فیٹف کا گورکھ دھندہ

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
فیٹف میں گرے لسٹ میں جانے اور نکلنے کی کوی سمجھ آئ لوگو؟
منی لانڈرنگ کیا نواز شریف کی حکومت میں عمران خان کر رہا تھا؟ یا پاکستان کے وہ عوام جن کی محنت مزدوری سے ان کے گھر سے خرچ ہی پورا ہو جائے تو ایک معجزہ ہوتا ہے جن کے بینک اکاونٹ ہی نہیں ہوتے کہ ان کی ضرورت ہی نہیں ہوتی ۔
نون لیگ کی تمام تر سایکلوں پر سیاست میں آنے والی لیڈر شپ سوسایٹیوں کی مالک بن گئ۔پیپلز پارٹی کی ڈالر گرل سے لے کر ڈالروں کی لانچوں اور فالودے والوں ریڑھی والوں کے اکاونٹس میں پیسے رکھنے کے انوکھے طریقے اور اس وقت حکومت میں بیٹھے تمام لوگوں کے منی لانڈرنگ کے اتن. ناقابل تردید ثبوت تھے کہ کوی ایک بھ، ان کا جواب عدالت میں دے کر بری نہیں ہو سکا ان سب کو مل کر ایک اکیلے عمران خان کے اکٹھے ہو کر جس منی لانڈرنگ کی سزا سے بچنے کو ایک بے شرمی پر مبنی قانون بنا کر اس کے ربڑ سے ان جرایم کم مٹانا پڑا
فیٹف میں جانے کی وجہ بھی یہی لوگ تھے اور جتنی محنت اور ٹف ٹایم عمران خان کو ان منی لانڈرر کی وجہ سے ملا جب اس نے سب مشکلات سے اس قوم کو نکال لیا تھا تو کیا فیٹف والے اندھے ہیں کہ ان منی لانڈررز کے دوبارہ حکومت میں بیٹھ جانے پر کل کو اس پھر پاکستان کو گرے لسٹ میں نہیں ڈالے گا کیونکہ نہ تو عمران خان کا منی لانڈرنگ میں پہلے کوی رول تھا نہ اب ہو گا ۔آنکھیں کھولو پاکستانیو اگر کچھ بچانا ہے تو ان کو گھر بھیجو ورنہ پھر سے سزا کے لیے تیار ہو جاو
 
Last edited by a moderator:

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

West yehi kuch kar kay blackmail karta hai ——- Aur hamari establishment aur corrupt siasatdan apni corruption chupanay kay liye istimal hotay hein aur saza awam ko milti hai​

Pakistan ko truck ki bati pechay lagaya hoa hai ——- ?​

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
فیٹف میں گرے لسٹ میں جانے اور نکلنے کی کوی سمجھ آئ لوگو؟
منی لانڈرنگ کیا نواز شریف کی حکومت میں عمران خان کر رہا تھا؟ یا پاکستان کے وہ عوام جن کی محنت مزدوری سے ان کے گھر سے خرچ ہی پورا ہو جائے تو ایک معجزہ ہوتا ہے جن کے بینک اکاونٹ ہی نہیں ہوتے کہ ان کی ضرورت ہی نہیں ہوتی ۔
نون لیگ کی تمام تر سایکلوں پر سیاست میں آنے والی لیڈر شپ سوسایٹیوں کی مالک بن گئ۔پیپلز پارٹی کی ڈالر گرل سے لے کر ڈالروں کی لانچوں اور فالودے والوں ریڑھی والوں کے اکاونٹس میں پیسے رکھنے کے انوکھے طریقے اور اس وقت حکومت میں بیٹھے تمام لوگوں کے منی لانڈرنگ کے اتن. ناقابل تردید ثبوت تھے کہ کوی ایک بھ، ان کا جواب عدالت میں دے کر بری نہیں ہو سکا ان سب کو مل کر ایک اکیلے عمران خان کے اکٹھے ہو کر جس منی لانڈرنگ کی سزا سے بچنے کو ایک بے شرمی پر مبنی قانون بنا کر اس کے ربڑ سے ان جرایم کم مٹانا پڑا
فیٹف میں جانے کی وجہ بھی یہی لوگ تھے اور جتنی محنت اور ٹف ٹایم عمران خان کو ان منی لانڈرر کی وجہ سے ملا جب اس نے سب مشکلات سے اس قوم کو نکال لیا تھا تو کیا فیٹف والے اندھے ہیں کہ ان منی لانڈررز کے دوبارہ حکومت میں بیٹھ جانے پر کل کو اس پھر پاکستان کو گرے لسٹ میں نہیں ڈالے گا کیونکہ نہ تو عمران خان کا منی لانڈرنگ میں پہلے کوی رول تھا نہ اب ہو گا ۔آنکھیں کھولو پاکستانیو اگر کچھ بچانا ہے تو ان کو گھر بھیجو ورنہ پھر سے سزا کے لیے تیار ہو جاو

Lol , your post proves that your knowledge on the topic is very basic
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
New-Project-2022-06-18-T215858-733.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آنکھیں کھولو پاکستانیو اگر کچھ بچانا ہے تو ان کو گھر بھیجو ورنہ پھر سے سزا کے لیے تیار ہو جاو
اوے ہوےےے - یہ تو عمران خان کے خلاف انٹرنیشنل سازش نکلی جی -- آپ کو کہنا چاہیے کہ آنکھیں کھولو بارلے عمرانیو سارے بارلے اپنے اپنے ملکوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دو

کیوں کہ پاکستانی عمرانی تو پھسڈی سارے ہیں - ہمیشہ عمران خان کی بیزتی کرواتے ہیں --- اتوں رانا لتر تیل میں بگؤ کر بیٹا ہوا ہے - اور ہاتھوں میں کھرک ہو رہی ہے اس کے

62744d4145506.jpg
 
رہنے کو مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بنا کر پیش کر رہے ہو جن کے آسرے پر رہنے کی آواز نکلتی ہے کتنی بار چھترول کر چکے نواز کی اور تشریف پر چھتر مار کر نکال چکا۔اب کیا شہبازے منی لانڈرر اور زرداری جعلی اکاونٹس والے کو چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بنا لاے ہیں؟
تم لوگوں کے نکا سے لکیریں نکلاوا رہے ہیں اب مشرف کے لیے۔اور زرداری کی بیٹی کی ایک ٹویٹ پر راو انوار چھتر لے آیا ہے رانے کی کیا اوقات ہے ۔رانا پھر یونی روتا پھرے گا جیسے دو مہینے پہلے رو رہا تھا
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
فیٹف میں گرے لسٹ میں جانے اور نکلنے کی کوی سمجھ آئ لوگو؟
منی لانڈرنگ کیا نواز شریف کی حکومت میں عمران خان کر رہا تھا؟ یا پاکستان کے وہ عوام جن کی محنت مزدوری سے ان کے گھر سے خرچ ہی پورا ہو جائے تو ایک معجزہ ہوتا ہے جن کے بینک اکاونٹ ہی نہیں ہوتے کہ ان کی ضرورت ہی نہیں ہوتی ۔
نون لیگ کی تمام تر سایکلوں پر سیاست میں آنے والی لیڈر شپ سوسایٹیوں کی مالک بن گئ۔پیپلز پارٹی کی ڈالر گرل سے لے کر ڈالروں کی لانچوں اور فالودے والوں ریڑھی والوں کے اکاونٹس میں پیسے رکھنے کے انوکھے طریقے اور اس وقت حکومت میں بیٹھے تمام لوگوں کے منی لانڈرنگ کے اتن. ناقابل تردید ثبوت تھے کہ کوی ایک بھ، ان کا جواب عدالت میں دے کر بری نہیں ہو سکا ان سب کو مل کر ایک اکیلے عمران خان کے اکٹھے ہو کر جس منی لانڈرنگ کی سزا سے بچنے کو ایک بے شرمی پر مبنی قانون بنا کر اس کے ربڑ سے ان جرایم کم مٹانا پڑا
فیٹف میں جانے کی وجہ بھی یہی لوگ تھے اور جتنی محنت اور ٹف ٹایم عمران خان کو ان منی لانڈرر کی وجہ سے ملا جب اس نے سب مشکلات سے اس قوم کو نکال لیا تھا تو کیا فیٹف والے اندھے ہیں کہ ان منی لانڈررز کے دوبارہ حکومت میں بیٹھ جانے پر کل کو اس پھر پاکستان کو گرے لسٹ میں نہیں ڈالے گا کیونکہ نہ تو عمران خان کا منی لانڈرنگ میں پہلے کوی رول تھا نہ اب ہو گا ۔آنکھیں کھولو پاکستانیو اگر کچھ بچانا ہے تو ان کو گھر بھیجو ورنہ پھر سے سزا کے لیے تیار ہو جاو
جلد از صدقہ خیرات کریں۔
آپ کا مرض ناقابل علاج ہوتا جا رہا ہے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
رہنے کو مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بنا کر پیش کر رہے ہو جن کے آسرے پر رہنے کی آواز نکلتی ہے کتنی بار چھترول کر چکے نواز کی اور تشریف پر چھتر مار کر نکال چکا۔اب کیا شہبازے منی لانڈرر اور زرداری جعلی اکاونٹس والے کو چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بنا لاے ہیں؟
تم لوگوں کے نکا سے لکیریں نکلاوا رہے ہیں اب مشرف کے لیے۔اور زرداری کی بیٹی کی ایک ٹویٹ پر راو انوار چھتر لے آیا ہے رانے کی کیا اوقات ہے ۔رانا پھر یونی روتا پھرے گا جیسے دو مہینے پہلے رو رہا تھا
او نہیں نہیں بی بی رانا بہت مارتا ہے - یہ کٹ کھانے والے کسی بھی پاکستانی عمرانی سے پوچھ لو
 
Back
Top