قتل کے منصوبے کا الزام: زرداری کا عمران خان کو اربوں روپے کے ہرجانے کا نوٹس

asif-zardari-and-imran-khan-qtl.jpg

سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف متنازع بیان پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو لیگل نوٹس بھیج دیا گیا۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ایک بیان میں الزام عائد کیا تھا کہ سابق صدر آصف زرداری نے دہشت گرد تنظیم کو مجھے قتل کرنے کے لئے سندھ حکومت کا پیسہ دیا ہے، جس پر پیپلزپارٹی نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا ہے۔

آصف زرداری کی جانب سے ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو لیگل نوٹس بھیجا ہے، جس میں 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان 14 روز کے اندر پاکستانی میڈیا پر آکر آصف زرداری سے غیر مشروط معافی مانگیں، بصورت دیگر 10 ارب روپے ہرجانہ دیا جائے۔

یاد رہے کہ 27 جنوری کو ویڈیو کانفرنس کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے قتل کرنے کا پلان سی بھی بنا ہوا ہے اور آصف زرداری اس کے پیچھے ہیں۔ آصف زرداری نے ایک دہشتگرد تنظیم کو پیسہ دیا ہے۔ سندھ حکومت کا لوٹا ہوا پیسہ میرے خلاف استعمال کیا جا رہاہے۔

چیئرمین تحریک انصاف نے مزید بتایا کہ جب مجھے پہلی دفعہ پتا چلا کہ قتل کی سازش ہوئی ہے تو میں نے ویڈیو بناکر باہر بھجوائی، ویڈیو میں بتایا کہ یہ چار لوگ ہیں جو سازش میں شریک ہیں۔

پلان بی میں انھوں نے توہین مذہب کا الزام لگا کر حملہ کرنا تھا، میرے خلاف پوری سازش کی، توہین مذہب کی مہم چلائی، یہ اپنے پلان میں تقریباً کامیاب ہوگئے تھے مگر زندگی اور موت اللہ دینے والا ہے۔

عمران خان نے الزام عائد کیا کہ اب ان کا پلان سی بنا ہوا ہے اور آصف زرداری اس کے پیچھے ہے، قوم کو بتارہوں کہ جو نام میں نے دیے ہیں آصف زرداری کے علاوہ وہ نام بھی آنے ہیں، مجھے کچھ ہوا تو ساری قوم کو پتا ہونا چاہیے کہ کن لوگوں نے یہ کرایا۔
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

زرداری صاحب حرجانہ کیوں ؟ عمران خان نے تو آپ کے ٹائیٹل کو اور عزت بخشی ہے آپ نے یہی پہچان تو کمائی ہے ساری زندگی " حق مانگنے پر لوگوں کو قتل کردو " ۔ پہلے تو کو کبھی سبکی محسوس نہیں ہوئی اور آپ اپنی فرعونیت کو اعزازہی سمجھتے رہے۔آپ ہمیشہ اس نعارے پر" ایک زرداری ( عوام کا حق کھانے پر ، لوگوں کو راستے سے ہٹانے پر ) سب پر بھاری " اپنے لمبے لمبے دانت نکال کر ہنستے رہے ہیں اور آپ کی اولاد بھی اس پر فخر کرتی ہے ۔
 
asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
زرداری ڈاکو رنڈی کے بچے نے سب جنرلوں میر جعفروں کو خرید لیا ہے اور وہ ان سب کو نچا رہا ہے اور ہمارے محافظ میر جعفر بن کر بڑے فخر سے کتے کی طرح اس کے اشارے پر دم ہلا رھے ہیں
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
asif-zardari-and-imran-khan-qtl.jpg

سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف متنازع بیان پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو لیگل نوٹس بھیج دیا گیا۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ایک بیان میں الزام عائد کیا تھا کہ سابق صدر آصف زرداری نے دہشت گرد تنظیم کو مجھے قتل کرنے کے لئے سندھ حکومت کا پیسہ دیا ہے، جس پر پیپلزپارٹی نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا ہے۔

آصف زرداری کی جانب سے ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو لیگل نوٹس بھیجا ہے، جس میں 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان 14 روز کے اندر پاکستانی میڈیا پر آکر آصف زرداری سے غیر مشروط معافی مانگیں، بصورت دیگر 10 ارب روپے ہرجانہ دیا جائے۔

یاد رہے کہ 27 جنوری کو ویڈیو کانفرنس کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے قتل کرنے کا پلان سی بھی بنا ہوا ہے اور آصف زرداری اس کے پیچھے ہیں۔ آصف زرداری نے ایک دہشتگرد تنظیم کو پیسہ دیا ہے۔ سندھ حکومت کا لوٹا ہوا پیسہ میرے خلاف استعمال کیا جا رہاہے۔

چیئرمین تحریک انصاف نے مزید بتایا کہ جب مجھے پہلی دفعہ پتا چلا کہ قتل کی سازش ہوئی ہے تو میں نے ویڈیو بناکر باہر بھجوائی، ویڈیو میں بتایا کہ یہ چار لوگ ہیں جو سازش میں شریک ہیں۔

پلان بی میں انھوں نے توہین مذہب کا الزام لگا کر حملہ کرنا تھا، میرے خلاف پوری سازش کی، توہین مذہب کی مہم چلائی، یہ اپنے پلان میں تقریباً کامیاب ہوگئے تھے مگر زندگی اور موت اللہ دینے والا ہے۔

عمران خان نے الزام عائد کیا کہ اب ان کا پلان سی بنا ہوا ہے اور آصف زرداری اس کے پیچھے ہے، قوم کو بتارہوں کہ جو نام میں نے دیے ہیں آصف زرداری کے علاوہ وہ نام بھی آنے ہیں، مجھے کچھ ہوا تو ساری قوم کو پتا ہونا چاہیے کہ کن لوگوں نے یہ کرایا۔
wah wah.......ye tu Apne biwi ka Qaatel hey aur IK se Arboun maang raha hey.....aur ye khud kehey gaa kuchh denoun mein ke merey bundey hein ju Qatel hein....
 
Meme

Minister (2k+ posts)
لگے ہاتھوں یو کے میں بھِی ہرجانے کا دعوی دائر کر دے۔ ملنے والے پاؤنڈز سے بنی گالہ کے ساتھ ایک اور بلاول ہاؤس بنا لے۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس دس نمبریے کو دس کا نمبر پسند ہے۔
اس کی بیوی نے جن لوگوں کو اپنے قتل میں نامزد کیا ہرا ان ک خلاف کاروائ کی بجائے ان سے ہاتھ ملا لیا ان کے خلاف کچھ نہیں کیا اس کرمنل نے بلکہ ان کے لاشے بیچتا پھر رہا ہے