آصف زرداری

  1. Rana Asim

    قتل کے منصوبے کا الزام: زرداری کا عمران خان کو اربوں روپے کے ہرجانے کا نوٹس

    سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف متنازع بیان پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو لیگل نوٹس بھیج دیا گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ایک بیان میں الزام عائد کیا تھا کہ سابق صدر آصف زرداری نے دہشت گرد تنظیم کو مجھے قتل کرنے کے لئے سندھ حکومت کا پیسہ دیا ہے، جس...
  2. Rana Asim

    شہباز شریف اور آصف زرداری کے مابین آئینی وقانونی حکمت عملی بنانے کا فیصلہ

    وزیراعظم شہبازشریف اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے پنجاب میں آئین کے مطابق چلنے پر اتفاق کیا ہے۔ پنجاب کی صورتحال پر وفاقی حکومت میں شدید تشویش پائی جاتی ہے، اور اس حوالے سے وزیراعظم شہبازشریف خود متحرک ہوگئے ہیں۔ وزیر اعظم شہبازشریف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے...
  3. S

    آصف زرداری کو پی ٹی آئی اور ق لیگ اراکین پنجاب اسمبلی توڑنے میں شکست؟

    ایک زرداری سب پر بھاری، لیکن اس بار آصف علی زرداری کا جادو نہ چل سکا، سابق صدرآصف علی زرادری پی ٹی آئی اور ق لیگ اراکین پنجاب اسمبلی توڑنے میں ناکام ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور ن لیگ کو صوبے میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ کے ارکان توڑنے میں ناکامی ہوئی...
  4. Rana Asim

    آصف زرداری اور چودھری شجاعت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

    سابق صدر آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ہونے والی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق آصف علی زرداری نے تجویز دی ہے کہ وزیرِاعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے نیا سیٹ اپ بنایا جا سکتا ہے۔ ملاقات میں آصف علی زرداری نے چوہدری...
  5. S

    آصف زرداری کی اداروں کے خلاف نعرے بازی کی سخت الفاظ میں مذمت

    پاکستان کی بقا ہمارے اداروں سے ہی ہے، آصف زرداری سابق صدر آصف زرداری نے اداروں کے خلاف نعرے بازی کی سخت الفاظ میں مذمت کردی، آصف زرداری نے کہا کہ کسی بھی پلیٹ فارم کو اداروں کے خلاف استعمال نہیں ہونا چاہیے، پاکستان کی بقا ہمارے اداروں سے ہی ہے اور افسوس کہ ایک شخص نے اس ملک کو گالیوں اور...
  6. Rana Asim

    آصف زرداری زیادہ بیمار نہیں ہیں؟ڈاکٹر عاصم نے افواہوں کی تردید کر دی

    پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے معالج ڈاکٹر عاصم نے سابق صدر کی طبیعت میں شدید خرابی کی افواہوں کو مسترد کر دیا اور کہا کہ وہ معمولی بیمار ہیں بہت زیادہ طبیعت کی خرابی کی سب خبریں جھوٹی ہیں۔ ڈاکٹر عاصم نے بتایا کہ آصف زرداری کے پھیپھڑے میں انفیکشن ہے تاہم وہ کچھ ہی روز میں روبصحت...
  7. Muhammad Nasir Butt

    اداروں کی توہین، زرداری، نواز،مولانا ودیگرحکومتی رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

    قومی اداروں پر تنقید کرنے اور عوامی جلسوں میں بیانات دینے پر سیاسی قائدین کے خلاف ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر وچیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف، وفاقی...
  8. S

    اقتدار کا نشہ ایک شخص کو پاگل کرتا جارہا ہے: آصف زرداری

    پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف زرداری نے عمران خان پر کڑی تنقید کردی، آصف زرداری نے کہ اقتدار کا نشہ ایک شخص کو دن بہ دن پاگل کررہا ہے،صوبائی وزرا سے ملاقات میں سابق صدر نے کہا کہ یہ شخص ہر روز ہماری فوج پر تنقید کر رہا ہے اور اسی فوج کے افسران و سپاہی دو صوبوں میں دہشت گردوں سے جنگ...
  9. S

    زرداری اور نواز شریف کیلیے پاک سرزمین تنگ ہوتی جارہی ہے: شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے بڑا انکشاف کردیا،لال حویلی پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آصف زرداری اور نواز شریف کے لیے پاکستان کی زمین تنگ ہوتی جا رہی ہے،چوروں اور لٹیروں نے ملک کو لوٹا، وفاقی کابینہ کے 62 وزیر ہیں جن میں سے 17 کے پاس کوئی وزارت ہی نہیں ہے۔ سابق وزیر داخلہ نے کہا...
  10. Rana Asim

    سابق صدر آصف زرداری کرونا وائرس کا شکار ، بلاول کی تصدیق

    آصف زرداری کورونا کا شکار، بلاول بھٹو نے تصدیق کر دی سابق صدر آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ،ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطیہ کر لیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زردار ی نے ٹویٹ کیا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا...
  11. Muhammad Awais Malik

    دبئی میں زرداری کے علاوہ کونسی اہم شخصیت موجود ہے؟فیاض چوہان کا بڑا دعویٰ

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے انکشاف کیا ہے کہ دبئی میں مقیم آصف علی زرداری کو جلد انتخابات پر رضامند کیا جارہا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آصف علی زرداری دبئی میں موجود ہیں، اور ایک اہم شخصیت بھی دبئی میں ہیں، آصف علی...
  12. Muhammad Awais Malik

    بارش:کراچی کی صورتحال پرعمران خان کی تنقید،مریم پی پی کی حمایت میں آگئیں

    سابق وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں ریکارڈ بارشوں کی بعد کی صورتحال پر سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا،دوسری جانب مریم نواز شریف نے عمران خان کے اس بیان پر پیپلز پارٹی کی حمایت میں جواب دے ڈالا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں سابق صدر...
  13. Rana Asim

    چوروں نے خود کو ریلیف دینے کیلئے عوام کو مہنگائی کی اذیت دی : عمران خان

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط، کمزور معیشت اور کورونا کے باوجود عالمی مہنگائی کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں کیا تھا۔ تجربہ کار چوروں کے زیر سایہ حال کی طرح معیشت کا مستقبل بھی تاریک ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ملکی مجموعی...
  14. Muhammad Awais Malik

    حکومتی اتحادی جماعتوں میں چیئرمین نیب کی تعیناتی کے معاملے پراتفاق نہ ہوسکا

    حکومت اور اس کی اتحادی جماعتوں کے درمیان چیئرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے ڈیڈ لاک برقرار ہے، حکومت اپنی اتحادی جماعتوں کے درمیان اتفاق رائے پیدا کرنے میں ناکام نظرآتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب) کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کے معاملے پر حکمران جماعت ن لیگ اور اس کی اتحادی جماعت...
  15. Rana Asim

    انتخابات اپنے وقت پرہی ہوں گے،زرداری نے ایم کیو ایم کو بیان بازی سے روک دیا

    پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم انتخابات سے متعلق بیانات نہ دے ، انتخابات اپنے وقت پر ہی ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زرداری سے ایم کیوایم کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایم کیوایم پاکستان کے وفد میں خالد مقبول...
  16. S

    سابق صدر آصف زرداری کے بہنوئی کی پروٹوکول والی گاڑی لوٹ لی گئی

    سابق صدر آصف علی زرداری کے بہنوئی کو بھی لٹیروں نے چھوڑا، کراچی میں نامعلوم افراد نے سابق صدر آصف زرداری کے بہنوئی کو پروٹوکول دینے والی گاڑی کو ہی لوٹ لیا۔ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیاہے،پولیس نے فوری طور پر تفتیش شروع کر دی،ایف آئی آر کے مطابق واقعہ کراچی کے علاقے شارع فیصل پر پیش آیا،جہاں...
  17. Muhammad Awais Malik

    بڑی مشکل سے آپ کو وزیراعظم بنایا ہے، حوصلہ سے حکومت چلائیں،زرداری

    سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہباز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ ہم نے بڑی مشکل سے آپ کو وزیراعظم بنایا ہے اب حوصلہ سے حکومت چلائیں ، فوری انتخابات میں نہیں جانا چاہیے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور جمعیت علمائے اسلام ف کے...
  18. Rana Asim

    سندھ میں کاشتکار تباہ،زرداری کی شوگر ملیں اور زمینیں بڑھ رہی ہیں:عمران خان

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ میں چھوٹے کاشتکار تباہ ہوگئے ہیں، آصف علی زرداری کی شوگر ملیں اور زمینیں بڑھ رہی ہیں۔ سندھ کے عوام زرداری کے خلاف بیدار ہوچکے ہیں۔ سابق وزیراعظم نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بنی گالہ میں ملاقات کی ملاقات میں حکومت کے خلاف حقیقی آزادی...
  19. Muhammad Awais Malik

    آپ کابینہ کی بات کررہے ہیں زرداری کے لیے جان بھی حاضر ہے: کیپٹن صفدر

    مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آپ کابینہ کی بات کرتے ہیں زرداری کے لیے جان بھی حاضر ہے۔ لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر اعوان کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کا نام وزیراعلیٰ کے طور پر لوح محفوظ میں لکھ دیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ علیم خان بڑے بھائی ہیں حمزہ شہباز چھوٹا بھائی...
  20. Muhammad Awais Malik

    آصف علی زرداری نے شہباز شریف کو "وزیراعظم" کہہ کر پکارنا شروع کردیا

    سابق صدر مملکت آصف زرداری نے مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کو ابھی سے وزیراعظم کہہ کر مخاطب کرنا شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ گفتگو متحدہ اپوزیشن کے اجلاس کے دوران ہوئی جس کی صدارت شہباز شریف کررہے تھے، اجلاس میں سابق صدر مملکت آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری سمیت اپوزیشن کے اہم...