فرح گوگی کے شوہر کا عمر فاروق کے الزامات پر ردعمل آ گیا

11farahgujarahsanjameel.jpg

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح گوگی کے شوہر نے توشہ خانہ کے تحائف کی فروخت کے حوالے سے عمر فاروق نامی بزنس مین کےالزامات مسترد کردیےہیں۔

تفصیلات کے مطابق فرح گوگی کے شوہر احسن جمیل گجر نے نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے عمر فاروق کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کے جواب میں کہا کہ میری بیوی نا تو عمر فاروق کوجانتی ہیں اور وہ نا ہی ان سے کبھی ملی ہیں۔

احسن جمیل گجر نے کہا کہ فرح گجر کا توشہ خانہ کے تحائف کی خرید وفروخت کے کسی معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، جو سنار مہنگی گھڑیاں خریدتا ہے کیا وہ اس کی ویڈیو نہیں بناتا ہوگا؟ اگر عمر فاروق سچ بول رہے ہیں تو وہ 2 ملین ڈالر کی رسید ہی دکھادیں، اس معاملےکی سپریم کورٹ جیسے غیر جانبدار ادارے سے تحقیقات کرئی جانی چاہیے۔

واضح رہے کہ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی بزنس مین عمر فاروق نے دعویٰ کیا تھا کہ سعودی شاہی خاندان کیلئے بنائی گئی دنیا کی واحد گھڑی میں نے خریدی ہے، اس کیلئے مجھ سے شہزاد اکبر صاحب نے رابطہ کیا اور کہا کہ ہمارے پاس آپ کیلئے ایک گھڑی کا بہت اچھا سیٹ ہے اگر آپ خریدنے میں دلچسپی رکھتی ہیں تو عمران خان کی اہلیہ کی سہیلی فرح گوگی آپ سے رابطہ کریں گی۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ جب ہم اس گھڑی کو خریدنے پہنچے تو وہ چار پانچ ملین ڈالر میں فروخت کرنے کا ارادہ رکھتے تھے تاہم ہم نے بھاؤ تاؤ کے بعد یہ گھڑی 2 ملین ڈالر میں خرید لی، انہوں نے اس وقت یہ شرط رکھی تھی کہ ہمیں گھڑی کی قیمت کیش میں چاہیے۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

اچھا یہ کھوتی کا بچہ دو ملین ڈالر کے ڈسکاؤنٹ کا ذکر ایسے کر رہا ہے جیسے ریڑھی سےدو سو روپے کے چنے خریدے اور جیب میں سے ایک اٹھانوے روپے نکلے جس پر ریڑھی والے نے چپ چاپ رکھ لئے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
خریدنے والا گنہگار ہے اور مفت لے جانے والے پیغمبر بنے بیٹھے ہیں ۔ویسے اس کیس کا انصاف کرنا ہے تو شریف زرداری اور باقی پی ڈی ایم کے علاوہ باجوہ کو کیا ملا اور اس میں سے کیا توشہ خانہ میں ہے کیا خریدا کیا مفت لے گئے یہ تفصیلات سامنے لے آیں اس کے بعد یہ ڈراموں کے کردار بنا بنا کر سامنے لائیں
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
11farahgujarahsanjameel.jpg

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح گوگی کے شوہر نے توشہ خانہ کے تحائف کی فروخت کے حوالے سے عمر فاروق نامی بزنس مین کےالزامات مسترد کردیےہیں۔

تفصیلات کے مطابق فرح گوگی کے شوہر احسن جمیل گجر نے نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے عمر فاروق کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کے جواب میں کہا کہ میری بیوی نا تو عمر فاروق کوجانتی ہیں اور وہ نا ہی ان سے کبھی ملی ہیں۔

احسن جمیل گجر نے کہا کہ فرح گجر کا توشہ خانہ کے تحائف کی خرید وفروخت کے کسی معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، جو سنار مہنگی گھڑیاں خریدتا ہے کیا وہ اس کی ویڈیو نہیں بناتا ہوگا؟ اگر عمر فاروق سچ بول رہے ہیں تو وہ 2 ملین ڈالر کی رسید ہی دکھادیں، اس معاملےکی سپریم کورٹ جیسے غیر جانبدار ادارے سے تحقیقات کرئی جانی چاہیے۔

واضح رہے کہ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی بزنس مین عمر فاروق نے دعویٰ کیا تھا کہ سعودی شاہی خاندان کیلئے بنائی گئی دنیا کی واحد گھڑی میں نے خریدی ہے، اس کیلئے مجھ سے شہزاد اکبر صاحب نے رابطہ کیا اور کہا کہ ہمارے پاس آپ کیلئے ایک گھڑی کا بہت اچھا سیٹ ہے اگر آپ خریدنے میں دلچسپی رکھتی ہیں تو عمران خان کی اہلیہ کی سہیلی فرح گوگی آپ سے رابطہ کریں گی۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ جب ہم اس گھڑی کو خریدنے پہنچے تو وہ چار پانچ ملین ڈالر میں فروخت کرنے کا ارادہ رکھتے تھے تاہم ہم نے بھاؤ تاؤ کے بعد یہ گھڑی 2 ملین ڈالر میں خرید لی، انہوں نے اس وقت یہ شرط رکھی تھی کہ ہمیں گھڑی کی قیمت کیش میں چاہیے۔
better both Husband and wife come back to Pakistan and respond. They used IK like a tissue paper courtesy third wife and now making statement similar to BAGORA Nawaz shareef.

if they are so clean they should have come back and face the charges