ن لیگ کے وزراء طنز کررہے تھے کہ عمران خان کو ہم فیس سیونگ دینے کو تیار ہیں لیکن بدقسمتی سے نوازشریف کو اپنی ہی فیس سیونگ کیلئے آج آرمی چیف کی ضرورت پڑگئی اور آرمی کے پاؤں پکڑ لئے کہ کسی طرح ان کی حکومت بچالیں۔ طاہرالقادری اور عمران خان ہمارے قابو میں نہیں آرہے۔
وزیراعظم نوازشریف کی آرمی چیف سے ملاقات، آرمی سے سیاسی بحران ختم کرنے کی درخواست کردی۔ یادرہے کہ یہ وہ آرمی ہے جسے کچھ عرصہ پہلے حکومتی وزراء، حکومتی چینل جیو گالیاں دے رہے تھے۔ اسے لتاڑرہے تھے کہ اس ملک میں جمہوریت کی سب سے بڑی دشمن فوج ہے۔ جب آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کا آغاز ہوا تو کہا گیا کہ یہ مارچ فوج کروارہی ہے اور اس سے مارشل لاء کا خدشہ ہے۔ لیکن جب نوازشریف نے دیکھا کہ ان سے سیاسی بحران حل نہیں ہورہا تو فوج کے پاؤں پکڑ لئے۔
آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کے ان 15 دنوں میں حکومت نے ثابت کیا کہ وہ کسی قسم کے بحران کو حل نہیں کرسکتی۔ ان میں فیصلے کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔

Last edited by a moderator: