔

آپریشن سے قبل متحدہ سے وعدہ کیا گیا تھا کہ آپریشن کو ریاستی جبری آپریشن نہیں بننے دیا جائے گا اور ایک نگران کمیٹی بنے گی جو کہ پاکستان کی مشہور سماجی شخصیات پر مشتمل ہو گی، تمام پارٹیوں کے اراکین اسکا حصہ ہوں گے، ریٹائرڈ ججز اور میڈیا والے اس کا حصہ ہوں گے اور یہ اداروں کی کاروائی کو شفاف بنانے کے لیے ان پر نگرانی کریں گے۔

مگر آج تک ایم کیو ایم کے ساتھ کیا گیا یہ وعدہ ایفا نہیں کیا گیا، بلکہ ایجنسیوں کو متحدہ کے خلاف مکمل "لائسنس ٹوکِل" دے دیا گیا۔
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
رینجرز ہسپتال میں داخل کروانے کی بجائے مزید تشدد کرنے کے لیے قمر منصور بھائی کو پھر سے "نامعلوم مقام" پر لے گئے ہیں۔

Good. Tumhain bhi saath le kar jana tha na. Tumhain kion chor gaye? Waisay tayari karo , Ta Marg Bhook Hartaal ki. Aur haan, Apni khaal KKF ko de kar jana, wasiyat mein ;)