فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی زیرملکیت زمینوں کا ریکارڈ طلب، انکوائری شروع

faiz-hameed-brother-land.jpg


فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی مبینہ کرپشن کی انکوائری شروع کردی گئی،اینٹی کرپشن نے نجف حمید کی زیرملکیت زمینوں کا ریکارڈ طلب کرلیا، سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی مبینہ کرپشن کے معاملے پر اینٹی کرپشن نے حکام کو خط لکھ دیا۔

اینٹی کرپشن راولپنڈی نے راولپنڈی اور چکوال کے ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ کر ان سے نجف حمید کی زیرِ ملکیت زمینوں کا ریکارڈ مانگ لیا۔خط میں لکھا گیا نجف حمید نے عہدے پر ترقی کے لیے کئی سینئرز کو سُپر سیڈ کیا ہے۔


اینٹی کرپشن کے خط میں کہا گیا نجف حمید کے آمدن سے زائد اثاثوں میں انکوائری جاری ہے،اینٹی کرپشن نے کہا نجف حمید کی ملکیتی زمین کی تفصیل درکار ہے،اینٹی کرپشن راولپنڈی نے نجف حمید سے متعلق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور چکوال کو خط لکھ دیا۔

اینٹی کرپشن کے خط میں کہا گیا نجف حمید کی زیر ملکیت زمینوں کا ریکارڈ فراہم کیا جائے، انہوں نے گرداور کے عہدے پر ترقی کےلیے کئی سینئرزکو سُپرسیڈ کیا ہے۔

خط کے مطابق نجف حمید کے آمدن سے زائد اثاثوں میں انکوائری جاری ہے اور ان کی ملکیتی زمین کی تفصیل درکار ہے،فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو رواں سال 16 فروری کر نائب تحصیل دار کے عہدے سے معطل کیا گیا تھا۔
 
Last edited by a moderator:

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan army Generals are as corrupt and criminals as Sharifs and Zardaris are.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
To yeh kounsa dhood ka dhula huwa hai. He is also famous for land grabbing and owing huge swaths of land obtained illegally. Yeh fouji kam property dealer ziyada hain.

In ki property dealing ki wajah se bhi Pakistan mein koi khaas industry nahi lag pai because everyone wants only to invest in property noone wants to invest in anything else.