فیس سیونگ

Sirphira

Minister (2k+ posts)
ن لیگ کے وزراء طنز کررہے تھے کہ عمران خان کو ہم فیس سیونگ دینے کو تیار ہیں لیکن بدقسمتی سے نوازشریف کو اپنی ہی فیس سیونگ کیلئے آج آرمی چیف کی ضرورت پڑگئی اور آرمی کے پاؤں پکڑ لئے کہ کسی طرح ان کی حکومت بچالیں۔ طاہرالقادری اور عمران خان ہمارے قابو میں نہیں آرہے۔

وزیراعظم نوازشریف کی آرمی چیف سے ملاقات، آرمی سے سیاسی بحران ختم کرنے کی درخواست کردی۔ یادرہے کہ یہ وہ آرمی ہے جسے کچھ عرصہ پہلے حکومتی وزراء، حکومتی چینل جیو گالیاں دے رہے تھے۔ اسے لتاڑرہے تھے کہ اس ملک میں جمہوریت کی سب سے بڑی دشمن فوج ہے۔ جب آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کا آغاز ہوا تو کہا گیا کہ یہ مارچ فوج کروارہی ہے اور اس سے مارشل لاء کا خدشہ ہے۔ لیکن جب نوازشریف نے دیکھا کہ ان سے سیاسی بحران حل نہیں ہورہا تو فوج کے پاؤں پکڑ لئے۔

آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کے ان 15 دنوں میں حکومت نے ثابت کیا کہ وہ کسی قسم کے بحران کو حل نہیں کرسکتی۔ ان میں فیصلے کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Lil'Genius

Minister (2k+ posts)
Congratulation to all Pakistanis. Alhamdolila, today is the day of victory.
May Allah bless Pakistan Army, TUQ and IK and all patriots.

flag.gif

1462.png



Pakistan Zindabad !!!
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ساری زندگی فوج کے سہارے ملک پر حکومت کرنے والوں کو جب ان کے ہی منتخب کردہ جرنیل نے نکال دیا تو یہ احسان فراموش پوری فوج کے ہی خلاف ہو گئے۔
اور جب مصیبت میں پھنس گئے تو اسی فوج سے مدد مانگنے چلے گئے۔
 

Not_Guilty

Minister (2k+ posts)
abb establishment, kis ke sath hai yue zahir ho gayua ab dekhte hainm ye army wase na mkle jase judiciary ne kya tha Pakistan ke sath


ek baat tu sabit ho gaye ye hakomat kud kuch karn ke liyek nahi jo army ka sahara le rahe hainm apnmi awaam, ke khilaff
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz Just showed his real face. He said earlier that Imran Khan is b Team of Zardari. Proved Lie. Army Supporting Imran. Again Proved a Lie.

Now, he is hiding behind army.

Let me tell you clearly. Army Won't come out for Marshal Law.
They clearly said. we won't fire on Pak People. It was a clear indication for TUQ And IK that don't look at us.

In end, Army is mediator, but It was Nawaz, Who called them in. He could have solved this situation by himself , and by that i mean, by his own whole sole self. I still believe, he is not that stubborn.

NOw, the things will be settled. But ultimate loser is going to be Nawaz and his party. And that is bad. NO matter how much i hate them.
 

kpkpak

Minister (2k+ posts)
So Imran khan was not ready to accept any politicians request to withdraw from PM resignation demand. Now he will accept if army ask him to withdraw?
 

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
کہاں ہیں جمہوریت اور آئین کے چیمپئن ؟؟؟؟



آج جغادری اور ارتقا ارتقا کا راگ آلاپنے والے کہاں ہیں ؟؟ کہاں ہیں ہمیں خارجی کہنے والے ؟؟؟ کہاں ہیں وہ جو یہ دعوے کرتے تھے کے آرمی اس سب کے پیچھے ہے ؟؟ آج ایک "منتخب " شدہ "جمہوری " حکومت اپنے اقتدار کو بچانے کے لئے آئین کو اپنے پاؤں کے نیچے روندھتے ھوۓ غلیل والوں سے مدد مانگ رہی ہے- یہ ہے انکا جمہوری رویہ ؟؟؟؟ مجھے نہی پتا کے مارچ کامیاب ہوتا
ہے یا نہی لیکن آج "جمہوریت" اور آئین کے دعویداروں کا اصلی چہرہ سب کے سامنے آ گیا ہے اور تاریخ میں بھی ہمیشہ یاد رکھا جائیگا

 

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کہاں ہیں جمہوریت اور آئین کے چیمپئن ؟؟؟؟


میں قربان جاواں اجے ہیوی مینڈیٹ دے

2ec0yna.jpg
 

modern.fakir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Shaheens flying high over the "JUNGLE" :)

Patriots will now decide the future of this Nation !

Congrats to all the Patriots EVERYWHERE :biggthumpup:
 

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کہاں ہیں جمہوریت اور آئین کے چیمپئن ؟؟؟؟


آج یہ بات ایک بار پھر ثابت ہو گئی

25k0oib.jpg
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کہاں ہیں جمہوریت اور آئین کے چیمپئن ؟؟؟؟

نواب سہراب اور محترم طاری بھائی کو پوچھ رہے ہو آپ ؟

:lol:
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
Re: کہاں ہیں جمہوریت اور آئین کے چیمپئن ؟؟؟؟

دنیا پر کسی نے منافق کا مطلب سمجھنا ہو تو وہ نواز شریف اور اس کے حامیوں کو دیکھ لے


کہاں ہے وہ خواجہ سیالکوٹی جو کہتا تھا کے
فوج ہمارے پاؤں پڑ رہی ہے؟


کہاں گیا وہ خواجہ سعد رفیق جو کہتا تھا کہ آے
قادری پاکستان اس کو کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑیں گے اور میں اگر وزیر داخلہ ہوتا تو بتاتا اس قادری کو ؟

اور کہاں گئے وہ وزیر اطلاعت بغیریات جو کہتے تھے ہم دلیل کے ساتھ ہیں غلیل والوں کے ساتھ نہیں ؟


کہاں ہے وہ وزیر اعظم جو کل تک کیہ رہا تھا کہ یہ سکرپٹ کسی اور نے لکھا ہے ؟


اور کہاں ہیں نون کے مطمئن بغیرت جو زندگی بھر جاہل اور جاہل اور صرف جاہل رہیں گے

 
Last edited:

saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: کہاں ہیں جمہوریت اور آئین کے چیمپئن ؟؟؟؟

@handsome.ebi, itna zulam na karo, becharon pe, kyon rulatey ho "jambhori" logon ko.......... (bigsmile)
 

proud_nation

MPA (400+ posts)
mera 1 question hy pti waloon se.wo yeh hy ke aap zara yeh bata do ke nawaz sharif se istifa li lia hy kia aap nai.agar nai tu phir face saving kis ki hui.maza tu tab tha jab aap nawaz sharif ka istifa lete.tab aap mard ke bache hote.

tu is se kia proof mil raha hy ke face saving kis ki hui.imran khan ki ya nawaz sharif ki.soochie ga zaroor


millions dollers question
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
آرمی نواز شریف کو چونکا دینے والا پروپوسل دے گی کیونکہ آرمی عوام کے ساتهہ ہے ناکہ بادشاہوں کے