انکوائری

  1. Muhammad Nasir Butt

    فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی زیرملکیت زمینوں کا ریکارڈ طلب، انکوائری شروع

    فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی مبینہ کرپشن کی انکوائری شروع کردی گئی،اینٹی کرپشن نے نجف حمید کی زیرملکیت زمینوں کا ریکارڈ طلب کرلیا، سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی مبینہ کرپشن کے معاملے پر اینٹی کرپشن نے حکام کو خط لکھ دیا۔ اینٹی کرپشن راولپنڈی نے...