فوادچوہدری نے ٹریبیون اخبار کو جسم فروشی سے کیوں تعبیر کیا؟

fawd1122.jpg

عمران خان نے شوکت خانم اسپتال کے فنڈز سے ہاؤسنگ پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کا اعتراف کرلیا، اس حوالے سے خبر لگانے پر رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے ایکسپریس ٹریبیون پر کڑی تنقید کردی۔

فواد چوہدری نے ٹویٹ ٹریبیون کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا یہ اخبار میڈیا جسم فروشی کا ایک کلاسک کیس ہے،یہ جانتے ہوئے کہ اوقاف کو خیراتی ادارے کی پشت پناہی کے لیے بنایا گیا ہے،جس کو انہوں نے دکھایا ہے کہ شوکت خاتم اسپتال کے فنڈز کا غلط استعمال کیا گیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ارب پتی میڈیا مالکان نے سیاسی فائدے کے لیے سب سے معزز خیراتی ادارے کو تباہ کرنے کا کام کرکے کبھی کوئی خیراتی کام نہیں کیا۔
https://twitter.com/x/status/1617022228981485569
گزشتہ روز خبر سامنے آئی کے خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب ہرجانہ کیس میں جرح کے دوران چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے شوکت خانم کے فنڈز سے ہاؤسنگ پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کا اعتراف کر لیا۔

خواجہ آصف کے وکیل بیرسٹر حیدر رسول نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے شوکت خانم کے فنڈز کی ہاؤسنگ پراجیکٹ میں سرمایہ کاری سے متعلق سوالات کیے، اس دوران چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ شوکت خانم کے بورڈ کی جانب سے مجھے اس حوالے سے بتایا گیا تھا، اس وقت یاد نہیں کہ ہاؤسنگ پراجیکٹ کا نام کیا تھا۔

وکیل نے پوچھا کہ کیا آپ کو بورڈ کی طرف سے اس حوالے سے تحریری طور پر آگاہ کیا گیا تھا؟ عمران خان نے کہا اس وقت یاد نہیں کہ تحریری طور پر کیا تھا یا نہیں، جو 3 ملین ڈالرز تھے وہ بورڈ ممبر کی جانب سے واپس جمع کرا دیئے گئے تھے تو معاملہ ختم ہوگیا۔

وکیل خواجہ آصف نے کہا معاملہ ختم نہیں، معاملہ تو وہیں سے شروع ہوتا ہے، جب 3 ملین کی سرمایہ کاری کی گئی اس وقت ڈالر کا ریٹ 60 روپے تھا، جب واپس آئے تو 120 روپے تھا، اس دوران عمران خان کے وکیل کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی، جس پر خواجہ آصف کے وکیل نے کہا سماعت ملتوی کر دیتے ہیں آپ آئندہ سماعت پر صرف 2 گھنٹے دے دیں میں جرح مکمل کرلوں گا۔

عمران خان نے ہنستے ہوئے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ ادھر ادھر کے سوال کرنے کے بجائے سچ پر آئیں تو معاملہ جلدی ختم ہو سکتا ہے، آئندہ سماعت کی تاریخ شیڈول سے دیکھ کر آگاہ کردوں گا، کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Media is full of soul sellers who are available on rent. It is up to the listeners/watchers to either blindly believe them or to double check the facts themselves so that such wrong number Media doesn't mislead them.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بوسڑی کے عمرانڈوز ۔ یہ خبر تو ملک کے ھر اخبار اور ھر چینل نے نشر کی ہے ، کیا یہ خبر غلط ہے ؟ اس خیراتی فنڈ کو زیادہ پیسوں کی لالچ میں استعمال کرکے ڈبو دیا گیا ۔ پھر دوسروں کے دیے ہوئے خیراتی پیسے سے اسے دوبارلوٹایا گیا ۔ دونوں غلط کام ۔
 

TimePassG

Citizen
classic case of PTI Prostitution
Landmark is back in town
بوسڑی کے عمرانڈوز ۔ یہ خبر تو ملک کے ھر اخبار اور ھر چینل نے نشر کی ہے ، کیا یہ خبر غلط ہے ؟ اس خیراتی فنڈ کو زیادہ پیسوں کی لالچ میں استعمال کرکے ڈبو دیا گیا ۔ پھر دوسروں کے دیے ہوئے خیراتی پیسے سے اسے دوبارلوٹایا گیا ۔ دونوں غلط کام ۔
 

ImranG

Politcal Worker (100+ posts)
بوسڑی کے عمرانڈوز ۔ یہ خبر تو ملک کے ھر اخبار اور ھر چینل نے نشر کی ہے ، کیا یہ خبر غلط ہے ؟ اس خیراتی فنڈ کو زیادہ پیسوں کی لالچ میں استعمال کرکے ڈبو دیا گیا ۔ پھر دوسروں کے دیے ہوئے خیراتی پیسے سے اسے دوبارلوٹایا گیا ۔ دونوں غلط کام ۔
تیری ماں دے پھدے وچ لن۔ ثابت کر دلی دیا۔ ہر اخبار اور ہر چینل۔ ثابت کر ماں چودا۔ سینکڑوں اخبار اور بیسیوں چینل ہیں۔ ہر ایک کی پوسٹ لگا یہاں۔ بہن چود دلے کنجر پٹواری جھوٹ گھڑتے ذرا بھی شرم نہیں آتی۔ اپنی ماں پیش کر یہاں نہیں تو میاں کے پیشاپ میں ڈوب مر۔
 

ImranG

Politcal Worker (100+ posts)
اؤے پاگل اے اؤے ۔ تیرے پچھواڑے میں کوکینی ٹیکا لگانا پڑے گا ۔
ہاں وڑ گیا ماں نوں لن۔ بہن چودا دلیا۔ کر ثابت ماں دی پھدی تیری دی۔ بھاگتا کیوں ہے ٹٹی کے کیڑے۔
 

Back
Top