غریب عورت کا بیٹا

dingdong

Banned
ان لوگوں نے کہاں سے میرا بیٹا نکال لیا
سینٹرل لندن تو دور میرا پاکستان میں بھی کوئی بیٹا نہیں
میں تو اپنے والد صاحب کو اپنا بیٹا کہتی ہوں
Aap ko nahi patta kahan saay nikalta hai ?? Buttni frarri nay to .......
 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
images
 

dingdong

Banned
Chowki daar ko shahzadon saay milnay aur unki chowkidari karnay kaa bohat shoq thaa phirr aik daffa aik qatri shahzada iskaa mehman bann kaa aaya aur phirr junaid qatri paida ho gaya phirr uskaay baad yeh chowkidaar gharr mai hi shahzaday ko mill laita hai
 

Sam Sam

Senator (1k+ posts)
ان لوگوں نے کہاں سے میرا بیٹا نکال لیا
سینٹرل لندن تو دور میرا پاکستان میں بھی کوئی بیٹا نہیں
میں تو اپنے والد صاحب کو اپنا بیٹا کہتی ہوں

[hilar]:lol:[hilar](clap)

شہزادہ لگا ایں،
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
پانامہ میں ہٹ دھرمی کر کے اور شروع میں ہی مستعفی نہ ہوکر نواز شریف نے اپنے پورے خاندان کی ایسی کی تیسی کر دی

پوری قوم کو معلوم ہوگیا کہ نواز تو یتیم اور مسکین ہے، نہ کوئی روپیہ اس نے کبھی کمایا نہ دیکھا۔

نواز کی بیٹی قوم کے سامنے زلیل ہوگئی، بہتر کہا کہ اسے اس کے باپ نے آپنی ناجائز کمائی کے بدلے قوم کے سامنے زلیل کر دیا۔ ایک جھوٹی اور عیار جو باپ کا معصوم چوروں والا چہرہ سامنے رکھ کر اچھا بننا چاھتی تھی مگر اللہ نے اس کا یہ نقاب اٹھا کر دور پھینک مارا۔ اب زلیلو رسوا ہوگئی

صفدر اس کا شوہر خود بیت المال پر پلتا رہا، بچے شاید قطری کی خرچے پر پلے۔

اللہ کسی کو اس طرح کی دولت نہ دے کہ اس دولت نے ساری قوم کے سامنے زلیل کر دیا
 

oxon22

Voter (50+ posts)
When People of Pakistan does not care --- There is nothing can be done --- Yeah be 2033 main PM ka Candidate ho ga -- Main Sahib Tuaan kye rakhoo -- lol -- IS koom ka kuch nahi bnnana
 

RAJPUT1

Banned
کس کے پیسے پر عیاشی

مریم صفدر کی کؤی جائداد ںہی
ملازم صفدر کی کؤی کمائ نہی

نانا جان کی کوہی آمدن ناھی

دادا جاں کی کؤی خبر ںہی

تؤ یے شریفوں کا لونڈا کس کے خرچے پر برطانیہ مییں پل رها ھے

یے لاکھوں کا خرچہ کون اور کیسے پورا کر رها ھے ؟

15439882_10154052365036766_5632296742991737959_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کس کے پیسے پر عیاشی

یہ دبئی سٹیل مل کے وہ بارہ ملین درہم ہیں، جو اس چور خاندان کا خرچہ اٹھا کر ان کو قبر تک پہنچا کر ہی دَم لیں گے۔
 

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
Re: کس کے پیسے پر عیاشی

یہ دبئی سٹیل مل کے وہ بارہ ملین درہم ہیں، جو اس چور خاندان کا خرچہ اٹھا کر ان کو قبر تک پہنچا کر ہی دَم لیں گے۔

ںہیں بھائ یہ وہ پیسا ہے جو پٹواریوں ںے شریف خاندان کی ڈگڈگی پر ناچ ناچ کر کمایا ہے
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کس کے پیسے پر عیاشی

میں نے کافی غور کیا ہے
مگر اس کی شکل صفدر سے نہی ملتی
کہیں اس کا خرچہ اصل وراث تو نہیں
اٹھا رہے
 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
Re: کس کے پیسے پر عیاشی

کون ہیں یہ تینوں خواتین؟


ویسے لگ یہ رہا ہے کہ دو تو خواتیں ہیں لیکن درمیان والی۔۔۔ کوئی الماس بوبی ٹائپ مخلوق لگ رہی ہے







 

Back
Top