sensible
Chief Minister (5k+ posts)
فیٹف میں گرے لسٹ میں جانے اور نکلنے کی کوی سمجھ آئ لوگو؟
منی لانڈرنگ کیا نواز شریف کی حکومت میں عمران خان کر رہا تھا؟ یا پاکستان کے وہ عوام جن کی محنت مزدوری سے ان کے گھر سے خرچ ہی پورا ہو جائے تو ایک معجزہ ہوتا ہے جن کے بینک اکاونٹ ہی نہیں ہوتے کہ ان کی ضرورت ہی نہیں ہوتی ۔
نون لیگ کی تمام تر سایکلوں پر سیاست میں آنے والی لیڈر شپ سوسایٹیوں کی مالک بن گئ۔پیپلز پارٹی کی ڈالر گرل سے لے کر ڈالروں کی لانچوں اور فالودے والوں ریڑھی والوں کے اکاونٹس میں پیسے رکھنے کے انوکھے طریقے اور اس وقت حکومت میں بیٹھے تمام لوگوں کے منی لانڈرنگ کے اتن. ناقابل تردید ثبوت تھے کہ کوی ایک بھ، ان کا جواب عدالت میں دے کر بری نہیں ہو سکا ان سب کو مل کر ایک اکیلے عمران خان کے اکٹھے ہو کر جس منی لانڈرنگ کی سزا سے بچنے کو ایک بے شرمی پر مبنی قانون بنا کر اس کے ربڑ سے ان جرایم کم مٹانا پڑا
فیٹف میں جانے کی وجہ بھی یہی لوگ تھے اور جتنی محنت اور ٹف ٹایم عمران خان کو ان منی لانڈرر کی وجہ سے ملا جب اس نے سب مشکلات سے اس قوم کو نکال لیا تھا تو کیا فیٹف والے اندھے ہیں کہ ان منی لانڈررز کے دوبارہ حکومت میں بیٹھ جانے پر کل کو اس پھر پاکستان کو گرے لسٹ میں نہیں ڈالے گا کیونکہ نہ تو عمران خان کا منی لانڈرنگ میں پہلے کوی رول تھا نہ اب ہو گا ۔آنکھیں کھولو پاکستانیو اگر کچھ بچانا ہے تو ان کو گھر بھیجو ورنہ پھر سے سزا کے لیے تیار ہو جاو

Last edited by a moderator: