ان سے ملئے ان کا نام جنید صفدر ہے اور یہ ایک غریب عورت کا بیٹا ہے جس کی بیرون ملک تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں۔ جو اپنے غریب والد کے گھر میں رہتی ہے اور اسکا والد بھی اتنا غریب ہے کہ اسکا اپنا کوئی گھر نہیں اور وہ اپنی والدہ کے گھر میں رہتا ہے۔ جنید صفدر کی والدہ اتنی غریب ہے کہ ایک ہی سال میں چند سوکنال زمین سے83 کروڑ روپے کمالئے اور اسکی والدہ کی غربت دیکھئے کہ 75 ایک سیکنڈ ہینڈ گاڑی ایک کروڑ 95 لاکھ میں فروخت ہوگئی۔ جنید صفدر کی والدہ پاکستان کی واحد غریب خاتون ہے جو 2 آفشور کمپنیوں کا مالک ہے اوراسکا نام پانامہ لیکس میں موجود ہے۔
جنید صفدر کے والد بھی بہت غریب ہیں وہ انکے نانا ابو کے گھر چوکیداری کیا کرتے تھے اور پھر یوں ہوا کہ ۔۔۔۔۔۔۔
جنید صفدر کے والد بھی بہت غریب ہیں وہ انکے نانا ابو کے گھر چوکیداری کیا کرتے تھے اور پھر یوں ہوا کہ ۔۔۔۔۔۔۔





