قسم اٹھوا لیں نواز شریف نے بائیڈن کو فون کرنے سے نہیں روکا ۔۔ عظمی بخاری

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Politics is serious thing!! Maryum Nawaz said in Kashmir that Mudi doesn’t pick IK call,, according to her this was a great loss for IK.,,, her cronies also think the same!!! Insanely pathetic approach!!
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

لو جی میاں سانپ تو خود اتنے دنوں سے انتظار میں ہیں بئیڈن سرکار فون اٹھا لے۔ چلو خان خود فون کرے گا تو میاں سانپ کا بھی تذکرہ ہو جائے گا۔ شائد پھر بائیڈن صاحب کو یاد آ جائے۔ ویسے میاں سانپ کے نئے بالوں کی وجہ نہیں پہچان رہا یا ہو سکتا ہے اب میاں سانپ کی انگریزی اچھی ہو گئ ہے لندن میں رہتے رہتے اس لیئے بائیڈن صاحب نہیں پہچانے
 

Back
Top