فواد چودھری کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک، کس بڑے سیاست کے انتقال کی خبر شیئر؟

fawad-ch-twitter-hacked-ttr.jpg




رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا ٹوئٹر اکاونٹ رات گئے ہیک ہو گیا، جس کی تصدیق فواد چودھری کی جانب سے خود کی گئی ہے۔
fazal-png.6488

ٹوئٹراکاونٹ ہیک ہونے کے بعد فواد چودھری کے اکاؤنٹ سے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے انتقال کی خبر شیئر کی گئی تھی جس کے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا پر تاحال وائرل ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1565804414438440961
اس کے علاوہ پروفائل پکچر پر بھی مولانا فضل الرحمان کی تصویر لگا دی گئی جبکہ کور فوٹو پر ن لیگی قیادت کی تصویر لگا کر انٹروڈکشن میں ن لیگ زندہ باد لکھ دیا گیا۔
fawad-jpg.6487


مگر اب تحریک انصاف کے رہنما کا اکاؤنٹ بحال ہو گیا ہے اور اس کے بعد انہوں نے وہ ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنے کے بعد متعدد دیگر ٹوئٹس شیئر کیے ہیں۔متعددٹوئٹس شیئر کیے ہیں۔متعدد دیگر ٹوئٹس شیئر کیے ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan mein m ab Twitter..FB.Instagram..YouTube ke accounts haked hona normal se baat ho gae ha..Poray medias par is waqt occupied forces ka qabza ho chuka ha.Ab logo ke dil o damagh reh gein hain hacked hona.Us ki technology bhi jald market mein aa jaya gi future mein..
 

Rana Asim

Writer/Blogger
Siasat.pk Web Desk
fawad-ch-twitter-hacked-ttr.jpg


رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا ٹوئٹر اکاونٹ رات گئے ہیک ہو گیا، جس کی تصدیق فواد چودھری کی جانب سے خود کی گئی ہے۔

fazal.png


ٹوئٹراکاونٹ ہیک ہونے کے بعد فواد چودھری کے اکاؤنٹ سے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے انتقال کی خبر شیئر کی گئی تھی جس کے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا پر تاحال وائرل ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1565804414438440961
اس کے علاوہ پروفائل پکچر پر بھی مولانا فضل الرحمان کی تصویر لگا دی گئی جبکہ کور فوٹو پر ن لیگی قیادت کی تصویر لگا کر انٹروڈکشن میں ن لیگ زندہ باد لکھ دیا گیا۔

fawad.jpg


مگر اب تحریک انصاف کے رہنما کا اکاؤنٹ بحال ہو گیا ہے اور اس کے بعد انہوں نے وہ ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنے کے بعد متعدد دیگر ٹوئٹس شیئر کیے ہیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کاش یہ بر سچ ہوتی اور فضلہ خنزیر لونڈے باز ُاور ممیسیا سچ مچ مر کر اپنے ناپاک وجود سے پاکستان کو پاک ُاور خود جہنم رسید ہو جائے